home sweet home
We've everything you need to transform your house into a functional & beautiful home..!! 👍🏻🌟
جب لوگ اپنے مسائل حل کرنے کے قابل نہ ہوں تو وہ لوگ دوسروں کے مسائل میں ٹانگ اڑانا شروع کر دیتے ہیں
جب رافیل طیارے پہلی مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ
"بڑے پرندے آخر کار یہاں ہیں۔"
اس کے جواب میں ایک گورے نے لکھا تھا۔
"ہوشیار رہیں اسے پاکستان مت بھیجیں ورنہ پاکستانی پائلٹ بڑے پرندوں کا آسانی سے شکار کرنا جانتے ہیں۔ بڑے پرندوں کے لیے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنے گھونسلوں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔"
گورے نے جو لکھا تھا وہ پاکستانی پائلٹ نے سچ کر دکھایا۔
امن کی دُعا کریں،🤲 بچوں کے مُستقبل کی فکر کریں
جنگوں کو مذاق نہ سمجھیں، جن مُلکوں پر گزری ہے، ان کا حال دیکھ لیں۔۔!!
ہائی الرٹ ، بھارت کی طرف سے سائبر اٹیک بھی کر دیا گیا ، مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر “لنکس” کی بھر مار ، شہری کوئی بھی نا معلوم لنک نا کھولیں🙏🏻
توجہ فرمائیں!
پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ موجودہ حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فوج کی نقل و حرکت (Army Movement) کی کوئی ویڈیو یا تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔
خواہ وہ ٹرک ہوں، جیپیں ہوں، توپیں، ٹینک یا کوئی بھی فوجی ساز و سامان — اس کی ویڈیو یا تصویر اپ لوڈ کرنا قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
بطور ذمہ دار شہری ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی افواج کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کی ذرا سی احتیاط، دشمن کی بہت بڑی چال کو ناکام بنا سکتی ہے۔
اپنے فوجی بھائیوں کی حفاظت میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Roshan Pakistan
کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـں ہوتیـں آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیـں ہوتے آپ کو ہی گاڑی موڑنا پڑتی ہے۔
01/05/2025
ہم لیبر ڈے کے نام پر چھٹی منا رہے ہیں اور مزدور اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کام پر ہے۔ آج کے دن کم از کم ایک مزدور کو ضرور کھانا کھلائیں۔ یہی اس کے کام کی قدر ہے نہ کہ اس کے نام پر چھٹی کرنا۔ جزاکم اللہ خیرا
راہ نجات!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 15:00 - 19:00 |
