Arman New Meat Haven

Arman New Meat Haven

Share

fresh meat

02/09/2025

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب کراچی رات میں سوتا تھا مصطفی کمال اپنی نیند قربان کر کے اپنے بچوں کو چھوڑ کر آپ کے دروازے کے باہرآتا، میں نے اس شہر کو بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار سالوں میں اللہ نے مجھ سے اتنے کام کروائے کہ 50 سالوں کے کام کم ہے اور میرے چار سالوں کے کام زیادہ ہیں، مجھ پر کوئی بھی ایک روپے حرام کمانے یا چوری کا الزام نہیں لگا سکتا اگر لگائے تو وہ ثابت نہیں کر سکتا۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی میں 300 کروڑ لوگوں نے مجھے راتوں کے تین بجے، بارشوں، طوفان، گرمی اور سردی میں کراچی کی اس گلیوں میں کھڑے دیکھا ہے، میرے زمانے میں یہ شہر دنیا کے 12 تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں شامل تھا دنیا اس کی مثال دیتی تھی لیکن آج یہ شہر انسانوں کے دنیا میں چار بدترین جگہوں میں سے ایک ہے۔

12/01/2024

AntiCorruption Commssion Commisioner Karachi surjani towwn 7.A Governer House

05/07/2023

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Surjani Town 7/A N. 563
Karachi