Mehindi art by MEENY
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehindi art by MEENY, Karachi.
ASSALAM O ALIKUM
ADMIN MEENY HERE...,
Efficient and unique type of mehindi services available
we are specially providing you Bridal mehindi for further info send us message on facebook
JAZAK ALLAH
14/08/2021
HAPPY INDEPENDANCE DAY 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
20/06/2021
لکھ لکھ کر قلم کو ایسے چلایا میں نے،
آج میرے "باپ" کا کردار بتایا میں نے،
اسکی محنت کا جو اندازہ لگایا میں نے،
اسکے ہاتھوں میں پڑھے چھالوں کو پایا میں نے،
اسکے زخموں پے جب بھی مرہم لگایا میں نے،
اسکی آہوں کو ہس ہس کے اڑایا میں نے،
مجھکو احساس تب ہوا اسکی محرومیوں کا،
جب دنگل میں اکیلا خودکو پایا میں نے،
ہمیشہ ہاتھ اسکی شفقت کا پایا میں نے،
سر میرا جب بھی سلامی میں جھکایا میں نے،
میری ہر بات کا جواب تو نہ تھا اسکے پاس،
پھر بھی ہر بات پے ساتھ اسکا ہی پایا میں نے،
اپنے کچھ فرضوں کی نہ آج تک سمجھ آئ مجھے،
جس پے ہر وقت پریشان اسکو پایا میں نے،
اسکی تعریف میں تو آج غزل ہی لکھ دی،
جسکے ہر سبق میں تھا صبر کو پایا میں نے،
راکھ بن جاتی شاخ سورج کی چھم چھم سے،
جس کے ساۓ میں گزارے ہیں صبح و شام میں نے،
"باپ" کی ہستی کو کیا لکھےگی "جنابِ میرا 🍁" ،
جسکے بِن خودکو بھی بے نام تھا پایا میں نے۔ ❤️
HAPPY FATHERS DAY DAD ❤
Follow https://www.facebook.com/TehminaMeerani/
13/05/2021
Assalam o alikum Eid Mubarak to everyone ❤
09/05/2021
وہ جسکا نام ہی کافی ہی زندگانی میں،
میری ماں ملکہ ہوتی ہے اس کہانی میں،
قدم رکھتی ہے وه جب اپنی اس کہانی میں ،
روح چڑھتی میری پروان اس کہانی میں،
لفظ پڑھتے ہیں اگر کم میری زبانی میں،
سمجھ لیتی میرے الفاظ کم زبانی میں،
لڑکھڑاتے ہیں گر قدم میری روانی میں،
تھام لیتی ہے میرا ہاتھ بھری جوانی میں،
روح میری اسطرح سودھاتی ہے زندگانی میں،
کلمہ پڑھ پڑھ کے پلاتی ہے ٹھنڈے پانی میں،
دینِ اسلام پڑھاتی ہے ہر زبانی میں،
دیتی ہے ترجمہ قرآن کی زبانی میں،
اسکا ہر لمس مجھے یاد ہے بچپن کی طرح،
کیسے رکھتی تھی میرا دیھان کم زہانی میں،
اسکی خوشبو ہے میری سانسوں میں شبنم کی طرح،
جسکا ہے صبر بھی ہتھیار پریشانی میں،
اسکے خوابوں کی نہیں قیمت اس زندگانی میں،
لو آج قلم توڑتی اس کہانی پی،
جنابِ میرا 🍁
دی ہیں قربانیاں جسنے اپنی اس کہانی میں،
میری ماں ملکہ ہوتی ہے اس کہانی میں۔
❤❤❤
Happy Mothers Day to every Women in the world ❤❤❤ yes you made us ❤❤❤
follow
28/04/2021
Follow and book for beautiful mehindi collection by Mehindi art by MEENY
18/04/2021
Today's Bride done Alhamdulillah ❤
For booking and details send us messege on facebook .....
Click here to claim your Sponsored Listing.
