Azeem Ali official 333
job is marketing love adventure ��
Horror School entry 🚫
Part 01
゚viralシfypシ゚viralシ
ملیر سودا اباد پیٹرول پمپ کے سامنے پٹھان بھائی اپس میں ایک دوسرے سے لڑ گئے ہیں ،
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
05/08/2025
Hello 👋
31/07/2025
Hello 👋 guys❤️
ڈاکو پکڑے گئے ،
Pakistan vs Australia
Full highlights 😉
2 CRORE KI JEWELLERY SHOP MA DACAITI KHATARNAK ASLAH CHECK KARO GULSHANE HADID
Best movie ... Amir Khan
*تھانہ شاہراہ فیصل میں ڈکیتی کی واردات*
شدید ممی ڈیڈی کمینٹری سنیں 🤣🫢
آج سہہ پہر کراچی کے ایک معروف بلڈر کی رقوم کی منتقلی والی گاڑی شمالی کراچی کی سائیٹ سے کیش لیکر نکلی۔ گاڑی میں ڈرائیور، نجی گن مین و دیگر عملہ تھا۔
گاڑی جب ملینیم مال تھانہ شاہراہ فیصل کے اطراف میں پہنچی تو تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کیش لوٹنے کی نیت سے گاڑی پہ فائرنگ کی۔ گاڑی رُکی اور ڈاکو لوٹ مار کرکے ہوئے فرار ہوئے۔ گاڑی میں موجود گارڈ بھی شدید زخمی ہوا جس کو ہسپتال لے جایا گیا۔
اس واردات کی اطلاع ملتے ہی گشت پہ موجود شاہراہ فیصل پولیس نے ڈاکوؤں کا بروقت تعاقب کیا اور اس دوران ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہوا جس کو ہسپتال روانہ کیا گیا ہے۔ اس کے باقی دو ساتھی بھی گرفتار ہیں۔
ڈاکوؤں کی شناخت و تفتیش کی جارہی ہے۔
ابتدائی طور پہ لٹی ہوئی رقم ڈیڑھ کروڑ کے قریب بتائی جارہی تھی جس کی تصدیق کی گئی اور بلڈر کے عملے کے مطابق رقم محفوظ ہے۔ اس کے علاوہ ڈھائی لاکھ روپے، کچھ ضروری کاغذات اور ووچر تھے جو کے شاید گر گئے ہوں جن کو بھی تلاش کیا جارہا ہے۔ مزید حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
*ترجمان ایسٹ پولیس*
ایک اور اغوا خور پکڑا گیا 😭 please اپنے بچوں کا خد خیال رکھیں اور اس وڈیو کو اپنے پیاروں تک پہنچائے ,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
