Kashar online store

Kashar online store

Share

ہم تمام عربک اور انگلش عطریات پرفیوم مختلف کوالٹیز کی ٹوپیاں مختلف تسبیحات رومال پرنے عمامے اور آن لا

Photos from Kashar online store's post 19/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آج کے چند آڈرز
آپ بھی منگوا سکتے ہیں۔۔
03070275786
03120275786
واٹس ایپ
ایک مرتبہ کمنٹ میں درود شریف لکھ کر ثواب حاصل فرمائیں۔۔

18/05/2026

ان شاءاللہ
عنقریب لبیک آن لائن اسٹور کا تعارفی پیکج پیش کیا جائے گا۔۔
اور اس پیکج کی خصوصیت ہو گی کہ اس میں کسٹمر عطر چیک کرنے کے بعد پیمنٹ کرے گا۔
ایک بار کمنٹ سیکشن میں درود شریف لکھ کر ثواب کمائیں تاکہ دیکھ کر درود پڑھنے والے آپ کے ثواب کو بڑھائیں۔۔

15/05/2026

کیا آپ آن لائن عطریات کی خریداری میں فراڈ کا شکار ہو چکے ہیں

22/02/2026

عود وائٹ کی مہک کیا دلربا ہے واہ واہ
غمزدہ دل پا کہ جس کو جھوم اٹھا ہے واہ واہ
ساتھ اس کے جو لگائی خوشبوئے کشمیر ہو
اک نئی خوشبو جہانِ عطر میں تعبیر ہو

وائٹ عود اور خوشبوئے کشمیر دونوں عطر بیک وقت الگ الگ لگائیں اور ایک منفرد اور مسحور کن احساس پائیں۔
خوشبوئے کشمیر
12ml RS 850
25ml RS 1500
وائٹ عود
12ml RS 1650
25ml RS 3000
دونوں 12ml عطریات کی خریداری پر 12ml عطر رمضان گفٹ حاصل کریں۔۔
آڈر کیلئے واٹس ایپ پر اپنا نام مکمل ایڈریس اور موبائل نمبر لکھ کر بھیجیں۔
03070275786
03120275786
عدنان احمد کاشر عطاری

18/02/2026

آڈر بناتے ہوئے

08/02/2026

الحمد للّہ
آمدِ رمضان المبارک کے سلسلے میں پہلی خریداری ہو چکی ہے۔۔
عنقریب آفر لگائی جائے گی

16/12/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عطر اور پرفیوم میں فرق

بنیادی طور پر عطر پرفیوم کے مقابلے میں زیادہ دیر پا ہوتا ہے اور پرفیوم عطر کے مقابلے میں زیادہ پھیلاؤ رکھتا ہے۔۔

لیکن آپ لبیک پرفیوم سے کوئی بھی عطر خریدیں یا پرفیوم ان شاء اللہ آپ کو مارکیٹ میں پائی جانے والے عطریات کے مقابلے بہترین لاسٹنگ اور پروجیکشن (پھیلاؤ) ملے گا۔

کیونکہ ہم عام دوکانداروں کی طرح مارکیٹ سے آئل خرید کر اسے سیل نہیں کر دیتے۔

بلکہ الحمد اللہ لبیک پرفیوم اپنی عطریات اور پرفیوم میں ایسے فکسیٹو شامل کر کے انہیں باقاعدہ تیار کرتا ہے جن سے ہماری پروڈکٹ کی لاسٹنگ اور پروجیکشن عام دکانوں کی پروڈکٹ کے مقابلے میں کافی زیادہ ہو جاتی ہے۔

الحمد اللہ لبیک پرفیوم کے پاس سو سے زائد عطریات کی ورائٹی موجود ہے جن میں سے TOP-4 کا مختصر تعارف پیشِ خدمت ہے۔

1_خوشبوئے کشمیر 2_گلِ کشمیر
خوشبوئے کشمیر اور گلِ کشمیر ہماری اپنی بنائی ہوئی اور زبردست اور یونیک عطریات ہیں۔

اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں مقبولِ عام کیا اور انہیں بوڑھے بچے جوان، مرد و عورت ہر ایک نے بہت پسند کیا۔

اور سب سے اہم بات کہ یہ میڈ ان پاکستان ہیں آپ نے دیگر ممالک کے تو بہت پرفیوم یوز کئے ہونگے مگر معمولی رقم میں میڈ ان پاکستان عطریات بھی یوز کر کے دیکھیں ان شاء اللہ بہت اچھا محسوس کریں گے۔۔

3_وائٹ عود
عود کلیکشن میں سب سے زیادہ سیل ہونے والی عطر وائٹ عود ہے، مارکیٹ کے وائٹ عود میں لاسٹنگ تو مل جاتی ہے مگر پروجیکشن (پھیلاؤ) کافی کم ہوتا ہے۔

جبکہ ہم نے وائٹ عود کے پروجیکشن کو بڑھانے کیلئے خصوصی کام کیا ہے آپ کو ہماری وائٹ عود جیسا پروجیکشن کہیں اور بمشکل ہی ملے گا۔۔

4_سلک مسک
لائٹ اور مدھم عطریات میں سلک مسک سے زیادہ لانگ لاسٹنگ عطر میری نظر سے نہیں گزرا۔۔۔
میرے کئی کسٹمرز نے فیڈ دیئے کے آپ کے سلک مسک کی مہک کپڑوں کی دھلائی کے بعد بھی محسوس ہوتی ہے، جبکہ ایک کسٹمر نے تو کہا کہ اس کے کپڑوں سے دو ہفتے کے بعد بھی سلک مسک کی خوشبو آتی رہی۔۔

عطریات اور پرفیوم سے علاوہ آپ لبیک پرفیوم سے حاصل کر سکتے ہیں۔
"لبیک ہیئر آئل"
بالوں کے تمام مسائل کا حل

"صحت محافظ کورس"
دو گولی روزانہ نہار منہ کھائیں اور دن بھر کی تھکن جسم درد، پٹھوں کے کھچاؤ اور چڑچڑے پن سے نجات پائیں۔

آڈر کیلئے اپنا نام مکمل ایڈریس اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر لکھ کر بھیج دیں۔
03070275786
03120275786
عدنان احمد کاشر عطاری

18/10/2025

معالج العطور

20/07/2025

سلک مسک سپر

07/07/2025

3 Best Perfume Oils (Attar) Suitable for 40-Year-Old Individuals

17/05/2025

سلک مسک
خوشبوئے کشمیر اور گلِ کشمیر سے متعلق ایک کسٹمر کا فیڈ بیک

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

New Karachi 7 Number (online Store) At Home
Karachi