Ishtiaq Tanoli
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishtiaq Tanoli, Health/Beauty, karachi, Karachi.
مروی ہے کہ اللہ کے محبوب عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ذی وقار ہے:" مومن کے اخلاق میں سے خوشامد کرنا نہیں مگر علم حاصل کرنے کے لیے خوشامد کر سکتا ہے۔"
ایک شاعر نے کہا ہے:(عربی شعر ترجمہ )
علم کو اس نوجوان سے عداوت ہے جو تکبر کرتا ہےجس طرح سیلاب کو بلند مکان سے دشمنی ہوتی ہے۔
بحوالہ کتاب! لباب الاحیاء از حجت الاسلام امام محمد بن محمد الغزالی الشافعی علیہ رحمت اللہ الوالی (المتوفی 505 ھ)
خود پسندی کا ڈر!!!
حضرت سیدنا امام شافعی علیہ رحمتہ اللہ الکافی نے ارشاد فرمایا:"جب تمہیں اپنے آپ پر خود پسندی کا ڈر ہو تو دیکھو تم کس کی رضا چاہتے ہو ؟ کس ثواب میں رغبت رکھتے ہو؟ کس عذاب سے بھاگتے ہو؟ کس عافیت کا شکر ادا کرتے ہو؟ اور کس مصیبت کو یاد کرتے ہو؟"
04/07/2024
Dukan Dar Ki Halat Bori Kar De | K Electric Load Shedding in Karachi | Vlog | دکان دار پریشان Here is the information about the K Electric Load Shedding in Karachi - *Load Shedding Exemption*: 71% of the network is exempted from ...
30/06/2024
भारत का एक ऐसा मुसलमान वीर योद्धा जिसने अंग्रेज़ दुश्मनो के चक्के छूड़ा दिये...? भारत का एक ऐसा मुसलमान वीर योद्धा जिसने अंग्रेज़ दुश्मनो के चक्के छूड़ा दिये...? -muslim #18...
چغلی کسے کہتے ہیں؟
چغلی کی تعریف یہ ہے کہ ایسی بات ظاہر کرنا جس کا ظاہر کرنا ناپسند ہو۔خواہ وہ ناپسند کرے جس سے سنی گئی یا جس کے بارے میں سنی گئی یا کوئی تیسرا آدمی ناپسند کرے۔ خواہ بول کر یا لکھ کر اس کا اظہار ہو یا اشارہ،کنایہ سے ہو۔
پس چغلی کی حقیقت پوشیدہ بات کو ظاہر کرنا اور اس سے پردہ ہٹانا ہے۔
18/05/2024
TikTok · Wajid Ali Check out Wajid Ali’s video.
02/07/2023
Madani Muzakra Episode 2218 | 7th Zil Hajj 1444 Hijri | 25th June 2023 | Maulana Ilyas Qadri Madani Muzakra Episode 2218 | 7th Zil Hajj 1444 Hijri | 25th June 2023 | Maulana Ilyas Qadri | Maulana Ilyas Qadri Bayan in Madani Muzakra | Dhuʻl-Hijjah 202...
07/08/2022
Haider raza
My beloved son....
18/07/2022
السلام علیکم!
میرا نام محمد اشتیاق تنولی ہے، میں کراچی شہر میں رہتا ہوں، میرے تین پسندیدہ کھانے ھیں بریانی، قورمہ اور ھلیم، میرے پسندیدہ تین شہر مکہ شریف، مدینہ منورہ اور اسلام آباد ھیں، میرے پسندیدہ تین آئیڈیل شخصیات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ اور قائداعظم محمد علی جناح علیہ رحمہ ھیں، اور میرا زندگی کا مقصد اپنے گھریلو معاشی حالات بہتر بنانا اور اپنے بچوں کو صلات و سنت کی راہ پر چلاتے اور خود بھی چلتے ہوئے ان کا مستقبل روشن و تابناک بنانا ھے۔۔۔۔
Atrehan33
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi

30/06/2024