Qurban Youth

Qurban Youth

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qurban Youth, Health/Beauty, Shing Nala Qurban abad, Karachi.

04/07/2024

عوام گونر فارم لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر پرامن احتجاج ریکارڈ کروا رہهیں ۔
جملہ عوام گوھر آباد اور گونر فارم.

04/07/2024

اللّه خیر کرے

Photos from Qurban Youth's post 29/06/2024

یہ لاش گیس پل کا ساتھ ملی ہے فارم تھانے سے رابطہ کریں یہ لڑکی کافی دنوں سے میں سوشل میڈیا میں خبر چل رہی تھی لاپتا ہے مجھے کچھ کپڑوں پہ بیچنگ نظر ارہی ہے برائے کرم کو ان کو جانتے ہو تو ان کو بھی اطلاع دے تاکہ ا کے شناخت کر سکے ان کو کسی عزیز وقارب کو کوئی جانتے ہو تو ۔۔۔۔۔۔

23/08/2023

🥀🥀🥀🥀🥀

23/08/2023

گلگت بلتستان
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
سیکرٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان
چیف انجینر دیامر ڈیوژن
ایکسین واٹر اینڈ پاور چلاس
عوام گوہرآباد آپ سے درخواست کرتے ہیں دو ماہ سے عوام گوہرآباد بجلی سے محروم ہیں۔
بڑے دکھ سے یہ کہنا پڑا رہا ہیں رائیکوٹ پاور ہاؤس کا کام چاہئے کوئی بھی لوکل ٹھیکدار نجی کمپنی جس کسی کو بھی دینا ہے شوق سے دیں۔

مگر کام جلد سے جلد سٹارٹ کرے
تاکہ کام مزید تاخیر کا سبب نہ بن سکے۔

یہ اوپن ٹینڈر والی کہانیاں بکواس ہے یہ اوپن ٹینڈر والی کہانیاں وہ لوگ کرتے جن کو بجلی کی ضرورت نہیں ہے۔



Ki Awaaz
Youthh
youth
Goharabad

23/08/2023

Congratulation to Muhammad Ali shah promotion DSP

Photos from Qurban Youth's post 22/08/2023

چلاس !
باقر الحیسنی کے گرفتاری کیلئے دیا گیا دھرنا شاہراہ قراقرم پر صبح 11 بجے سے تاحال جاری ہے ،

علماء نے اعلان کیا ہے کہ کل صبح دس بجے تک اگر اس شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا تو کل کا دھرنا ذیرو پوائینٹ پر شروع
کیا جائیگا.

اور اس کے علاوہ بھی دیامر کوہستان کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک کرکے دھرنے شروع کئے جائینگے ۔

انہوں نے یہ بھی واضع کئے ہیں کہ بلا مشروط طور پر باقر حسینی کو فوری گرفتار کیا جائے ،
بصورت دیگر حالات کے تمام تر ذمداری جی بی گورنمنٹ پر عائد ہوگی.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Shing Nala Qurban Abad
Karachi
12345