Reamzone Cosmetics

Reamzone Cosmetics

Share

We care for your hair. Our products help make your hair strong, healthy, and shiny. Good hair starts with Reamzone!

11/02/2026

وی مخکی سمہ تورہ ووم او چی ریمزون فیس واش استعمالوم نو سمہ سپینہ سپوگمی شوم

Photos from Reamzone Cosmetics's post 08/02/2026

Reamzone Hair Shampoo gently cleanses the scalp, nourishes hair, and leaves it soft, shiny, and healthy-looking. Suitable for regular use.
For more info.
Whatsapp: 03309239177

07/02/2026

Reamzone Hair oil

04/02/2026

🌿🧅 Reamzone Onion Shampoo
Formulated with powerful onion extract 💪
Helps reduce hair fall, strengthens hair roots, and adds natural shine ✨
Leaves your hair clean, soft, and healthy after every wash 🌸
🧴🧅 Reamzone Onion Oil
Enriched with natural onion ingredients 🌿
Helps promote hair growth, reduce dandruff, and nourish weak hair 💆‍♂️💆‍♀️
For stronger, thicker, and healthier-looking hair ✨
For more info
www.reamzone.pk

26/01/2026
05/01/2026

ریَمزون (Reamzone )اینٹی ایکنی فیس واش خاص طور پر اُن افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے جو کیل مہاسوں، دانوں اور ائلی سکین کی شکایت رکھتے ہیں۔ اس میں شامل مؤثر اجزاء جلد کے مساموں کو گہرائی سے صاف کرکے بیکٹیریا کو ختم کرتے ہیں اور دانوں کی وجہ بننے والے اضافی آئل کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ فیس واش جلد کو خشکی کے بغیر صاف کرتا ہے اور باقاعدہ استعمال سے دانوں میں نمایاں کمی لاتا ہے۔

ریَمزون وٹامن سی فیس واش جلد کو تازگی، چمک اور یکساں رنگت فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ وٹامن سی ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو جلد کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاتا ہے، سیاہ دھبوں کو ہلکا کرنے میں مدد دیتا ہے اور جلد کی قدرتی چمک کو بحال کرتا ہے۔ یہ فیس واش جلد کو نرمی سے صاف کرتا ہے اور روزانہ استعمال کے لیے موزوں ہے۔

اہم فوائد:
جلد کی گہرائی سے صفائی
دانوں اور ایکنی میں کمی
اضافی تیل پر کنٹرول
جلد کو تازہ، صاف اور چمکدار بنائے
ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
ریَمزون (Reamzone )کے فیس واشز باقاعدہ استعمال سے آپ کی جلد کو صحت مند، صاف اور خوبصورت بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

10/11/2025

ریمزون کاسمیٹکس نے کامیابی کے ساتھ ریمزون اینٹی ڈینڈرپ شیمپو (450ml) لانچ کر دیا ہے! 🧴✨

اب خشکی اور خارش کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کریں، اور پائیں صاف، نرم و ملائم بالوں کے ساتھ تازہ محسوس کرنے والا سر! 💆‍♀️💆‍♂️

🌿 اہم خصوصیات:
✅ خشکی کا مؤثر علاج
✅ بالوں اور کھوپڑی کے لیے نرم و محفوظ
✅ دیرپا خوشبو اور تازگی

اب دستیاب ہے آپ کے قریبی اسٹورز اور میگا مارٹ پر

01/11/2025

Our hardworking and proud Reamzone Cosmetics salesman Arshad Khan has successfully achieved his sales target this month 👏

For his great performance, Reamzone Cosmetics General Manager gave him a special gift🎁

We congratulate Arshad Khan from the whole Reamzone Cosmetics team and hope he continues to work with the same passion and dedication. 🌟

30/10/2025

ریمزون پیاز شیمپوز عبینو ٹریڈر بریکوٹ سوات میں مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔

Reamzone Cosmetics

02/07/2025

ریمزون ہیئر شیمپو کلیکشن قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک مکمل سیٹ ہے جو خشکی کا مکمل خاتمھ اور بالوں کو مظبوط، گھنے اور لمبے کرتا ہیں۔ اس کلیکشن میں شامل ہے

پیاز شیمپو
جوبالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور بالوں کا جھڑنا کم کرتا ہے، جس سے بال لمبے اور گھنے ہو جاتے ہیں۔ سر کی خارش میں بھی مفید اور موثر ہے

ایلو ویرا شیمپو
خشکی اور خارش کو ختم کر کے بالوں کو نرم و ملائم بناتا ہے،

اینٹی ڈینڈرف شیمپو
ضدی خشکی کا مؤثر علاج فراہم کرتا ہے اور سر کی جلد کو صحت مند رکھتا ہے۔ ریمزون شیمپوز بالوں کو قدرتی چمک، مضبوطی اور تازگی فراہم کرتے ہیں۔

کراٹین اینڈ پروٹین ہیر ماسک
ریمزون کیراٹین شیمپو ایک اعلیٰ معیار کا فارمولہ ہے جو بالوں کو گہرائی تک مضبوطی، نرمی اور چمک فراہم کرتا ہے۔ اس میں شامل کیراٹین پروٹین بالوں کی ساخت کو بحال کرتا ہے، ٹوٹ پھوٹ کو کم کرتا ہے اور بالوں کو ہموار اور سلکی بناتا ہے۔ ریم زون کیراٹین شیمپو خاص طور پر خشک، بے جان اور کیمیکل زدہ بالوں کے لیے مفید ہے، جو ہر استعمال کے بعد بالوں کو صحت مند اور خوبصورت بناتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Karachi
74000