Nazli's little world

Nazli's little world

Share

Hey there im nazli Ahsan please like my page n subscribe my youtube channel nazli's little world �
Do support, like share.. Stay happy
JazakAllah

01/01/2025

پچھتائیں گے ایک روز کڑی دھوپ پڑی تو
جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں

01/01/2025

اپنے بچوں کو سکھائیں کہ والدین کو سڑکوں پر پیسے نہیں ملتے ہیں
بلکہ ان پیسوں کے لیے
یہ زندگی ہے جو کھو جاتی ہے
صحت ہے جو چلی جاتی ہے
اور
ایک جسم ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

27/12/2024

میرا دل کر رہا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں
جسکا عنوان " بیٹی " ہو
میں اسکا صبر بھی لکھوں اسکا کرب بھی لکھوں
میں اسکی آہ بھی لکھوں اس پر واہ بھی لکھوں
اسکی ذات پر اٹھتے وہ الفاظ بھی لکھوں"
جسے سن کر وہ کبھی رو دیتی ہیں کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہیں یہ بیٹیاں"•🍂

22/12/2024

بھاگنا چھوڑ دو ـ ٹھہر جاؤ ـ دعا کرو اور انتظار کرو ـ بند دروازوں پر غم نہ کرو ـ کُھلے دروازوں پر خوش ہو جاؤ ـ جو تمہیں چھوڑ گئے ان کو مت ڈھونڈو ـ جو تمہارے ساتھ رہا اس کو تلاش کرو ـ تم اسکے راستوں پر چل دو اور تمہاری رضا تک کے راستے خود ہی بنتے چلے جائیں گے ـ لاحاصل چاہتے ہو تو حاصل پر راضی ہو جاؤ ـ پھر کیا ممکن اور کیا ناممکن ـ سب تمہارا، رب تمہارا..🌸♥️

21/12/2024

انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں
وه خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق
کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے پاس کوئی ایک قریبی رشتہ ضرور موجود ہوتا ہے۔
والدین ، بہن بھائی، دوست، استاد، رہنما وغيره
ضروری نہیں کہ ہر محبت میں تاج محل ہی تعمیر کیا جائے۔
ایک دوسرے کا احساس کر لینا تاج محل بنا لینے سے بڑھ کر ہوتا ہے پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہو گا لیکن دل صرف محبت سے خریدے جا سکتے ہیں۔...

21/12/2024

اگر نیتوں کا اثر چہروں پہ نظر آنے لگ جائے تو معاشرے کا ہر فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جائے گا.🖤

21/12/2024

زندگی میں کوشش کریں کہ کبھی بھی کسی "اپنے" کی جاسوسی نا کریں اور نا ہی کبھی اپنے بارے میں چھپ کر لوگوں کی وہ رائےسننےکی کوشش کریں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کہتےہیں ۔ ورنہ دنیا میں بظاہر قریبی مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی اور آپ کا اعتبار ہر چیز سے اٹھ جائے گا.
یاد رکھیں کہ "اپنوں" کی زہریلی باتیں دل میں تیر کی طرح ترازو ہو جاتی ہیں ۔

14/12/2024

ارے کیا بات ہے سچائی آج کے دور کی

14/12/2024

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں ، جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔

10/12/2024

Exactly 👍

10/12/2024

کچھ لوگ ہمیں دیکھنا بھی نہیں چاہتے لیکن نظریں پھر بھی ہم پر ہی رکھی ہوتی ہے ..🌾

02/12/2024

🙏😇💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi