Hikmat Hair Oil
cure hairfall. dandruff. grow new hairs
10/01/2023
⭕ سردیوں کی سوغات
دال_کی_پنجیری بنانے کا طریقہ
اجزا
ڈرائی فروٹ: بادام، اخروٹ گری ، پستہ، ثابت ناریل ( کدوکش کے زریعے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بنائیں)، چار مغز، چھوہارے، آلسی کے بیج ، پھول مکھانے، کاجو، گوندھ، کشمش، کمرکس۔ یہ آپ پر ہے آپ کیا کیا ڈرائی فروٹ ڈالتے ہے, کتنا ڈالتے ہے جتنا ڈالینگے اتنا مزے کا لگے گا نا بھی ڈالنا چاہے....
سوجی 250 گرام
کھویا 200 گرام
گیہوں کا آٹا 50 گرام
ماش کی دال 250 گرام
چینی
دیسی گھی
پنجیری بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے سوجی ، دال کے آٹے اور دیسی گھی کو برابر مقدار میں لیکر گرم کریں، تھوڑی دیر بعد اس میں گیہوں کے آٹے کو شامل کردیں، تینوں اجزا کو ہلکی آنچ پر اتنا بھونیں کی وہ لائٹ براؤن ہوجائیں، تمام ڈرائی فروٹ کو علیحدہ سے فرائی کریں ، اس کے بعد اسمیں کھویا، بادام، پستے ، چارمغز اور فرائی کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
ناشتے میں ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔
22/08/2021
Best way of treatment is Hijama..☝❤
**پھولے ہوئے پیٹ کا علاج**
اگر آپ کا پیٹ پھولاہوارہتاہے یا سینے میں جلن،قبض اور گیس رہتی ہے تو اسے معمولی نہ لیں کیونکہ یہ Helicobacter pylorusبیکٹیریا کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔دنیا بھرمیں دوتہائی افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں اوریہ گندے کھانے اور پانی کی وجہ سے منتقل ہوتا ہے۔اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تویہ معدے کا کینسر اور السرکا باعث بھی بنتا ہے۔اس بیکٹیریا کی وجہ سے انسان نہ صرف معدے کی بیماری میں مبتلاہوجاتا ہے بلکہ دیگر بیماریاں جیسے سردرد،دل کے امراض اور ڈپریشن ہوسکتی ہیں۔
اچھی بات یہ ہے کہ اگربروقت اس کا علاج شروع کردیا جائے تو اس سے نجات ممکن ہوتی ہے۔آپ کو چاہیے کہ اپنے معالج سے مشورہ کرنے کے ساتھ اپنی غذا میں تبدیلی کریں۔ایسی غذائیں جن میں وٹامن اے،سی ،ای اورزنک شامل ہوں کا استعمال بڑھا دیں۔۔۔۔۔۔
** گیس سے نجات کے لئے ذیل میں دئیے ہوئے نسخہ کو آزما سکتے ہیں۔**
نسخہ یہ ہے۔۔۔۔۔
اجزاء،،،،،
ایک لیموں،،،،،
ایک کھیرا،،،،،
ایک چائے کا چمچ ادرک پسا ہوا،،،،،،
دھنیا یا parsley تھوڑاسا ،،،،،،،
آدھ گلاس پانی ،،،،،،،
ترکیب،،،،،،،،
تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور اس مشروب کو پی لیں۔یہ مشروب نہ صرف معدے کو Helicobacter pylorusسے پاک کرے گا بلکہ یہ پیٹ کی چربی کے لئے بھی بہت مفید ہے اور اسے پیتے ہی آپ کو جسم میں خوشگوار تبدیلی کا احساس ہوگا۔اس کے علاوہ آپ کو چاہیے زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔
**پیٹ پھولنا**
بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے۔۔۔۔۔ ہر وقت پیٹ سپاٹ رکھنا نارمل نہیں ہوتا کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور آنتوں میں جگہ بناتا ہے، یعنی وہ کچھ پھول جاتے ہیں۔ویسے تو پیٹ کا بہت زیادہ پھولنا ضروری نہیں، اس بات کی علامت ہو کہ آپ نے کچھ غلط کھالیا ہے تاہم یہ اتنا پھول جائے کہ کپڑے تنگ محسوس ہونے لگے تو اس کی وجہ آپ کی غذا ہی ہوسکتی ہے۔
درحقیقت نظام ہاضمہ کے پاس یہ ایسا ذریعہ ہے جو بتاتا ہے کچھ گڑبڑ ہے، جب ایسا ہوتا ہے تو آپ کو قبض، گیس یا درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔
** جب ایسا ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ **
گھریلو ٹوٹکے بہت حد تک مسئلے کو سلجھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔بہترین حل یہ ہے کہ کھانا آرام سے کھائیں اور نوالے کو اچھی طرح چبائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید یہ کہ فرش پر لیٹ جائیں، گھٹنوں کو اوپر کی جانب موڑ لیں جبکہ پیروں کو فرش پر ٹکا کر رکھیں۔
اب دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اور گول دائرے میں مساج کریں، یہ عمل کلاک وائز اور اینٹی کلاک وائز کریں۔
اس مساج کے دوران گہری سانس لیتے اور خارج کرتے رہیں۔
آپ ان حصوں پر ہاتھوں سے مالش کے دوران ہلکا دباﺅ بھی ڈال سکتے ہیں جہاں درد محسوس ہورہا ہو اور یہ مساج اس وقت تک جاری رکھیں جب تک معدے میں سکون محسوس نہ ہو۔
اس مسئلے کو ہمیشہ دور رکھنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضرور عادت بنالیں کیونکہ ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کے لیے جسم پانی جمع کرلیتا ہے جس سے بھی پیٹ پھول جاتا ہے۔
اگر آپ کا پیٹ پھولاہوارہتاہے یا سینے میں جلن،قبض اور گیس رہتی ہے تو اسے معمولی نہ لیں کیونکہ یہ Helicobacter pylorusبیکٹیریا کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔دنیا بھرمیں دوتہائی افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں اوریہ گندے کھانے اور پانی کی وجہ سے منتقل ہوتا ہے۔اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تویہ معدے کا کینسر اور السرکا باعث بھی بنتا ہے۔اس بیکٹیریا کی وجہ سے انسان نہ صرف معدے کی بیماری میں مبتلاہوجاتا ہے بلکہ دیگر بیماریاں جیسے سردرد،دل کے امراض اور ڈپریشن ہوسکتی ہیں۔
اچھی بات یہ ہے کہ اگربروقت اس کا علاج شروع کردیا جائے تو اس سے نجات ممکن ہوتی ہے۔آپ کو چاہیے کہ اپنے معالج سے مشورہ کرنے کے ساتھ اپنی غذا میں تبدیلی کریں۔ایسی غذائیں جن میں وٹامن اے،سی ،ای اورزنک شامل ہوں کا استعمال بڑھا دیں۔۔۔۔۔۔
** گیس سے نجات کے لئے ذیل میں دئیے ہوئے نسخہ کو آزما سکتے ہیں۔**
اجزاء،،،،،
ایک لیموں،،،،،
ایک کھیرا،،،،،
ایک چائے کا چمچ ادرک پسا ہوا،،،،،،
دھنیا یا parsley تھوڑاسا ،،،،،،،
آدھ گلاس پانی ،،،،،،،
ترکیب،،،،،،،،
تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور اس مشروب کو پی لیں۔یہ مشروب نہ صرف معدے کو Helicobacter pylorusسے پاک کرے گا بلکہ یہ پیٹ کی چربی کے لئے بھی بہت مفید ہے اور اسے پیتے ہی آپ کو جسم میں خوشگوار تبدیلی کا احساس ہوگا۔اس کے علاوہ آپ کو چاہیے زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔
** دھنیا کے بیجوں کی چائے **
دھینا کے بیج میں ایسے اجزا جیسے فائبر، میگنیشم، وٹامن ای اور سی، کیلشیجم، فاسفورس، پوٹاشیم اور دیگر موجود ہوتے ہیں جو نظام ہاضمہ کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔درحقیقت یہ نظام ہاضمہ کے لیے جادوئی اثر رکھنے والے بیج ہیں جو غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔....
ایک کھانے کے چمچ دھنیا کے بیج لیں اور ایک کپ ابلے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔ اسے دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں، اس کے بعد چمچ سے ہلا کر پی لیں۔
** چہل قدمی کریں **
اگر پیٹ پھول جائے تو ورزش کا خیال ہوسکتا ہے ذہن میں نہ آئے، مگر معمولی سی جسمانی سرگرمی معدے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے کیونکہ اس سے آنتوں کے افعال معمول پر آتے ہیں، یہاں تک کہ ہلکی چہل قدمی بھی نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے۔
** آہستگی سے کھائیں **
اگر پیٹ پھولنے کا مسئلہ ہو تو عام طور پر ایسا اس وقت ہوتا ہے جب جسم کی غذائی نالی میں اضافی ہوا اکھٹی ہوجائے۔ کھانے کو آہستہ آہستہ کھانا یعنی اچھی طرح چبائے بغیر نہ نگلنا اس مسئلے سے بچاتا ہے کیونکہ تیزی سے کھانے کے نتیجے میں ہوا جسم میں داخل ہوجاتی ہے۔
**چیونگم سے دوری **
جیسا تیزی سے کھانا اس مسئلے کا شکار بناسکتا ہے، اسی طرح چیونگم کو ہر وقت منہ میں رکھنا بھی اضافی ہوا کو جسم کا حصہ بناسکتا ہے۔
** مسئلے کا باعث بننے والی غذاﺅں سے گریز**
اگر آپ کو چند مخصوص غذاﺅں کو کھانے کے بعد پیٹ پھولنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے یا قبض کا شکار ہوجاتے ہیں، تو اچھا خیال یہی ہے کہ ان چیزوں سے کچھ عرصے کے لیے دوری اختیار کرلیں۔
**ادرک بھی فائدہ مند**
ایک کپ ادرک کی چائے کا استعمال پیٹ پھولنے کی تکلیف میں مبتلا ہونے سے بچاتا ہے۔ ادرک اضافی گیس میں کمی کے لیے انتہائی مفید ہے کیونکہ آنتوں کی سرگرمیاں ہموار کرنے کے ساتھ خون کو پتلا اور اس کی گردش بہتر بناتی ہے، جس سے بھی پیٹ پھولنے کے مسئلے میں کمی آتی ہے۔
** پودینے کی چائے **
ادرک کی طرح پودینہ بھی بدہضمی اور گیس سے جڑے مسائل سے نجات میں مددگار ہے۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق پودینے کی چائے یا پودینے کے تیل کے کیپسول پیٹ پھولنے سمیت معدے کے مختلف امراض کے لئیے موثر ثابت ہوتے ہیں
اس مسئلے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ایسی غذاﺅں اور مشروبات سے گریز کیا جائے جو گیس بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔
تاہم اب ایسی غذاﺅں یا مشروبات کی شناخت آسان نہیں ہوتی تو اس تکلیف سے نجات کے لیے
** فوری طورپر کیا کرنا چاہیے؟**
تو اس کا علاج ایک مزیدار پھل میں چھپا ہے اور وہ ہے کیلا۔۔۔۔
کیلے پوٹاشیم سے بھرپور پھل ہے جو نمکین غذاﺅں جیسے جنک فوڈ اور چپس سمیت فروزن غذاﺅں کے باعث پیٹ پھولنے کے مسئلے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔
غذا میں زیادہ نمک بھی پیٹ پھولنے کا باعث بنتا ہے کیونکہ یہ نمک جسم میں پانی کو ایک جگہ اکھٹا کردیتا ہے۔
دوسری جانب پوٹاشیم نمک کے اس اثر کی روک تھام کرنے والا جز ہے اور جسم میں پوٹاشیم۔ نمکیات کو متوازن رکھنا پانی کے توازن کے لیے بھی ضروری ہوتا ہے۔
اگر رات کو کھانے کے بعد صبح اٹھنے پر پیٹ پھولنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو کیلوں کو کھانا اس مسئلے کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
کیلوں میں فائبر بھی موجود ہوتا ہے جو معدے میں صحت کے لیے فائدے مند بیکٹریا کی نشوونما کرتا ہے جبکہ نظام ہاضمہ بھی بہتر ہوتا ہے۔
پوٹاشیم نامی جز کی کمی کا سامنا ہو تو جسم اضافی سوڈیم اور پانی کو اکھٹا کرنے لگتا ہے، جس سے پیٹ پھول جاتا ہے، اس سے بچنے کے لیے غذا میں مناسب مقدار میں پوٹاشیم کی موجودگی ضروری ہے۔ پوٹاشیم سے بھرپور غذاﺅں میں کیلے، مالٹے، انناس، سبز پتوں والی سبزیاں، بغیر چربی والا گوشت، بیج اور گریاں قابل ذکر ہیں۔
** کھانے سے پہلے پانی پینا**
پانی کا استعمال وزن میں کمی لانے کے لیے بے حد مفید ہے لیکن اگر آپ اسمارٹ نظر آنا چاہتی ہیں تو کھانے سے قبل پانی استعمال کریں۔ تحقیق سےثابت ہے کہ کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل پیا گیا آدھا لیٹر پانی کیلوریز جلانے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ کھانا شروع کرنے سے قبل ایک سے آدھا گلاس پانی پینا آپ کی بھوک کو کم کردیتا ہے۔ پانی کا استعمال ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں میٹابولزم کو 24سے 30فیصد بڑھانے کے ساتھ ساتھ کیلوریز جلانے میں بھی مددگار ومعاون ثابت ہوتا ہے۔
** ناشتےمیں انڈوں کا استعمال **
امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ناشتے میں انڈوں کے ساتھ کم کیلوریز والی غذائیں کھانا وزن میں تیزی سے کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق کے دوران ایک ہفتے تک اس طرح کا ناشتہ کرنے سے خاتون کے بڑھے ہوئے پیٹ میں ایک انچ کی کمی دیکھنے میں آئی۔ انڈوں میں پروٹین کی موجودگی اور اس کا روزانہ استعمال کچھ عرصے میں پیٹ کی چربی گھلانے میں معاون کردار ادا کرتا ہے۔
** اچھی نیند **
ورزش اور صحت بخش غذا کی طرح اچھی نیند بھی صحت مند زندگی کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتی ہے۔ مختلف تحقیقات یہ ثابت کرتی ہیں کہ ایک رات میں صرف30منٹ کی کم نیند بھی وزن میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے اور یہ وزن پیٹ کی چربی بڑھنے کی صورت بھی سامنے آسکتا ہے۔ آج کی طرزِ زندگی میں لوگوں کی نیند کا دورانیہ کم سے کم ہوتا جارہا ہے، جس کی قیمت مختلف بیماریوں کی شکل میں ادا کرنا پڑتی ہے اور اس میں سب سے نمایاں پیٹ کا نکلنا ہے۔
برطانوی اخبار "ڈیلی میل" میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق دو سینئر غذائی ماہرین نے یہ ثابت کیا ہے کہ دس غذائیں ایسی ہیں جو صحت بخش ہونے کے باوجود انسانی معدے کو پھلا کر پیٹ کے بڑھنے یعنی "توند" کا سبب بنتی ہیں جو دیکھنے میں انتہائی نامناسب نظر آتا ہے۔
کھانے کی ان اشیاء کی فہرست کے علاوہ دونوں ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ پورے دن میں وقفے وقفے کے ساتھ چھوٹے اور ہلکے کھانے اچھی طرح چبا کر لینے چاہیئں تاکہ آنتوں کو پھولنے کا کوئی موقع نہ ملے۔
ذیل میں کھانے کی ان 10 اشیاء کی فہرست ہے جن سے پرہیز کرنا چاہیے تاکہ پیٹ سیدھا رہے اور کسی بھی ناپسندیدہ نمایاں صورت سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے :
1- پھول گوبھی،،،،، بند گوبھی اور شاخ گوبھی۔
ڈاکٹر مییلن گرینول کے مطابق پھول گوبھی، بند گوبھی اور شاخ گوبھی جیسی سبزیاں بعض لوگوں کے ہاضمے کے نظام کے لیے مسائل کا سبب بن سکتی ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایسے افراد ان غذاؤں کو اچھی طرح سے ہضم نہیں کرسکتے اس لیے پیٹ پھول جاتا ہے اس کی وجہ ان افراد میں خامروں enzymes)) کی کمی ہوسکتی ہے۔
2- دالیں، پھلیاں اور جڑ والی سبزیاں،،،
اگرچہ یہ کم چکنائی رکھنے والی صحت بخش غذائیں ہیں جو پھرتیلے جسم کے حصول کے لیے مثالی ہیں، تاہم یہ ان افراد کے لیے ٹھیک نہیں جو مذکورہ اشیاء کو کھانے کے بعد معدہ پھول جانے کی صورت حال سے دوچار ہوجاتے ہیں۔ ان میں لوبیا، دالیں اور جڑ والی سبزیاں وغیرہ شامل ہیں۔ اس بات کی تصدیق غذائی ماہر کیسینڈرا بارنز نے کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دالوں کو پکانے سے پہلے ٹھنڈے پانی میں پوری رات بھگو دیا جائے تاکہ ان سے phytic acid بڑی حد تک کم ہوجائے جو معدے کے پھولنے کا سبب ہے۔
3- گٹھلی والے پھل۔
ڈاکٹر میلن گرینول کے مطابق گٹھلی والے پھلوں مثلا آلوچہ وغیرہ اور خشک میوہ جات سے دور رہنا چاہیے۔ اگرچہ یہ اپنے اندر متعدد وٹامن، معدنیات اور اینٹی آکسی ڈنٹ رکھتے ہیں تاہم ان کے کھانے پر ہاضمے کا عمل تیز ہوجاتا ہے، اس کی وجہ ان میں موجود قدرتی شوگر الکحلز ہیں۔ ان کو ہضم کرنے کے لیے آنتوں میں موجود جرثومے پر انحصار کیا جاتا ہے۔ اگر یہ مناسب طور ہضم نہ ہوسکیں تو یہ اس کا نتیجہ اپھار اور گیس کی شکل میں سامنے آتا ہے۔
4- مصالحے۔
اگرچہ مصالحے متعدد خصوصیات اور فوائد رکھتے ہیں تاہم بعض مسالے معدے کی تیزابیت میں اضافہ کرتے ہیں اور پھر معدے کے اپھار کا سبب بنتے ہیں۔
5- چیونگم چبانا
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ منہ میں چیونگم چبانے سے انہیں کھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تاہم درحقیقت یہ عمل معدے میں ہوا کے داخلے کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے جس کے سبب اپھار ہوتا ہے۔ یہ ہاضمے کے خامروں کو بھی تحریک دیتا ہے جس کے نتیجے میں بھوک کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ اس لیے ڈاکٹر میلن گرینول یہ ہدایت کرتی ہیں کہ چیونگم چبانے کے بدلے ریشے دار ہلکی پھلکی غذا لے لینا چاہیے۔
6- نمک
کیسینڈرا بارنز ہدایت کرتی ہیں کہ کھانے میں نمک کی مناسب مقدار استعمال کی جانی چاہیے۔ اس لیے کہ نمک کی زیادتی نہ صرف دل کے لیے نقصان دہ اور بلند فشار خون کا سبب بنتی ہے بلکہ جسم میں پانی کی مقدار کو بڑھادیتی ہے۔ اس کے نتیجے میں پیٹ میں اپھار ہوتا ہے اور گیسیں پھیلتی ہیں۔
7- ڈائیٹ کولا
اگرچہ ڈائٹ کولا حراروں کے لحاظ سے ہلکی ہوتی ہے تاہم یہ کاربن کے بلبلوں سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔ اس کے نتیجے میں جسم کے اندر گیسیں بنتی ہیں اور یہ پیٹ پھولنے کا سبب ہوتا ہے۔ اس واسطے کیسینڈرا بارنز یہ ہدایت کرتی ہیں کہ کولا مشروبات کے بدلے پانی میں لیموں ملا کر یا پودینے والی چائے (بغیر دودھ کے) کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ معدے کی تیزابیت اور اپھار کو کم کیا جاسکے۔
8- شکر کی متبادل مصنوعی مٹھاس
اکثر لوگ شکر کی متبادل مٹھاس کے کثیر استعمال کی وجہ سے معدے کے اپھار میں مبتلا ہوتے ہیں۔ لہذا اس سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے۔
9- دودھ سے بنی اشیاء
بعض لوگوں میں لیکٹوز کا خامرہ کم ہوتا ہے جو لیکٹوز کو ہضم کرنے کے لیے لازم ہے۔ اس کے نتیجے میں جب یہ لوگ دودھ اور اس سے تیار کردہ اشیاء کھاتے ہیں تو انہیں نظام ہضم میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کہ یہ اشیاء مناسب طور ہضم نہیں ہوپاتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں انہیں پیٹ کے اپھار کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
10– خالص نشاستہ دار اشیاء
خالص نشاستوں سے بھرپور اشیاء مثلا بسکٹ اور پاستا وغیرہ کے نتیجے میں خون میں شکر کی سطح بڑھ جاتی ہے بہ نسبت ان اشیاء کے جن میں تصفیہ شدہ اجزاء نہیں ہوتے۔ اس کے نتیجے میں Irritable bowel syndrome میں مبتلا افراد کے پیٹ میں شدید قسم کا اپھار پیدا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ اشیاء بعض مرتبہ گندم پر بھی مشتمل ہوتی ہے جو بعض لوگوں کے نظام ہضم کے لیے مسئلہ کی وجہ بنتی ہے۔
کوئی سوال ہو تو آپ کر سکتے ہیں آپ کے مسئلہ کا خاطر خواہ جواب دیا جائے گا۔ اپنا مسئلہ بتاتے وقت اپنی عمر ضرور لکھیں اور یہ کہ آپ کے مسئلے کا دورانیہ کیا ہے۔
07/08/2021
Hikmat hair oil per 20-25% off price lag gaya hai.. ...aur delivery bhi free hai. . ..
Azadi offer se fayeda uthaye.. Ye offer 14th augest tak valid hai.. ☺❤🇵🇰
*چند نقلی اشیاء سے بچیں*
👈
مارکیٹ مین انتہائی بدبودار جی متلانے والا پیلے رنگ کا پیسٹ ملے گا دوکاندار اسے ھی دونون جانورون کی چربی بتا کر بیچتے ھین بس ذرا علیحدہ علیحدہ ڈبون مین رکھ لیتے ھین کبھی بھی نہ خریدین پاکستان کی مارکیٹ مین چربی شیر اور ریچھ دستیاب ھی نہیں ہے۔
۔
اصل کی مخصوص بو جلد دانہ دار اور سیاہ ھوتی ہے اس کے مقابل دو نمبر بھی ملتی ہے خیال سے خریدیں۔
👈 #پارہ
مارکیٹ مین استعمال شدہ اور غیر استعمال شدہ ملتا ہے استعمال شدہ مشینون میں استعمال ھونے کے بعد کھلا ملتا ہے جبکہ اصل مہنگا ھے یہ سیل شدہ بند شیشی مین ملتا ہے اسے لیئے دوسرا استعمال نہ کریں۔
👈
ایک نمبر مختلف سائزوں اور قدرتی بناوٹ نظر آرھی ھوتی ھے جبکہ دو نمبر بھی اتنی مہارت سے بنی ھوتی ھے کہ عام آدمی کو پہچان مشکل ھوتی ھے یہ مصری اور دانہ آلو سے بناتے ھین ھاتھ مین ہکڑتے ھی پہچان ھو جاتی ھے۔
👈 #سقمونیا ۔۔۔۔ یہ بتی والا اور انگلینڈ سٹیفرڈ کا لینا چاھیے کھلا نقل ھے
👈 ۔
یہ اصل مارکیٹ مین ھے ھی نہین جو آپ کو دوکاندار دے گا وہ ھزار فیصد نقل ھے اسے استعمال ھی نہ کریں یا متبادل استعمال کریں۔
👈 ۔
جو سپرٹ لگی ملے وہ اصل ھے اسے ھاتھ سے دبائین تیل نکلے گا بڑھیا اور صاف نظر آۓ گی دو نمبر میں مالکنگنی کی آمیزش ھوتی ھے اسے سپرٹ زیادہ لگا کر کچومر سا بنا دیا جاتا ھے یہ دو نمبر ھے۔
👈 ۔
بورا شدہ کبھی بھی استعمال نہ کرین ملاوٹ شدہ ھے سیلیکیٹ ھوتا ھے جیسے تباشیر مین ملاتے ھین خود ثابت لے کر براداہ کرین
👈 #اسگندھ۔
مارکیٹ میں یہ چھلکے اور بغیر چھلکے کا ملتا ھے جڑ کو توڑ کر دیکھین اگر چھلکا ھے تو لین ورنہ نہ لین
👈 ۔
خالص بہی دانہ پانی مین بھگو نے سے پانی کو لیسدار کر دیتا ھے نقل میں تخم سیب شامل کرتے ہیں لیس نہین بنے گی
👈 #طباشیر۔
یہ سینتھیٹک اور اصل دونون ملتی ہیں نقل طباشیر اپنے پاکستان سوھنے شہر سیالکوٹ میں زیادہ بنتی ھے لاھور تو ویسے بدنام ھے ھیسیالکوٹ والے مارکہ بھی انڈیا کا ھی لگاتے ھین لوھے کے ڈبے یا پلاسٹک کے ڈبے یا لفافے میں پیک شدہ ملتی ھے اس کا رنگ گہرا سفید دودھیا ھے بہت سستی ملتی ھے اصل طباشیر بجھے ھوۓ کوئلے کی ماند ھوتی ھے جو مختلف سائز کی ڈلیون اور ھلکے بور کی شکل میں ملتی ہے ۔
04/08/2021
Ye posts mere youtube channel hikmat hair oil per upload kiye hen.. Wahan community section me read kren....
01/08/2021
Pehle to qarz lena he nhi chahie kbi.. Lekin bht majbori ho to sincerity ke sath wapis krne ki her momkin koshish krte rehne chahie ..yahan tak ke wapis kr dya jaye..
31/07/2021
Exactly... Majority doctors ye dhanda kr rahy hen..
30/07/2021
Love all for the sake of Allah! ❤😇
شباب کامل سفوف
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ==============
ثعلب مصری 5 تولہ،بہو پھلی 5 تولہ،تخم لاجونتی 5 تولہ،سریالہ 5 تولہ،بوہڑ کی داڑھی5تولہ،سمندر سوکھ 5 تولہ،تالمکھانہ 5تولہ،بیج بند 5 تولہ،اوٹنگن 5 تولہ،موصلی سفید انڈیا 5 تولہ،مغز بنولہ 5 تولہ،اجوائن خراسانی1تولہ،چھلکا اسپغول20تولہ،تواشیر نقرہ5گرام،تخم جیاپوتہ5گرام،پیپل داڑھی 5گرام،بیج شلجم 5 گرام،بیج مولی 5گرام،کوزہ مصری حسب ذائقہ
اسپغول چھلکا کے علاوہ باقی سب چیزوں کا میدہ کی طرح باریک پیس کر چھلکا اسپغول شام کر لیں
ایک چمچ صبح نہار یاک کپ دہی میں 3 تین کیلے کچل کر مکس کر لیں اور ساتھ ہی ایک چمچ سفوف جوگی ڈال کر کھا لیں ایک چمچ شام عصر کے وقت کھائیں نیم گرم دودھ کے ساتھ ،اگر کیلا دہی نہ ملے تو صرف دودھ کے ساتھ ہی کھا لیا کریں ،شوگر والے مریض کوزہ مصری کے بغیر سفوف جوگی کو تیار کر لیں اور کیلا بی استعمال نہ کریں
فوائد:مادہ منی کے بے حد گاڑھا کر کے بچہ پیدا کرنے والے جراثیم کو طاتور بنا دیتا ہے،جریان ،احتلام،ذکاوت حس،مثانہ کی گرمی،سرعت انزال،اصابی جسمانی کمزوری ،جلق،مٹھ،اغلام،کثرت ج**ع ی وجہ سے منی کی کمی کو پورا کرنے والا آزمودہ نسخہ ہے
:::::::::::::::::::::::::نسخہ نمبر 2::::::::::::::::::::::
شباب کامل گولیاں
===========
ھوالشافی
جڑ پان5گرام
عقرقرحا نمبر ایک ہو 5 گرام
ریگ ماہی 5 گرام
جند بیدستر5 گرام
خراطین مصفیٰ5گرام
تخم سیاہ دھتورہ5 گرام
لونگ5 گرام
دارچینی 5 گرام
مگھاں 5 گرام
کچلہ مدبر5 گرام
مغز جائفل5 گرام
جلوتری 5 گرام
ثلعب مصری5 گرام
تریاق 5 گرام
سلاجیت ایک نمبر5 گرام
زاعفران نمبر ایک ہو اچھی کوالٹی کا 2.5 گرام
اجوئن خراسانی 5گرام
مصطگی رومی5 گرام
مغزبنولہ10 گرام
کشتہ شنگرف 5 گرام
کشتہ شنگرف تیار کرنے کا طریقہ :10 گرام شنگرف کو کم از کم 8 گھنٹے چینی کے کھرل میں ڈال کر رگڑیں،پھر150گرام ادرک کا پانی تھوڑا تھوڑاڈال کررگڑ دیں،شنگرف تیار ہے،باقی سب چیزوں کو اچھے طریقے سے میدہ کی طرح باریک پیس کر چینی کے کھرل میں ڈال کر 1 کلوسفید پیاز کا پانی(اگر سفید پیاز نہ ملے تو عام پیاز ہی استعمال کر لیں)ایک کلو ادرک کا پانی ۔تھوڑا تھوڑا ڈال کر اچھے طریقے سے کھرل کریں۔اس کے چنے کے برابر گولیاں بنائیں اور ان گولیوں کے اوپر کشتہ مرگانگ اچھی کوالٹی کا چڑھا دیں۔لیجیئے گولڈن گولیاں تیار ہیں
سب مسائل کو ٹھیک کرنے کا مجرب آزمودہ دیسی نسخہ ہے۔
ایک گولی رات کوکھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں دودھ میں ایک بڑا چمچ دیسی گھی یا بادام کا تیل ڈال لیا کریں
پلیز نوٹ:ہر ایک چیز صاف ستھری اور ایک نمبر لازمی ہو۔
::::::::::::::::::::::::::::::نسخہ نمبر 3:::::::::::::::::
-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-
شباب کامل زعفرانی کیپسول
-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ
شباب کامل زاعفرانی کپیسول دیسی نسخہ(جس نے بھی یہ کیپسول ایک مہینہ استعمال کر لیئے انشاء اللہ اسے دوبارہ کوئی بھی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں ہو گی انشاء اللہ
==========
شباب کامل زاعفرانی کپیسول.
ھوالشافی
زاعفران خالص 1 نمبر ہونا چاہیئے 5گرام
سک ارجن 3تولہ
اجوائن خراسانی 2تولہ
تیز پات 5تولہ
خولنجاں 10تولہ
عقر قرحا اصل ایک نمبرہونا چایئے دو نمبر کسی کام کا نہیں ہے5تولہ
جنسگ ایک نمبر ہو 2 تولہسب ادویات کو علیحدہ علیحدہ کوٹ لیں اور سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں. صبح و شام تازہ دودھ کے ساتھ ایک ایک کپیسول کھانے کے بعد استعمال کریں جس نے ایک ماہ استعمال کر لیا پھر کسی دوائی کی ضرورت محسوس نہیں کرے گا. ان شاء اللہ.
طریقہ استعمال
ایک کیپسول کھانے کے گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں روزنہ 30 دن کا لگا تار استعمال کریں
فواھد.بے حدد مقوی باہ ہے. مقوی اعصاب دوا ء ہے. جوڑوں کے درد عضلات کی کمزوری اور عضلات کے درد کے لیے اکیسر دوا ہے. جس کی پہلی خوراک ہی اپنا آپ بتا دیتی ہے. شباب کال زاعفرانی کیپسولزکاکوئی بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں منشیات اورمضر اجزاء سے مکمل پاک نسخہ ہے. شباب کامل زاعفرانی کیپسول نقصانات سے مکمل پاک بہترین دوا ہے. انتہائ تیزی کے ساتھ رزلٹ دیتی ہے. اس نسخہ کئ کامیابی کی مین شرط ہی یہ ہے کہ آپ کے اجزاء نسخہ مکمل خالص اور ایک نمبر ہوں.
نوٹ:یہ نسخہ یہ نسخہ محترم حکیم محمود رسول بھٹہ صاحب کا ہے
اس رزلٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیئے ہم نے اس میں ارجن سک اور اجوائن خراسانی کا اضافہ کیا ہے
مایوس لوگوں کے لیئے امید کی کرن
:::::::::::::::::::نسخہ نمبر 4::::::::::::::::::::::::::::
==================
شباب کامل تیل
=================
ھوالشافی
روغن رائی اجوائن 1تولہ
روغن بید انجیر 6 تولہ
روغن زیتون 15 تولہ
دیسی خالص گھی 1 تولہ
روغن کنجد 20 تولہ
لونگ 1 تولہ
ٹکی نکس وامیکا 1 تولہ
جلوتری 1 تولہ
خراطین ایک نمبرمصفیٰ 2.5گرام
روغن سانڈہ خالص 2.5 گرام
دنبہ کی چربی 1 گرام سے 10 گرام تک استعمال کر سکتے ہیں
دیسی انڈے کی زردی 5 عدد
مغز جمالگوٹہ 2.5 گرام
بھلاوے 3گرام
تخم حرمل 5گرام
مالکنگنی 15 گرام
دار چینی 15 گرام
رتن جود 5 گرام
مغز جائفل 5 گرام
چربی شیر خالص کم از کم 1 گرام سے 10 گرام تک استعمال کریں
چربی ریچھ کم از کم 1 گرام سے 10 گرام تک استعمال کریں
سب چیزوں کو روغنیات میں ڈال کر ہلکی آنچ پر جلا کر تیل کو صاف کر کے محفوظ کر لیں،
20/07/2021
Ameen...
08/07/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
