Syeda Zaidi

Syeda Zaidi

Share

WHAT IF MARKETS ARE CLOSED TO SHOP, MULTIBUIZ IS THERE TO OFFER A LOT OF THINGS TO SHOP IN THE COMFORT OF YOUR HOME... #STAYHOMESTAYSAFE
#SHOPFROMMULTIBUIZ

13/03/2023

ہاتھ میں نیزا لئے گھوڑا دوڑاتا یہ شخص نواب عطا محمد خان ہے۔ جو 80 سال کی عمر تک گھوڑے کی پیٹھ پر رہا ۔ دیکھنے میں ایک سفاک نواب لگتا تھا مگر عملاً ایسا نہیں تھا۔ ساری زندگی گھڑ دوڑ ، نیزہ بازی اور مشرقی روایات کے بہت بڑے فداکار رہے۔ ایچی سن اور آکسفورڈ کے زمانہ طالب علمی میں کلاس کی حد تک کوٹ پتلون پہنا اس کے علاوہ پوری زندگی شلوار قمیض اور پگ کے سوا کچھ نہ پہنا۔ خودجدی پشتی نواب ہی نہ تھے بلکہ نواب آف کالا باغ کے داماد بھی تھے۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی۔ کنیڈا،ساؤتھ افریقہ اور بھارت میں گھڑ سواری کے عالمی مقابلوں میں شرکت کے لئے گئے تو اسی وضع قطع میں گئے۔

آکسفورڈ سے گریجویشن میں گولڈ میڈلسٹ ہوگئے تو کانووکیشن میں اسی وضع قطع کے ساتھ پہنچ گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈریس کوڈ کا اصول پیش کرکے لباس بدلنے کا کہا تو انکار کردیا۔ منیجمنٹ نے کہا

"اگر یہی پہنے رکھنا ہے تو پھر ڈائس پر آکر ملکہ معظمہ سے گولڈ میڈل نہیں لینے دیا جائے گا"

جواب دیا

"تو نہ دیں گولڈ میڈل مگر لباس تو یہی رہے گا"

تقریب کے دوران میڈلز لینے والے طلبہ میں ان کا نام بھی پکارا گیا تو یہ اپنی نشست پر کھڑے ہوگئے اور ملکہ کو مخاطب کرکے کہا

"میں یہاں پنڈال میں موجود ہوں، لیکن منیجمنٹ کہتی ہے کہ اپنے قومی لباس میں ڈائس پر مت آنا"

ملکہ ایلزبتھ نے جواب دیا

"اگر یونیورسٹی کا اصول یہی ہے تو پھر میں پنڈال میں آکر آپ کو گولڈ میڈل دے دیتی ہوں"

اور یوں طالب علم عطامحمد خان کو گولڈ میڈل دینے ملکہ اس کی سیٹ پر آئیں۔
جب سے ہم نے اپنی روایات چھوڑ دیں ہم مسلسل تباہی کی طرف جا رہے ہیں۔ ذہنی غلام لوگ پچھلے سال اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کر جانے والے نواب عطا محمد خان مرحوم سے ہی کچھ سیکھ لیں۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے آمین۔

media1.giphy.com 07/06/2020

media1.giphy.com

Photos from MULTI BUIZ's post 07/06/2020
Photos 09/05/2020

QUEEN OF THE BRANDS

FIRST TIME IN SALE
*A QUALITY*
2 PEICE PU LEATHER's HAND BAG WITH WALLET .
DOUBLE HANDS ALONG WITH LONG LEATHER STRIP
JUST IN RS.
*3200*
THIS PRICE WON'T BE VALID AFTER TODAY

04/05/2020
Photos 15/05/2019

complete your eid look with our vast range of modern and traditional jewellery designs.



www.facebook.com/butahir99

03498442324

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00