Mehak Rubab Qadri - MRQ

Mehak Rubab Qadri - MRQ

Share

certified/professional hair and makeup artist from media,
Available for shoots and I also take booking of wedding events :)
▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌ © Official

27/10/2024

Nft treasure

ایک زبردست پروفیٹ دینے والا سسٹم ھے 🌹🌹
اس میں ایک ایک ڈالر آپکا پروفیٹ کما رہا ھوتا ھے🌸🌸🌸
یہاں آپکو مُکمل آزادی ھے جب چاہیں ساری رقم بھی نکال سکتے ھیں🏧🏧🏧🏧🏧🏧
آپکی انوسٹمنٹ ✨✨ روزانہ منافع:1.8% سے 4.6% پروفیٹ آپکو ملتا ھے💯💯💯💯

سب سے ضروری بات nft کی ایپ بھی playstore پر موجود ھے🌐🌐
جِس کمپنی کی ایپ پلے سٹور پر موجود ھو وہ لمبا عرصہ تک چلتی ہے✅✅✅

اس میں آپ کو ڈیلی ٹیم کمیشن بھی ملتی ھے اگر آپ ٹیم بناتے ہیں 💸💸💸

✨✨Lv1 12%
✨✨Lv2 5%
✨✨Lv3 2%

50 ڈالر انویسٹ پر ماہانہ پروفیٹ 85 ڈالر مِلتا ہے✨✨
100 ڈالر انویسٹ پر ماہانہ پروفیٹ 170 ڈالر ملتا ھے✨✨
500 ڈالر انویسٹ پر ماہانہ پروفیٹ 850 ڈالر ملتا ھے✨✨
1000 ڈالر انویسٹ پر ماہانہ پروفیٹ 1700 ڈالر ملتا ھے✨✨
2000 ڈالر انویسٹ پر ماہانہ پروفیٹ 3400 ڈالر ملتا ھے✨✨

*Minimum deposit $50 and minimum withdrawal $50*
پھر جلدی جلدی جوائن کریں اور گھر بیٹھے پیسہ کمائیں🫧🫧
کیوں کہ جو جتنی جلدی جوائن کر لیتا ھے وہ اُتنی ہی جلدی اپنی انویسٹمنٹ نکال کر پروفیٹ کما لیتا ھے🌿🌿🌊🌊🌊🌊

اگر کوئی بھی قسم کا مسئلہ ھو تو رابطہ کریں ھم آپکو سیکھائیں گے اور سارا کام کرنے کا طریقہ بتائیں گے

اسلام وعلیکم
https://treasurenft.xyz/ #/uc/register/?inviteCode=UV0359
دوستوں کیا حال ہیں
امید ہے گھر میں سب خیر و عافیت ہو گی
میں نے 29/04/2024 کو NFT TREASURE کا اکاؤنٹ ایک کزن کے کہنے پر بنایا تھا جس پر میرے صرف 29,000 ہزار روپے خرچ ہوئے تھے اور آج تک میں 425$ اس اکاؤنٹ سے نکال چکا ہوں
سب سے پہلے تو اس بات کا یقین کر لیں کے آپ کے پیسے کہیں نہیں جائیں گے انشاء اللہ
اور پھر زیادہ سوچے بغیر یہ اکاؤنٹ بنا لیں
آپ کے اکاؤنٹ بن جانے کے بعد میں آپ کو بتاؤنگا کے کس طرح اس اکاؤنٹ سے ہر مہینے 30 ہزار سے 50 ہزار کیسے کمانے ہیں
اللّٰہ نے ہمیں یہ موقع دیا ہے پیسے بنانے کا ۔۔۔ تھوڑی سی کوششوں سے ہم اپنے بہت سارے خرچے NFT کے ذریعے پورے کر سکتے ہیں
میں لیول 2 پر ایک مہینے میں چلا گیا تھا اور اب روانہ 15-17$ میرے اکاؤنٹ میں گرتے ہیں

لیول 2 سے گیم ان ہے
آپ نے ٹوٹل 9 بندے اپنے نیچے بنانے ہیں
3 A Yani direct
5 B Yani A ke nechay
1 C Yani B ke nechay

treasurenft.xyz Through innovative algorithmic trading mode, it gives encrypted NFT assets new vigour and vitality From TreasureMeta Technology ltd.

20/09/2024

Hey people how are you all
Let me introduce my self as new people in list think I am a fashion model
I am a Make Artist and digital creator
So all the photographers and production people do contact me only if you need makeup artist and stylist for your projects or you need digital creator services
JazakAllah

Viral Whitening Serum review and tutorial | FOrt 5 in 1 serum review 22/04/2024

https://youtu.be/ctTOqWd3Qfk?si=0vb-wUY9NojqGqCa

Viral Whitening Serum review and tutorial | FOrt 5 in 1 serum review Fort 5 in 1 brightening serum review and tutorial by Mehak Rubab Qadri viral Whitening Serumfort 5in1 serumbrightening serumproduct I use:Fort 5 in 1 brighte...

21/04/2024

بچپن میں لگتا تھا نماز نہ پڑھنے پر سزا ملتی ہے،
اب پتہ چلا نماز پڑھنے کی توفیق نہ ملنا ہی سزا ہے

I tried CO2 LASER for TEXTERD SKIN & ACNE SCARS | LASER RESURFACING with live results 12/04/2024

https://youtu.be/K7w0rZJbQwE?si=0w8cG4xQSIy0nOBe

I tried CO2 LASER for TEXTERD SKIN & ACNE SCARS | LASER RESURFACING with live results CO2 laser resurfacing treatment for TEXTERD SKIN and for acne scars review by MEHAK RUBAB QADRI CO2 LASER RESURFACING FOR TEXTERD SKIN CO2 LASER FOR ACNE CO2...

09/04/2024

Zawal ka Chand Nazar agaya

30/03/2024

وتر کسے کہتے ہیں ؟؟

جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز اللّٰهِ رب العزت سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے !!

دعائے قنوت ایک عہد ہے اللّٰهِ رب العزت کے ساتھ ایک معاھدہ ہے ایک وعدہ ہے !!

الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ !! اے اللّٰهِ رب العزت ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں !!

وَنَسْتَغْفِرُکَ !! اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں !!

وَنُؤْمِنُ بِکَ !! اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں !!

وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ !! اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں !!

وَنُثْنِی عَلَیْکَ الْخَیْر !! اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں !!

وَنَشْکُرُکَ !! اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں !!

ولا نَکْفُرُکَ !! اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے !!

وَنَخْلَعُ !! اور ہم الگ کرتے ہیں !!

وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ !! اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے !!

اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ !! اے اللّٰهِ رب العزت ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں !!

وَلَکَ نُصَلّیْ !! اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں !!

وَنَسْجُدُ !! اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں !!

وَاِلَیْکَ نَسْعٰی !! اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں !!

وَنَحْفِدُ !! اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں !!

وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ !! اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں !!

وَنَخْشٰی عَذَابَکَ !! اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں !!

انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ !! بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے !!

کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا کچھ دلوں پر اترتا ہے !!

27/03/2024

اس وظیفے کی اجازت ہر ایک کو ہے
وظیفہ کرنے کا طریقہ
یہ وظیفہ تین دن کرنا ہے جمعرات جمعہ ہفتہ قبلہ رخ بیٹھ کر فجر کی نماز کے بعد سورہ کوثر 129 مرتبہ پڑھنی ہیں اول اخر درود شریف کے ساتھ پھر عصر کی نماز کے بعد 129 مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے اول اخر درود شریف کے ساتھ پھر اس کے بعد عشاء کی نماز کے بعد 129 مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے اول اخر درود شریف کے ساتھ اپ کی جتنی بڑی خواہشات کیوں نہ ہو اپ کی جتنی بڑی حاجت کیوں نہ ہو چھوٹی سے چھوٹی اور بڑے سے بڑی حاجت کو یہ وظیفہ پورا کرے گا اللہ پر یقین رکھ کے خوش دلی سے یہ وظیفہ کریں اپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ ہو کوئی بھی پریشانی ہو اس سے اپ کو نجات دلائے گی اور اپ کے مسئلے کو حل کرے، اس کے علاوہ اگر اپ پریشان ہیں اور وقتی مصیبت سے اپ گھبرا گئے ہیں تو اول اخر درود شریف پڑھ کے سر پر ہاتھ رکھ کے 11 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں گے تو اپ کے حالات درست ہو جائیں گے اور اللہ اپ کو ہر وقتی پریشانی اور ہر مصیبت سے نجات دلائیں گے جزاک اللہ

12/03/2024

iske sath hi Amir Liaquat Hussain ko dijiye ajazat InshAllah-Talaha apsey phir mulaqat hogi miltay hayn apse agle isi program mayn iss apnay pan ke sath ap apna boht khayal rakhiyega Allah Hafiz :')))

Something is missing .
May Allah Grant Amir Bhai Highest Rank in Jannah. AMEEN 🖤

03/03/2024

اپنی کوئی ایک خوبی بتاییں ؟.

میری تو خیر بات ہی الگ ہے 😏

01/03/2024

🇺🇸 : She is so sensitive!
🇵🇰 : Zara sa kuch kehdo toh mun ban jata hai.

28/02/2024

Why so quiet, what's in your mind?.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Garden East Nishtar Road
Karachi
74550