Abrar Ali Jalbani
Power off sindh✌️🚩
27/05/2026
اسلام علیکم ۔۔میری طرف سے تمام دوستو اور بھاٸیون کو ۔
عید الاضعی مبارک 💫💥⚡❣️
آگے بھت بڑا خطره ھے پاکستان کیلٸے 🥲🥲۔۔۔پاکستانی حکمرانون کو عوام کے ساتھ ملکر اپنے ملک کو بچانا چاھٸی ۔۔لیکن یے لوگ سب سے پھلے عوام کو مارنا چاھتے ھین 😭😭😭
ایران کو دیکھ لو جنگ مین بھی اپنی عوام کا بھرپور ساتھ دے رھے ھین ۔۔اور ھمارے پاکستانی لیڈر پھلے ھی عوام کو کمزور کرنا چاھتے ھین جنگین ایسے نھین جیتی جاتی 🥲🥲🥲 #
بنارس نالی مین بوری بند لاشین ملی 😭😭😭😭🥲 # #بنارس #کراچی
نیو فیس بک اکاٶنٹ بنایا ھے فالو کرین 🚩✌️
Abrar Ali Jalbani Power off sindh✌️🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
