Bhi l0G
bilal mirzada
بابا جی کی ہمیت کو سرخ سلام
20/11/2025
پیارے بھائی کاشف میر عرف کے ساتھ جو ظلم
و زیادتی ہوئی ہے اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں
اللہ تعالٰی آپ کو صبر و تحمل عطا فرمائے اور آپ کے دل کو سکون دے
مولانا قاری سعید صاحب حافظ عاصم منیر صاحب کو شاباش
24/12/2023
Today is the best photo 💝
میدانِ کربلا میں دو شخصیات نہیں بلکہ دو نظریات کا ٹکراؤ تھا۔
یزید کا نظریہ تھا کہ طاقت ہی حق ہے، جب کہ نظریہ حسین علیہ السلام یہ تھا کہ حق ہی طاقت ہے
19/05/2023
I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
11/03/2023
تقدير کے قاضی سے کیا پوچھیں __قسمت اپنی۔!!!😢
میر❓
وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں ہوں میں۔!!!💔
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے*
*سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا*
*بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ھے امکاں*
*ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون*
*ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح و شام سخن ور*
*اسی زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا
دل بھر کے دیکھ لو جتنا بھی اب چاھو*
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*میاں دیوان کو اب اپنے سمیٹو*
*کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*گروپ میں کبھی آؤ تو یہ سوچ کے آنا*
*ہر پوسٹ پہ ہر سوچ پہ ٹیکس لگے گا*🤪
23/11/2022
لیپہ ویلی موسم خزاں کا دل کش منظر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
2466
