Aisha_beautyzone

Aisha_beautyzone

Share

dm us for free consultation and pre booked ur orders now..

22/11/2021

Choose your facial according to your skin type and look beautifull😉😍

👉All skin type
👉Normal skin type
👉Oily skin type
👉Dry skin type

Dm us for more details..

Photos from Aisha_beautyzone's post 22/11/2021

اسلام وعلیکم

اوریفلیم میں۔ خوش آمدید
سب سے پہلے یہ جانیئے کہ اوریفلیم کیا ہے؟
Oriflame Cosmetic Pakistan Private Limited
یعنی یہ کمپنی گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹر ہے۔
اوریفلیم روزمرہ استعمال ہونے والی پروڈکٹ بناتی ہے

مثلاً بیوٹی۔سوپ فیس۔واش۔ٹوتھ پیسٹ۔ہیئر آئل۔باڈی واش پرفیوم۔فیشل وغیرہ وغیرہ
تمام پروڈکٹس نقصان دہ کیمیکل سے پاک ہے

اوریفلیم یورپ کی نمبر 1 بیوٹی کمپنی اور
دنیا کی دوسری بڑی بیوٹی کمپنی ہے
جس کا پروف آپ گوگل پر
Top 10 cosmetic in the world
لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں
اوریفلیم ایک ڈائریکٹ سیل کمپنی ہے
جسے نیٹ ورک مارکیٹنگ بھی کہتے ہیں

اوریفلیم کا مشن:

اوریفلیم کا کہنا ہے
خواتین معاشرے کا اہم ترین رکن ہے
اوریفلیم خواتین کوبااختیار باوقار باروزگار اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادکرہا ہے


اوریفلیم نے ایک ایسا انکم سسٹم بنایا ہے
جس سے ہر شخص با آسانی اپنی انکم میں اپنی مرضی کے مطابق اضافہ کر سکتا ہےخاص طور پہ خواتین اپنی گھریلوں زمیداریاں سنبھالتے ہوئے اوریفلیم کے بتائے گئے انکم سسٹم کے مطابق کام کر کے ہر ماہ ہزاروں نہیں لاکھوں روپے کما رہی ہیں
صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ 65 ملکوں میں اوریفلیم اپنی خدمات پیش کررہا ہے

اوریفلیم کا کہنا ہے
کسی انسان کی مدد چند پیسوں سے کرنے سے بہتر ہے
اسے مستقل طور پر روز گار فراہم کیا جائے
اور روزگار بھی ایسا کہ جتنی ترقی اور کامیابی کا وہ حق دار ہے اسے وہ ملئے
جو کہ کسی کی نوکری کرنے میں کبھی نہیں ملتا

اوریفلیم کا کہنا ہے
انویسٹمنٹ ہماری
پروڈکٹ کی ریسرچ ہماری
مینوفیکچرنگ ہماری
پیکنگ ہماری
کام کرنا کیسے ہے فری ٹریننگ ہماری
آپ کے گھر پر پروڈکٹس پہنچانے کی زمیداری ہماری
اور اس کے علاوہ تمام دیگر معاملات ہمارے
اوریفلیم آپکو %80 ‏کام کر کے دے رہا ہے
آپ %20 کام کیجیے
اور اپنی انکم کا چیک خد لکھیں
Free registartion
3 days whstapp training session

Dm us for more details

22/11/2021

Winter skin moisturising set now in 50 % off price😍😍

👉Most demanding sugar scrub👌👌
👉Milk and honey moisturising cream😍😍

This deal is specially for winters😎😎

Dm us for more details..

Hair and skin treatments✨ 16/11/2021

🦋: اگر آپ جلدی امراض کا شکار ہیں. چہرے پر داغ دھبے ہیں. دانے نکل رہے ہیں. دانوں کے نشان ہیں. جھریاں پڑھ رہی ہیں. سکن بہت زیادہ آئلی ہے. وقت کے ساتھ ساتھ چہرے پر چھائیاں نمایاں ہورہی ہیں.تو ابھی ہمارا گروپ جوائن کرے۔۔۔👇https://chat.whatsapp.com/Bmhx9aEZKuZ6GtyiMuqygV
Join us on watsapp for ur hair and skin treatmnt sns many more😍

Hair and skin treatments✨ WhatsApp Group Invite

Aisha_beautyzone 16/11/2021

Aisha_beautyzone dm us for free consultation and pre booked ur orders now..

Hair and skin treatments✨ 16/11/2021

🦋: اگر آپ جلدی امراض کا شکار ہیں. چہرے پر داغ دھبے ہیں. دانے نکل رہے ہیں. دانوں کے نشان ہیں. جھریاں پڑھ رہی ہیں. سکن بہت زیادہ آئلی ہے. وقت کے ساتھ ساتھ چہرے پر چھائیاں نمایاں ہورہی ہیں.تو ابھی ہمارا گروپ جوائن کرے۔۔۔👇https://chat.whatsapp.com/Bmhx9aEZKuZ6GtyiMuqygV

Join us on watsapp and share your skin and hair problems there ❤️

Hair and skin treatments✨ WhatsApp Group Invite

07/10/2021

Make beautifull ur self by our most demanding products 😍😍

30/09/2021

Something exciting coming soon😍😍😍stay tuned😃😃

30/09/2021

Coming soon😍😍😍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Karachi