i am karachi karachi

i am karachi  karachi

Share

karachi

23/05/2026

"سنتِ ابراہیمی کو لوگوں نے مذاق بنا کر رکھ دیا ہے"*

*عوام کا تیل نکل گیا ہے مہنگائی سے، خالصتاً نمائشی قربانی نہ جانے کتنے غریبوں کی دل آزاری کا سبب بنتی ہوگی، اللّٰہ نے مال کی فراوانی دی ہے تو اس کا شکر ادا کریں نہ کہ غرور، تکبر، گھمنڈ اور فرعونیت، ہاتھ جوڑ کے التجاء ہے اگر آپ مشہور ہونے کے لیے ایسا کچھ کرنے کا سوچ رہے ہیں تو اسے فوراً ترک کردیں، رحمت طلب کریں نہ کے اللّٰہ کی ناراضگی۔*

23/05/2026

کراچی: سرجانی ٹاؤن شاداب فلیٹ کے پیچھے والے روڈ پر ڈکیت کو تلاش کرنے کیلئے عوام نے جھاڑیوں کو آگ لگادی۔*

23/05/2026

*پورا روات بازار جل گیا💔*

*🚨روات اسلام آباد سے 10 منٹ کے فاصلے پر ہے, آگ کئی گھنٹے جاری رہنے کے باوجود کوئی فائر بریگیڈ نہیں پہنچا، کیونکہ یہاں پر غریب عوام کی دکانیں جل رہی تھی!!*

*اگر یہ دکانیں حکمرانوں یا اشرافیہ کے خاندانوں کی ہوتیں تو ایک منٹ میں ائیر فائر فائٹرز پہچ جاتے!!🙏*

15/05/2026

*کورنگی میں طالبہ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے والا پکڑا گیا*

تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود میں غیر اخلاقی حرکات پر مبنی وائرل ویڈیو کے معاملے میں تھانہ عوامی کالونی پولیس نے افسرانِ بالا، ایس پی پی کورنگی کی سخت ہدایات پر *ایس ایچ او عوامی کالونی عدنان بخاری* و پولیس پارٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو تکنیکی بنیادوں اور جدید حکمتِ عملی کے تحت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم انتہائی شاطر اور چالاک تھا، جس نے شناخت چھپانے کی غرض سے اپنی داڑھی اور حلیہ تبدیل کر لیا تھا تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچ سکے، تاہم تھانہ عوامی کالونی پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور خفیہ معلومات کی مدد سے وائرل ویڈیو میں موجود ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد دانش ولد محمد ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کو مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے تھانہ زمان ٹاؤن منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عوام کے امن و امان اور معاشرتی اقدار کے خلاف کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

15/05/2026

1998

کی یہ بہت پرانی تصویر ہے 🤍
یہ جانور میرے دادا جان نے صرف 3500 روپے میں خریدا تھا۔ اُس وقت کے حساب سے بھی یہ ایک خوبصورت اور طاقتور جانور سمجھا جاتا تھا۔ 🐂

آج کے دور میں اگر اسی قد، نسل اور باڈی والا جانور ملے تو آپ کے خیال میں اس کی قیمت کتنی ہو سکتی ہے؟
تجربہ کار دوست اپنی رائے ضرور دیں تاکہ نئی نسل کو بھی اُس وقت اور آج کے فرق کا اندازہ ہو سکے۔ ✨

نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے کوالٹی اور جانور کا مکمل اندازہ لگانا شاید مشکل ہو۔😂

15/05/2026

گھر کے پلے ہوئے بہترین جانور رابطے کے لیے ان باکس کریں

15/05/2026

قربانی کے لیے بہترین جانور دستیاب ہیں خوبصورت جانور گھر کے پلے ہوئے ان باکس میں میسج کریں اور لائک کریں

15/05/2026

قربانی کے لیے بہترین جانور دستیاب ہیں جن حضرات کو چاہیے msgکرا

14/05/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Kaneez Fatima Society Sceem 41
Karachi
ALL