Noor E Jiya
Lights of Islam All About Beauty & Cosmetics
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/07/2025
*اگر کوئی آپ کی راہ ميں كـانٹــے بچهاتا ہے، تو آپ ان كانٹــوں كو راہ سے ہٹا دیں، كيونکہ اگر آپ بھى جواب ميں كانٹے بچهائیــں گے تو دنيا كانٹوں سے بھر جائے گى، زمیــن عقـل منـــدوں سے تو بھری ہوئی ہے مگر درد منـــدوں سے نہیں، جس دن لوگـوں کو سمجــھ آ گئی کہ مخلــوق سے محبت خالـــق تک لے جاتی ہے، اس دن زمین جنـت بن جائے گی*💗🍀
اللّٰــہﷻ ہميں لوگوں ميں آسانياں تقسيم كرنے كى توفيق دے۔ ♡
22/07/2025
آزمائش چاہے جتنی بھی طویل ہو ، صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے ۔*
*" (إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِينَ) "*
*Indeed, Allah is with those who are patient"*
*بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے*
❤️
21/07/2025
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
18/07/2025
*الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ ٨٧*
*جس نے مجھے پیدا کیا ہے۔ پھر وہی میری راہنمائی کرتا ہے۔*
*Who created me and Who guides me;*
*وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ ٩٧*
*اور وہ جو مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا بھی۔*
*And it is He who feeds me and gives me drink.*
*وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ٠٨*
*اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔*
*And when I am ill, it is He who cures me.*
*وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ ١٨*
*اور جو مجھے موت دے گا اور پھر مجھے (دوبارہ) زندہ کرے گا۔*
*And Who will cause me to die and then bring me to life.*
*وَالَّذِي أَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ ٢٨*
*اور جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ وہ جزا و سزا کے دن میری خطا معاف کر دے گا۔*
*And Who, I hope, will forgive me my sins on the Day of Judgement.*
*﴿ سورة الشعراء: ٧٨-٨٢ ﴾*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*🌹 جمعہ کا بابرکت دن 🌹*
ترجمہ قرآن:- اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے ۔(سورہ جمعہ)
نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا :-
جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیدالاضحی اورعید الفطر سے بڑا ہے، اس میں پانچ خصلتیں ہیں :(1) اللہ تعالیٰ نے اسی میں حضرت آدم عَلَیْہِ السلام کو پیدا کیا۔ (2) اسی میں انہیں زمین پر اُتارا۔ (3) اسی میں انہیں وفات دی۔ (4)اور اس میں ایک ساعت ایسی ہے کہ بندہ اس وقت جس چیز کا سوال کرے اللّٰہ تعالیٰ اسے دے گا، جب تک حرام کا سوال نہ کرے۔ (5)اور اسی دن میں قیامت قائم ہوگی، کوئی مُقَرَّب فرشتہ، آسمان و زمین ،ہوا ، پہاڑ اور دریا ایسا نہیں کہ جمعہ کے دن سے ڈرتا نہ ہو۔(ابن ماجہ)
゚viralシ2024fyp
14/07/2025
*خوبصورت ہیں وہ روحیں!*
*جو اِختلاف کی شِدت کے باوجود بھی*
*اپنے پاس ایک " نرم دِل " رکھتی ہیں!♥*
*"نرمی ایک ایسی خوبی ہے، جو کانٹوں کو بھی گلاب بنا دیتی ہے۔اور جب کسی بات، لہجے یا رویے سے نرمی چھن جائے، تو وہ خوبصورتی بھی چھن جاتی ہے!"*🤍☘️
10/07/2025
`الــلّٰـــــــــــہ ہــــے نــــا...!!!` ❤🩹🍁
کیوں وسوسے ستا رہے ہیں تمھیں؟؟؟
کیوں تم نے خود کو اتنی مشکل میں ڈال رکھا ہے ؟؟؟
جب تمہارا پروردگار تمہیں کہہ رہا ہے کہ
*"ڈرو نہیں اور غم نہ کرو ہم تمہیں بچانے آ رہے ہیں“* (القرآن)🥹♥️
`تــو پھــر بـے خـوف آجــــاؤ`
جب اللّٰــہ نے کہہ دیا ہے کہ وہ تمہیں بچائے گا
*تو کس میں اتنی جرت ہے کہ اس کے راستے میں کھڑا ہو سکے*😌🤎
❤️
`زندگی بہت مختصر ہے___!!`🤍🌻
*رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں ، جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو*
*معاف کرو، محبت بانٹو، اور نیکی کماؤ*♥️🤌🏻
*کـــیونـکــــــہ*
*ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی.!!💜🍃*
07/07/2025
*دُعا ایک عظیم الشان عبادت ہے جس کی عظمت و فضیلت پر احادیثِ مبارکہ ملاحظہ فرمائیں:-*
اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی چیز دُعا سے بزرگ تَر نہیں۔ (ترمذی)
٭دُعا مصیبت و بلا کو اُترنے نہیں دیتی۔ (مستدرک)
٭دُعا مسلمانوں کا ہتھیار، دین کا ستون اور آسمان و زمین کا نور ہے۔ (مستدرک)
٭دعا کرنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں۔ (ترمذی)
٭دعا عبادت کا مغز ہے۔ (ترمذی)
٭اللہ تعالیٰ دعا کرنے والے کے ساتھ ہوتا ہے۔ (مسلم)
٭جو بلا اتر چکی اور جو نہیں اتری، دعا ان سے نفع دیتی ہے۔ (ترمذی)
٭دعا رحمت کی چابی ہے۔(الفردوس)
٭دعا قضا کو ٹال دیتی ہے۔(مستدرک)
٭دعا بلا کو ٹال دیتی ہے۔ (کنز العمال)
٭جسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی اس کےلئے رحمت کے دروزے کھول دئیے گئے۔(ترمذی)
❤️
05/07/2025
Hazrat Imam Hussain (R.A.) – A Symbol of Truth, Courage, and Sacrifice
Hazrat Imam Hussain ibn Ali (R.A.), the beloved grandson of Prophet Muhammad (S.A.W.W.), was born on the 3rd of Sha’ban, 4 AH in Madinah. He was the son of Hazrat Ali (R.A.) and Hazrat Fatima (R.A.), and the younger brother of Hazrat Imam Hassan (R.A.). From a young age, he was known for his piety, wisdom, and unwavering commitment to justice.
Hazrat Imam Hussain (R.A.) stood as a symbol of truth and resistance against tyranny. His most significant stand came during the rule of Yazid, whose governance he refused to legitimize due to its deviation from Islamic principles. Despite immense pressure, he refused to pledge allegiance, standing firm on the values of Islam.
The defining moment of his life came at the Battle of Karbala on the 10th of Muharram, 61 AH (680 AD), where Imam Hussain (R.A.), along with his family and companions, faced the brutal army of Yazid. Surrounded and denied water for days, he and his companions embraced Shahadat in the desert of Karbala after displaying unparalleled courage and commitment.
Hazrat Imam Hussain’s (R.A.) sacrifice is not just a chapter of Islamic history but a universal lesson in standing for truth, justice, and moral integrity, even in the face of oppression. His Shahadat is commemorated by Muslims across the world, especially in Muharram, as a time of reflection, mourning, and renewal of commitment to righteousness.
Through Karbala, Imam Hussain (R.A.) Kept the Flame of Islam Alive Forever.
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
