Ameen Ullah

Ameen Ullah

Share

قبائل مجاہد ☝🏻

27/04/2026

ڈھلتا ہوا سورج دراصل اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ ایک نئی صبح بہت قریب ہے، یہ اداسی کا نہیں بلکہ کل کے لیے نئی امیدیں جمع کرنے کا وقت ہے ....... !!!

27/04/2026

میں اُسے پھول بھیج دیتا ہوں
مجھ سے جب شاعری نہیں ہوتی ....... !!!

27/04/2026

کچھ لڑائیاں اس قابل نہیں ہوتیں کہ ان میں ملوث رہا جائے۔ ہار جائیں اور نکل جائیں ....... !!!

22/04/2026

سوات 🥀🌸🌄

15/02/2026

ختم نبوت زنداباد
اللہ اکبر ☝️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gulshan-e-Ghazi, Baldia Town Karachi
Karachi
75760