Natural Beautiful
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natural Beautiful, Health/Beauty, Clifton, Karachi.
02/02/2024
Just her body fitness. Jennifer Lopez
19/01/2024
Beauty and fitness
16/01/2024
خوبصورت باتیں
09/01/2024
ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی ۔۔۔۔۔۔ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.
عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!
بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.
❤️🦋
09/01/2024
ضرورت رشتہ
نام سہیدہ بی بی
عمر 29 سال
رہائش بہاولپور
رنگ گورا
مسلک اہلسنت
گھر کے سارے کام جانتی ہوں
اپنے گھر کو خود سنبھال رہی تھی
میں اپنی ساس کی بہت خدمت کرتی لیکن پھر بھی وہ اچھا نہیں سمجھتی تھی ہر ٹائم مجھے اپنا نوکر بنا کے رکھتی تھی مارتی تھی مجھے میرا شوہر نشہ کرتا تھا
پھر میں نے فیصلہ لے لیا
پہلی یا دوسری شادی کے خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں
مجھے ایک اچھے اور پیارے سے شخص کی تلاش ہے جو میرا سہارا بھی بنے اور میرا خیال رکھے
See less
09/01/2024
09/01/2024
Hello
How are you?
03/01/2024
دنیا خوبصورت ہے اور اس میں رہنے والے تمام انسان بھی خوبصورت ہے
01/01/2024
The beauty of nature
01/01/2024
یہ بھی ایک تبلیغ ہے جب اپ نیکی کے کام دوسروں میں پہنچاتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
