Islamic knowledge
islamic and quranic verses
قرآن نے جس ستارے الطارق کا آج سے چودہ سو سال پہلے زکر کیا تھا آج وہ ستارہ ناسا نے تلاش کر لیا ہے۔۔طارق دستک کو کہتے ہیں اس ستارے کی آواز بالکل دستک کی طرح ہے ۔۔۔نبی کریم صلی اللہ نے آج سے چودہ سو سال پہلے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا وہ بالکل حرف با حرف سچ ہے قرآن اللہ کی کتاب ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہے ۔۔
ملعونہ کی دعوی نبوت والی ویڈیو منظرعام پر آگٸی🚨🚨🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🚨🚨🚨🚨🚨🚨:افسوس ناک خبر
فیصل آباد کے علاقہ سٹی ہاٶسنگ سرگودھاروڈباٸی پاس پر ایک ملعونہ عورت نے نبوت کا دعوی کیاہے جس پر پی پی 108کے امیر چوہدری نوید شفیع اور دیگرذمہ داران نے فورا ایکشن لیا اور پولیس نے ملعونہ کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اگر پولیس کوٸی یا ادارے آسیہ ملعونہ کیس کی طرح بدنیتی کا مظاہرہ کرتی ہے تو تمام مسلمان غیرت ایمانی کا ثبوت دیتے ہوٸے ہنگامی طورپر تیاررہے🚨🚨🚨
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی میں اسی لیئے مسلماں میں اسی لیئے نمازی آہ ڈاکٹر صاحب😥😥😥
میں نے اپنی زندگی میں اِتنی تیزی سے گُزرنے والا رمضان نہیں دیکھا😥😭
# خدا اور رسول کا شیر -علی مولا
Q
سورة الفرقان.... وعباد الرحمن.... الحنجرة الذهبية لقارئ القرآن... ينطق مثل الكروان....
"وما الرحمن"میں العجمی کے آنگن میں اترتےہی فوری واپسی❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75890
