Oriflame pakistan
Oriflame beauty consultant
03/01/2021
Big discount January offer don't forget this amazing offer 😍
03/01/2021
Order for inbox
06/08/2020
*Soft care hand cream*💝💝💝
💫 *ہاتھوں کو موئسچرائز رکھتی ہے*
💫 *خشکی سے محفوظ رکھتی ہے*
💫 *ہاتھوں کو نرم ملائم کرتی ہے*
💫 *جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے*
اس میں شامل ہے *MACADAMIA NUTS OIL*
*جو ہاتھوں کی میلی اور خراب رنگت کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے*
💎💎💎💎💎💎💎
*اپنے ہاتھوں کی حفاظت کریں کیونکہ ہمارے چہرے کے ساتھ ساتھ ہماری شخصیت کو سنوارنے میں ہاتھ بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں*for oder contact inbox
28/07/2020
اوریفلیم۔
اسکن کٸیر اینڈ کاسمیٹکس کی ملٹی نیشیل کمپنی کے ساتھ اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر بناٸیں۔
٢۔ مشورا دینے پر پیسے بھی کماٸیے۔
کیا آپ بغیر انویسٹمینٹ کے پیسے کمانا چاھتے ہیں؟ صرف محنت سے ۔
جو آپ کا اپنا بزنس بھی ہو گا اور کچھ عرصے بعد اس کی آمدنی آپ کی نوکری کی آمدنی سے کٸ گنا زیارہ ہو جاۓ۔ سب سے اہم یہ کہ یہ بزنس آپ کے بعد آپ کی اولاد کو ٹرانسفر ہو گا۔ اور جو مشکلات ہم فیس کر رہے ہیں وہ ہماری اولاد کو نہیں دیکھنا پڑیں گی۔
ٹرینگ آپ کیwatsupپےگھر بیٹھے ویڈیوز کے ذریعے کی جاتی ہے۔
ہم نے بلکل آپ کی طرح کسی کےکہنے پَر اوریفلیم جواٸن کیا تھا اور یہ ہماری زندگی کا ایک بہترین فیصلہ ثابت ہوا آ پ بھی میری طرح گھر بیٹھے با عزت طریقے سے پیسے کمائیں اپنا نام اور آ پنی پھچان بنائیں اور آ پنی لائف کو انجوائے کریں۔۔۔
اب آپ کی باری ھے۔
Join Now..!
Email adress
WhatsApp number
CNIC ki front pic
Address
20/07/2020
Flyer period 20 to 28th July..
Order for inbox and get more discount 😊
17/07/2020
Milk and honey shampoo and conditioner.
یہ پروڈکٹ خاص طور پر روکھے خشک اور کمزور بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے .اس پروڈکٹ میں دودھ اور خالص شہد کا استعمال کیا گیا ہے . دودھ چونکہ پروٹین سے بھر پور ہے جوکہ کہ ہمارے بالوں کی اچھی نشوونما اور ان کو مضبوط کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے .پروٹین بالوں کی جڑوں میں جا کر بالوں کو مضبوط اور توانا کرتی ہے اور گروتھ میں مدد دیتی ہے . بالوں کو سیاہ کر کے ان کو خوبصورتی بخشتی ہے . شہد بالوں میں موجود خشکی سکری کو ختم کرتا ہے اور بالوں میں چمک پیدا کر کے ان کو نرم و نازک بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ...
فائدے. ......
(1)بالوں کا گرنا کم کرتا ہے.
(2)تین ماہ کے لگار تار استعمال سے بال 99% گرنا بند ہو جاتے ہیں.
(3 )بال لمبے ہو جاتے ہیں.
(4 )بال نرم و ناک اور ملائم ہو جاتے ہیں.
(5 )بال سیاہ اور گھنے ہو جاتے ہیں.
(6 )بال مضبوط اور توانا ہو جاتے ہیں.
طریقہ استعمال سب سے پہلے بالوں کو شیمپو کریں پھر conditioner کریں یاد رہے conditionerصرف بالوں کی ٹپس میں ایپلائی کرنا ہے اسکے بعد بالوں کو صاف پانی سے واش کر لیں.
17/07/2020
*Essentials Set*
*with Vitamin E &* *Canola Oil*
*Soap Alcohal & Parabeen Free*
*For Normal to Dry & Dry Skin*
اب آپ کو جلد کی رعنائی کے لئیے وٹامن E کے کیپسول کھانے کی ضرورت نہیں 🤩
اوریفلیم لایا ایسا
*Essentials Skin Care Set*
🌺جلد کی *وٹامن E* کی کمی کو دور کرے.
🌺 جلد کو ضروری نمی بخشے.
🌺جلدی خارش، گرمی کی تمازت سے محفوظ رکھے.
🌺سورج کی تپش اور الودگی سے ہونے والے اثرات سے بچائے.
🌺گلیسرین اور *Canola* *Oil* جلد کو نرم و ملائم،تروتازہ اور نکھرتا رکھیں.
🌺اس کے *NoN GMO* فارمولا کی وجہ سے اس میں موجود قدرتی اجزاء اپنی اصل ہئیت اور خوبیوں کے ساتھ موجود ہیں.
🌺 اسکا *Face Wash*
*Dead Skin*
کو دور کرے اور جلدکی اندر تک صفائی کرے.
🌺 اس میں موجود
*Ph-balanced formula*
جلد کو صحت مند رکھے.
*Essentials Skin Care Set* which is *Essential for your Skin*🥰
*Face Wash: 799/-*
*Face Cream :739/-*
*Multi Purpose Face Cream : 919/-*
*Face Mask: 259/-*
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺.
17/07/2020
Love Nature Avocado and Chammoli 2 in 1 Shampoo. نارمل بالوں کے لئے بنایا گیا ہے۔اس شیمپو کی خاص بات ہے کہ اس میں شیمپو کے ساتھ کنڈیشنر کی بھی خوبیاں موجود ہیں ۔اس شیمپو کو استعمال کرنے کے بعد بالوں میں کنڈیشنر لگانے کی ضرورت نہیں رہتی۔یہ بالوں میں چمک پیدا کرتا ہے ۔بالوں کو جڑ سے مضبوط بناتا ہے۔ اور بالوں کو جھڑنے سے بچاتا ہے۔اس کے استعمال سے بال
لمبے،گھنے اور مضبوط ہو جاتے ہیں
Oder for inbox
discounte price just 679rs
16/07/2020
🌸Essentials Fairness Cream🌸
🌸Essentials Fairness Gel Wash For All Skin Type's🌸
👈🏻رنگ نکھارتاہے.
👈🏻چہرے کے داغ صاف کرتا ہے.
👈🏻مسام کی میل کوصاف کرتا ہے.
👈🏻جلد کو نرم و ملائم اور ہموار بناتا ہے.
👈🏻رنگ گورا کرتاہے.
👈🏻بلیچ اور کیمیکل سے پاک ہے.
👈🏻استعمال میں آسان ہے.
👈🏻چکن پاکس اور چہرے پر گڑھوں کےاثرات کو کم سے کم کرتا ہے.
👈🏻سب سے بڑھ کر حلال ہے.➖PRODUCT NAME : Essential Fairness Face cream Essential fairness Soap
▪️BENEFIT
• Gives shine and glow
• makes face smooth and Fresh
• Remove dark complexion
• Make Your skin White
➖ORIFLAME PRODUCTS ARE :
✔Natural , Organic
✔Free From Harmful Chemicals
✔No Side Effects
✔Clinically Proven
✔Tested On Human Beings Not On Animals
✔100% Guaranteed results ....
For order inbox me..
Click here to claim your Sponsored Listing.
