Aqib Hussain
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
���
"ہم لمحات کی قدر نہیں کرتے،
جب تک وہ یاد نہ بن جائیں.🌻🌸🤍
23/03/2025
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 14 رمضان المبارک 1446ھ ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 15 مارچ 2025عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 01 چیت2081 بکـــــرمی*
*👈🏻 ہفتہ*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍”*گناہ کے سبب جنت میں داخلہ ۔۔۔*
*فرمان نبوی ہے :*
*آدمی گناہ کرتا ہے پھر اسی گناہ کے سبب جنت میں داخل ہو جاتا ہے ، پوچھا گیا: " وہ کیسے " ؟*
*آپ نے فرمایا :*
*گناہ کے بعد فوراً اس کی آنکھیں بارگاہ رب العزت میں اشکبار ہو جاتی ہیں ۔۔۔*
( کتاب الزھد ، ۵۲ ، الحدیث : ۱۶۲ )
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !*
*صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد 💚*
*•┈┅*
*╚••⊰❉⊱⊰♦️♦️⊰❉⊱⊰❉⊱••╝*
*•┈┅❀منجانب
عاقب حسین ❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜❤️
❣
کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج 🖤
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے 😎
Aaqib Hussain🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
SUBHANALLAH555
