Pakhtoon Etihad

Pakhtoon Etihad

Share

خدائی خدمت گار حیدرآباد ✊🏻✌🏻❤️

05/01/2026

حیدرآباد۔ انصاف دو انصاف دو ،شہید اسحاق خان کو انصاف دو۔ سیول کورٹ میں (شہید اسحاق خان والد سلیم خان) کی ہائیرنگ
کے موقع پر ۔ شہید اسحاق خان کو انصاف ضرور دلائیں گئے۔ ✌🏻✊🏻

04/01/2026

پختون قومی اتحاد حیدراباد سندھ کی جانب سے شہید اسحاق خان کے کیس کے حوالے سے کل بروز پیر 05 جنوری 2026 کو حیدراباد سول کورٹ میں ہیرنگ ہے تمام دوستوں اور سیاسی ورکروں ساتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی حاضری یقینی بنائیں
شکریہ

29/12/2025

✊🏻❤️✌🏻✊🏻✌🏻❤️

23/12/2025

انصاف دو انصاف دو اسحاق خان کو انصاف کو ✌🏻✌🏻

22/12/2025

تمام میڈیا کے ساتھیوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس مظلوم کی اواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیا تمام وکیل حضرات کا تمام سوشل ورکروں کا تمام پارٹیوں کے ساتھیوں کا تمام نوجوانوں پر اور حیدراباد کی عوام کا قیدی سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس مظلوم کی اواز کو اجاگر کیا اور اس کا ساتھ دیا اور اس کے لواحقین کا ساتھ دیا اب تمام لوگوں کا شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi