Malomat Hi Malomat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malomat Hi Malomat, Health/Beauty, khurmabad lndhi, Karachi.
*ایک ایسا سچ کہ آنکھیں بھر آئیں 😭*
ابھی تھوڑی دیر پہلے موبائل پہ پیزہ آرڈر کیا۔
چند ساعتوں کے بعد ڈور بیل بجی تو دیکھا ڈیلیوری بوائے پیزہ ڈیلیور کرنے آیا، بارش میں بھیگتے ہوئے پہنچا تو اس کے سارے کپڑے بھیگ چکے تھے۔۔
اُسے ڈرائنگ روم میں بٹھایا اور پانی پلایا۔
میں نے اسے چارجز ادا کیئے اور کچھ ایکسٹرا ٹِپ کے طور پر دے دیئے کہ یہ لوگ گرمی، سردی اور بارش میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔
چہ جائے کہ وہ اپنی ڈیوٹی کی تنخواہ لیتے ہیں۔
یہ سارا معاملہ بابا جی بھی دیکھ رہے تھے وہ ڈیلیوری بوائے چلا گیا تو بابا جی نے مجھے بلایا اور فرمایا۔۔
سنی پُتر۔۔! اِس لڑکے کو آپ نے ایکسٹرا پیسے دیئے بہت اچھا کیا لیکن کبھی سوچا کہ یہ ایک ماہ میں تین چار بار آتے ہوں گے لیکن آپ نے مسجد کے امام صاحب کو بھی ٹِپ کے طور پر کبھی خدمت کی ہے وہ بھی تو گرم و سرد موسم اور بارش کی پرواہ کیئے بغیر روزانہ پانچ مرتبہ نماز پڑھانے آتے ہیں۔۔؟
ممکن ہے اِن ڈیلیوری بوائز کا تو پیکج بھی اچھا ہوتا ہوگا لیکن آئمہ مساجد کی تنخواہ تو چند ہزار روپے ہوتی ہے۔۔
میرا سر ندامت سے جھک گیا کہ میں نے تو کبھی اس بارے سوچا ہی نہیں۔۔
فوراً ارادہ کیا کہ آج ہی حسبِ توفیق امام صاحب کی ضرور خدمت کروں گا۔۔۔
آج سے آپ بھی عہد کریں کہ ان شاءاللہ ہر ماہ اپنے محلے اپنے شہر کے امام صاحب کے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرکے کچھ نہ کچھ تحفۃً ضرور پیش کرونگا۔
اللہ کریم ہمیں ائمہ مساجد اور علمائے کرام کے خدمت کی توفیق عطا فرمائے
ان کے حالات پر غور کرنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
ہمیشہ ان کے مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے
*آمین بجاہ النبی الامین ﷺ*
ثواب کی نیت سے یہ میسج اپنے گروپس میں سینڈ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پیغام،:- تمام عزیز مسلمان بھائیوں اور دوستوں اس میسج کو پڑھیں اور اپنے ایمان کیلیے سوچے۔(1) انگلش میں ہرگز لفظ " GOD" نہ لکھیں بلکہ ہمیشہ "ALLAH" ہی لکھیں کیونکہ لفظ GOD کا قرآن مجید میں کہی بھی ذکر نہیں۔(2) انگلش میں مسجد کو "Mosque"ہرگز نہ لکھیں بلکہ Masjid ہی لکھیں کیونکہ اسلامی تنظیم نے یہ ظاہر کیا ہے کہ Mosque کا مطلب ہے مچھر۔(3) انگلش میں مکہ کو ہرگز "Mecca"نہ لکھیں بلکہ ہمیشہ درست طور پر Makka ہی لکھیں کیونکہ Mecca کا مطلب ہے شراب خانہ۔(4)انگلش میں محمد کو ہرگز مختصر "Mohd" نہ لکھیں بلکہ ہمیشہ مکمل طور پر Muhammad ہی لکھیں کیونکہ Mohd کا مطلب بڑے منہ والی کتے کی ہے۔اگر آپ کا پیکج لگا ہوا ہے تو برائے کرم اس پیغام کو اپنے مسلمان دوستوں کو بھیجیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہے کہ اگر تم نے مجھے لوگوں کے سامنے رد/نظر انداز کیا تو میں تمہیں حشر/قیامت کے دن نظر انداز کرونگا۔
28/07/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75160
