MedEd Pakistan
Empowering health, Inspiring Hope Together in Pakistan
RBCs in urine.
A higher than normal number of RBCs in the urine may be due to:
Bladder, kidney, or urinary tract cancer
Kidney and other urinary tract problems, such as infection, or stones
Kidney inflammation or injury
Prostate problems
What is Autism??????
is a complex neurodevelopmental disorder that affects communication, behavior, and interaction. It is characterized by a wide range of symptoms, including difficulties in social , behaviors, and challenges with and communication. It is considered a disorder, as the severity and combination of symptoms can vary widely among individuals.
کیا آپ جانتے ھیں ؟؟
لیڈ پوائزننگ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں بچوں میں دانشورانہ معذوری کا ایک بہت بڑا حصہ ہے۔ اس کے نتیجے میں ، وسیع پیمانے پر علمی زوال اور طویل مدتی صحت کے اثرات سے معاشرتی صلاحیتوں کو کھو دیا جارہا ہے۔ روک تھام ہی واحد حل ہے۔ لیڈ پوائزننگ کا کوئی علاج نہیں ہے – جو نقصان اس کا سبب بنتا ہے اسے الٹ نہیں کیا جاسکتا۔
30/10/2023
💪 Boost your immune system with these powerful nutrients:
🍊 Vitamin C
🥦 Vitamin D
🌿 Zinc
🍇 Elderberry
🌰 Garlic
🥕 Beta-carotene
🥬 Spinach
🍓 Strawberries
Stay healthy and strong! 💚
26/10/2023
اگر اپ کو ایک دن سے سر میں شدید درد ہو رہا ہے اور ساتھ میں الٹیاں بھی ا رہی ہیں اور ساتھ میں اپ کی گردن میں اکڑاؤ ہے اور لائٹ سے اپ کو الرجی ہے تو فورا اپنے قریب ہی ڈاکٹر سے رابطہ کریں آپکو برین ہیمرج ہو رہا ہے یا خدشہ ہے جس کے لیے اپ کو فوراً سٹی برین پلین کروانا چاہیے۔
ڈاکٹر احمد محمود
24/10/2023
اگر آپ اپنے #گردوں کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو ، ان نکات پر عمل کریں:
کافی مقدار میں پانی پیئے۔
صحت مند غذا کھائیں جو #نمک اور پروسیسڈ کھانوں میں کم ہو۔
باقاعدگی سے ورزش کریں۔
ڈاکٹر احمد #محمود
آج ہم بات کریں گے بارڈر لائن #پری ڈائبٹئزکی یہ اس کنڈیشن کو کہتے ہیں جس میں ایک انسان کو ٹائپ ٹو ڈائبٹیزہونے کے خدشات ہوتے ہیں
جن لوگوں کو ٹائپو ڈائبٹیز ہوتی ہے
وہ لوگ زیادہ تر #انسولین رزسٹنس ہوتے ہیں مگر ان کے خون میں شوگر کی مقدار اتنی زیادہ نہیں ہوتی کہ ان کو کو شوگر کے مریض لیبل کر دیاجائے یا بن گئے ہیں
دراصل پری ڈائبٹیز وہ فیز ہے جس میں
آپ کا پینکریاز یا لبلبہ جو ہے انسولین تو بنا رہا ہوتا ہے جو کاربوہائیڈریٹس کو انجیسٹ کرے مگر وہ انسولین اتنیزیادہ سیٹ نہیں ہوتی کہ ساری کی ساری شوگر جو آپ کے خون کی نالیوں میں ہے اس کو نکال سکے تو
اگر اپ کو پری ڈائبٹیز ہے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اپ کو اگلے چند سالوں میں ڈائبٹیز ہو جائے گی ہاں یہ ضرور ہے کہ جن کو پری ڈائبٹیز ہوتی ہے #15 سے 30 پرسنٹ لوگوں کو ٹائپ ٹو ڈائبٹیز ہو جاتی ہے
اپ کیسے بچ سکتے ہیں اپنے اپ کو ٹائپ ٹو ڈائبٹیز سے بچانے میں
اگر آپ اپنی زندگی اور لائف #سٹائل موڈیفیکیشن کریں گے
توآپ اس سے بچ سکتے ہیں
اگر اپ کا وزن زیادہ ہے تو وزن کو کم کریں
آپ کی عمر 45 سال ہو یا اس سے زیادہ ہو
آپ کو بلڈ پریشر یا کولیسٹرول زیادہ ہو
آپ کے کسی قریبی رشتہ دار کو ٹائم ٹو ڈائی بیزی ہو
آپ کو دل کی بیماریاں ہوں۔
اگر اپ کو لگتا ہے کہ اپ کو ڈائبٹیز ہے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے ڈاکٹر یہ ٹیسٹ جس میں ایچ بی اے ون سی وہ کروائے گا
بہت ہی زبردست ہے جس کے ذریعے ہمیں پچھلے تین مہینے کا ریکارڈ پتہ چل جاتا ہے کہ بلڈ میں شوگر لیول کتنا تھا زیادہ تھا یا کم
پری ڈائبٹیز ہمارے جسم پر کیا اثرات مرتب کر سکتی ہے
جن میں سب سے پہلے آتا ہے
نظر کی کمزوری
گردے فیل ہو جانا
اور #دل کی بیماریاں
آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں جیسے میں
پہلے بتا چکا ہوں
اپنا وزن کم کریں
ایکسرسائز کریں
ہلدی فوڈ کھائے
اگر آپ زیادہ میٹھا یوز کرتے ہیں تو اس سے کم کردیں
ایک سو پچاس منٹ یا اس سے زیادہ ہفتے میں آپ ایکسرسائز کریں
جس میں اپ واکنگ کر سکتے ہیں بائیک چلا سکتے ہیں سومنگ کر سکتے ہیں ہائکنگ کر سکتے ہیں
وزن کو برابر رکھو
آج ہی اپنے کسی قریبی مستند #ڈاکٹر سے بات کریں
اور پری ڈائبٹیز کے ٹیسٹ وغیرہ کروائیں باقاعدگی سے اپنے قریبی مستند ڈاکٹر کو چیک کروائیں
ڈاکٹر #احمد محمود
کچھ چیزیں ہیں
جس کے ذریعے آپ اپنی دل اور دماغ کی بیماریاں
یعنی کہ ہارٹ اٹیک اور سٹروک سے بچ سکتے ہیں
اگر آپ سگریٹ نوشی کر تے ہیں تو بند کر دیں
روزانہ ورزش کریں
روزانہ پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں
نمک کا استعمال کم کریں
اگر آپ شراب پیتے ہیں تو شراب پینا چھوڑ دیں
شکر کا استعمال کم سے کم کریں
😴 Sleep is an important part of your health and is vital for your mind and body. Here are 5 tips to help you get a good nights sleep 👇🏼
⏰ Go to bed and wake up at the same time each day, even on weekends
🛏️ Make your sleeping area quiet, dark, relaxing and a comfortable temperature
📺 Limit your screen time before bed
☕️ Avoid large meals, caffeine and alcohol before bed
🏃🏻♀️ Get exercise during the day
21/10/2023
خودکشی کے متعلق اپنے پیاروں میں انتباہی علامات کو پہچانئے ۔
۱ موڈ میں تبدیلیاں
۲ سماجی واپسی۔
۳ خیالات ، احساسات یا اپنی زندگی ختم کرنے کے منصوبے۔
۴ قریبی کنبہ کے ممبروں اور دوستوں کو الوداع کہنا۔
۵ قیمتی سامان دینا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
