Gløbal Acknøwledged

Gløbal Acknøwledged

Share

the page where you get all the latest news and about all cricket �.

22/07/2023

You can bet your life on it if 's bowling last over for you.

03/05/2023

پہلے بابا جی مجھے بھی پسند تھے میرا اعتراض بلوچی بزرگ پر نہیں ہے اور نہ ہی ہم ان کی مقبولیت سے خائف ہیں ۔ میرا اعتراض اس قوم پر ہے ۔ سادہ سا باریش اور معمر شخص قادر بخش مری صرف اپنے حلیے اور ہیئت سے مسلمانوں کی اتنی بڑی تعداد کو اپنا مرید بنا گیا ۔ کچھ تو جذبات میں اس قدر بہہ گئے کہ مشابہت صحابہ سے کردی ۔

ایک نو سیکنڈ کی ویڈیو اس قوم میں ایک اجنبی شخص سے اس قدر عقیدت بھر دیتی ہے کہ وہ جوق در جوق اس کی جھونپڑی میں جا پہنچتے ہیں ، ہاوسنگ سوسائیٹی میں پلاٹ نام کردیتے ہیں ، جاوید آفریدی حج کے مفت پیکج کا اعلان کرتا ہے ، حب کی ایک جھونپڑی بوسہ گاہ خلائق بن جاتی ہے ٹی وی اور یو ٹیوب چینلز انٹرویو کے لیے ٹوٹ پڑتے ہیں ۔۔۔۔(وتعز من تشاء و تزل من تشاء)تو سوچیے
سوچیے !
جب دجال کا ظہور ہوگا ۔۔۔ تو ہم اس کے حلیے اور ہیئت سے متاثر نہ ہوں گے ؟ جو دنیا بھر کے شعبدے لے کر مشرق سے نکلے گا ، بارش برسائے گا ، صحرا گلستان میں بدلے گا ، کئی معجزات کھلی آنکھوں سے دکھائے گا ، جنت اور جہنم ساتھ لے کر چلے گا، تو کیا ہمارا ایمان متزلزل نہ ہوگا ؟

قادر بخش مری کی کوئی کرامت دیکھے بنا صرف اس کے لباس اور چال ڈھال کو دیکھ کر ہم مرمٹے اور اب اس کے قدموں میں بیٹھ کر دم درود کے لیے ٹوٹ پڑے ہیں تو خود فیصلہ کیجیے کہ دجال تو پوری تیاری کے ساتھ آئے گا ۔
یہ ویڈیو ۔۔۔ یہ بلوچی بزرگ ایک لٹمس ٹیسٹ تھا کہ یہ قوم کیا سوچتی ہے ۔ کتنی شخصیت اور ظاہر پرست ہے ۔
ایک بار پھر عرض کردوں ، وہ بزرگ معصوم ہیں ، سادہ لوح ہیں ۔۔۔ لیکن سوال بچھڑے کی پوجا کرنے والوں سے ہے بچھڑے سے نہیں ۔ آپ نے ایک عام شخص کو محض لباس اور وضع قطع سے صحابی کا درجہ دے ڈالا ۔۔۔ دجال تو پھر پوری تیاری اور لوازمات کے ساتھ نمودار ہوگا ۔
تب کیا کریں گے 🙂
یاد رکھیے ۔۔۔ یہ ویڈیو ایک لٹمس ٹیسٹ تھا ۔ اکثریت فیل ہوگئی ۔
میں دعا کرتا ہوں ۔۔۔ اللہ جی! بابا جی کو ایک بار پھرمدینہ بلا لیجیے ، ان کی باقی زندگی وہیں گزرے اور یہ جنت البقیع میں دفن ہوں ۔۔۔ ورنہ یہاں ان کے مزار اور آستانے کی تیاریاں مکمل ہیں ۔

05/10/2022

The Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital (SKMCH) has become the world’s second organisation to be awarded Full Enterprise Accreditation by the Joint Commission International (JCI), PTI Chairman Imran Khan announced on Tuesday.

The JCI is a USA-based leader for accrediting healthcare quality and patient safety in hospitals across the world.

“After a gruelling three-week survey in Aug/Sept 2022, our hospitals in Lahore & Peshawar as well as our diagnostic centres in Karachi & Lahore have all been awarded the JCI’s Gold Seal of Approval, the global gold standard for excellence in quality healthcare,” said the PTI chief who founded the charity hospital in 1991.

“I want to thank the thousands of people who work at Shaukat Khanum for their hard work and dedication.”

04/10/2022

🚨𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚 𝗡𝗘𝗪𝗦 🚨

As per latest sources Muhammad Amir will play for Multan Sultans in PSL Season 8th.😍💚👀🇵🇰

02/10/2022

Sunday Outing🙉🏏

02/10/2022

Demerits of playing with Pakistan twice in one month.

02/10/2022

Babar Azam Dropped Two Crucial Catches of the Decisive Last T20 Against England

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
KARACHI