dr Iqbal sheikh qadri

dr Iqbal sheikh qadri

Share

Islamic research & schooler ,spiritual healing, Homoeo physician, expert of spiritual education

09/04/2026

`انرجی ہیلنگ کیا ہے؟`

انرجی ہیلنگ یا یونیورسل انرجی کو کائناتی توانائی کہا جاتا ہے۔ یہ وہی نور اور توانائی ہے جسے اللہ ربّ العزت نے قرآنِ مجید میں `"اللّٰهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ"`
*(اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے)* فرما کر بیان فرمایا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے کائنات کے ہر ذرّے میں اپنی توانائی رکھی ہے۔ اگر یہ توانائی نہ ہو تو کسی بھی شے کا وجود اور بقا ممکن نہیں۔ یہی توانائی مختلف انداز میں کام کرتی ہے اور انسان کی جسمانی، روحانی اور ذہنی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔

`انرجی ہیلنگ کے فوائد:`

- جسمانی اور روحانی علاج میں مددگار
- خود اپنی ذات کی ہیلنگ اور بہتری
- دینی و دنیاوی مسائل کے حل میں معاون
- عملیات کے مقابلے میں زیادہ تیز اور مؤثر نتائج
- شخصیت کی ظاہری و باطنی اصلاح
- ذہنی سکون اور مثبت سوچ میں اضافہ
- اللہ تعالیٰ کی معرفت اور اپنی ذات کو پہچاننے کا راستہ

اگر انرجی کو روحانی اعمال اور عملیات کے ساتھ جوڑ کر استعمال کیا جائے تو مہینوں کا کام دنوں بلکہ گھنٹوں میں آسان ہو سکتا ہے، اور انسان اپنی صلاحیتوں کو بہتر طریقے سے استعمال کر سکتا ہے۔

ہمارا مقصد صرف اور صرف انسانیت کی خدمت، ہمدردی اور آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
ان شاء اللہ انرجی ہیلنگ اس مشن میں ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہو رہی ہے اور ہوتی رہے گی۔۔۔

03/04/2026

مقاصدِ حسنہ میں کامیابی کے لیے

​تمام مقاصدِ حسنہ میں کامیابی کے لیے مندرجہ ذیل نقش انشاء اللہ کاربند ثابت ہوگا۔ نوچندی جمعرات کو اشراق کی نماز کے بعد اس نقش کو لکھ کر دائیں بازو پر باندھیں یا پھر اپنے گھر میں لٹکائیں تو انشاء اللہ جائز مقصد حاصل ہوگا۔ اس نقش کی برکت سے رزق میں خیر و برکت بھی ہوگی اور رزق کے دروازے بھی کھلیں گے۔ اس نقش کو اپنے بازو میں باندھیں، گھر اور دکان میں لگائیں، اپنے پیسے رکھنے کی جگہ رکھیں۔ یہ مکمل عمل کریں مجھ فقیر کو انشاء اللہ دعائیں دیں گے۔

31/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو لوگ امتحان دینے کی تیاری میں ہیں ان کے لئے نادر و
نایاب سوری مزمل کا وظیفہ

ماہر علم الروحانیت علم الاعداد و جفر علم الرمل شیخ العاملین ڈاکٹر پیر محمد اقبال شیخ قادری رضوی اورنگی ٹاؤن کراچی
واٹس ایپ پر معلومات کے لئے
03012564331

واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb66fqvJpe8f2a6qSA31

واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/GIYT07ilhgrAOu5h89vp0z?mode=gi_t

Photos from dr Iqbal sheikh qadri 's post 28/03/2026

دشمن کے شر سے حفاظت کے لیے آزمودہ عمل!

ایک نایاب روحانی راز!
کیا آپ کسی کی دشمنی سے پریشان ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود آپ کی طرف سے انتقام لے؟
دشمن کا تصور کرتے ہوئے روزانہ سورہ مزمل کی اس آیت کو 100 مرتبہ پڑھیں:

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَذَرُنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِى النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا*
اس آیت کا نقش اپنے گلے میں ڈالنے سے آپ دشمن کی چالوں سے محفوظ رہیں گے اور دشمن خود کسی نہ کسی مصیبت کا شکار ہو جائے گا۔


۵۹۱ ۵۹۴ ۵۹۷ ۵۸۳
۵۹۶ ۵۸۴ ۵۹۰ ۵۹۵
۵۸۵ ۵۹۹ ۵۹۲ ۵۸۹
۵۹۳ ۵۸۸ ۵۸۶- ۵۹۸
*
ماہر علم الروحانیات، عملیات و تعویذات، علم الاعداد، علم جفر

ڈاکٹر محمد اقبال شیخ قادری رضوی
عالمی روحانی مرکز کنز الشفاء انٹرنیشنل*

رابطہ: 0301-2564331
پتہ: مکان نمبر 1400، سیکٹر E/48، کورنگی 2، کراچی۔

اورنگی ٹاؤن نمبر 1، کراچی۔

اوراد و وظائف اور روحانی عملیات سیکھنے والے میرا واٹس ایپ چینل جوائن کریں لنک درج ذیل ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb66fqvJpe8f2a6qSA31

27/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کشائش رزق کے لئے بزرگوں کا قدیم وظیفہ
فجر کی سنت کے بعد فرض سے پہلے
گیارہ مرتبہ درود شریف سورہ مزمل 11 مرتبہ پھر درود شریف
بعد از نماز صدقے دل سے دعا
عمل شروع کرنے سے پہلے حسب توفیق صدقہ کریں
عمل مدت کم از کم چالیس دن ہے
اگر معمول بنالیا تو رزق کی شکایت نہیں ہوگی انشاء اللہ
دعا کی خاص درخواست
ڈاکٹر محمد اقبال شیخ قادری رضوی
آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ اورنگی ٹاؤن کراچی
لائیک کریں
شئر کریں
شاید آپ کی اس نیکی سے کسی ضرورت مند کو فائدہ پہنچے
جزاک اللہ

24/03/2026
19/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ لوگ جو بسم اللہ شریف کا عامل بننا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین اور منفرد کورس
علم کے متلاشی روحانیت کے مسافر خلق خدا کی خدمت کا عزم رکھنے والے اور اپنا اور اپنے گھرانے کے لئے اپنی روزی روزگار میں خیر و برکت کے لئے اس کورس کو لازمی کریں ۔
اس پوسٹ کو لائک کریں
شئر کریں تاکہ دوسرے افراد بھی فایدہ اٹھا سکیں
کمنٹ کریں اور معلومات حاصل کریں۔
ماہر علم الروحانیت علم الاعداد و جفر علم الرمل شیخ العاملین ڈاکٹر پیر محمد اقبال شیخ قادری رضوی اورنگی ٹاؤن کراچی
واٹس ایپ پر معلومات کے لئے
03012564331

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Per Bazar Orangi Town # 1
Karachi
75800