Herbo Cure

Herbo Cure

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbo Cure, Health/Beauty, Gulshan e Iqbal, Karachi.

28/11/2025

ھربوکیور کا لبوب شباب

لبوب طب یونانی کا وہ خاص مرکب ہے جو موسم سرما میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ خاص مقرر طریقے سے بنائی ہوئی معجون جس میں بیشتر مغزیات ہوتے ہیں۔ مغزیات کے ساتھ دیگر مقوی جڑی بوٹیاں شامل کی جاتی ہیں۔ نسخہ کی بنیاد پر بہت سے لبوب سخت گرم اور محرک ہوتے ہیں جو ہر کسی کے مزاج کے لئے موزوں نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ لبوب میں شدید گرم محرک اجزا جگر اور گردوں کے لئے سخت نقصان دہ ہوتے ہیں۔

اس مہنگائی کے دور میں جب صرف عنبر اور کستوری زعفران کا ریٹ پوچھ کر ھی کانوں سے دھواں سا اٹھتا ھے ۔ ایسے میں بزرگ اور تجربہ کار حکیم عنایت اللہ خان برنی کی نگرانی میں خاص نسخہ سے تیار کردہ لبوب شباب وہ معتدل نسخہ ہے جو کسی نعمت سے کم نہیں جو ہر مزاج کے لئے موافق ہے۔ایسا قابل قدر اور رزلٹ والا نسخہ میری نظر سے آج تک نہیں گزرا۔ یہ شکر کے شیرے کے بجائے خالص شہد میں تیار کیا جاتا ہے۔

فوائد - جریان اح**ام سرعت انزال افزائش مادہ منویہ اور تغلیظ مادہ منویہ اور مسمن بدن لاجواب ہے اور حدت مثانہ ذکاوت حس ہاتھ پاؤں کی جلن اور گھبراہٹ کیلئے عمدہ اور بہترین ہے۔یہ لبوب جوانی ، طاقت فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ عام جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے۔ عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتا ہے۔ انتشار تناؤ سختی بے مثال سرعت انزال کا خاتمہ امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ہے۔ ذیا بیطیس شوگر کی وجہ سے ہونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور جسم سے سستی نقاہت تھکاوٹ کا خاتمہ۔ یہ لبوب بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں زمانے کی کمزوریوں کو رفع کرتا ہے۔ مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ہونے والی نامردی کا مکمل علاج ہے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔ اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ، اعصابی کمزوری ختم ہو جائے گی۔ کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ ) آئے گا۔ گھٹنے، جوڑ ، پٹھے، دل و دماغ طاقت ور ہو جائیں گے۔
اس نسخہ کے اتنے اچھے اثرات ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ جو لوگ موسم سرما میں روزانہ مہنگے ڈرائ فروٹس نہیں لے سکتے ان کے لئے اس لبوب کی ایک چمچی صبح شام کافی ہے۔ جن لوگوں کے موسم سرما میں پٹھے اکڑ جاتے ہیں سردی زیادہ لگتی ہے، کھانسی نزلہ بلغم ہوجاتا ہے ان کے لئے آب حیات ہے۔
یہ لبوب خواتین بھی بطور جنرل ٹانک لے سکتی ہیں۔ جن کو سردی بہت لگتی ہو، ھاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ہوں۔ کمزوری، تھکن پٹھون میں ٹانگوں میں درد ، طبیعت میں پژمردگی، سستی وغیرہ!

اس لبوب میں کوئ بھی ناجائز یا مکروہ جزو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ محدود مقدار میں تیار کیا جاتا ہے۔ 250 گرام جار میں دستیاب ہے۔
ہم تجارت نہیں خدمت کرتے ہیں۔

تفصیلات و آرڈر
HerboCure
Wa.me/923303433463

Photos from Herbo Cure's post 26/09/2025
06/09/2025

سائنوکیور
ناک کی بڑھی ھڈی، سوجے غدود الرجی سے مکمل نجات
Herbo Cure
Wa.me/923303433463

05/09/2025

Rumple490ایسی خواتین جو ڈیلوری آپریشن یا بچوں کی پیدائش کے بعد اپنا قدرتی حسن کھو چکی ہیں ان کی پریشانی کا حل اب ہمارے پاس*
فطری تنگی کا احساس دوبارہ حاصل کریں
– خواتین کی اندرونی صحت کو قدرتی انداز میں بحال کرے۔

100% قدرتی اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل
– کیمیکل سے پاک فارمولا، سائیڈ افیکٹس سے محفوظ۔

خود اعتمادی میں اضافہ
– ازدواجی تعلق میں تازگی اور اطمینان لاتا ہے۔

نرمی، خوشبو اور تازگی کا احساس
– وجائنا کی بدبو، خشکی یا انفیکشن سے بچاؤ میں مددگار۔

شادی شدہ خواتین کے لیے خاص فائدہ مند
– زچگی یا عمر کے اثرات سے ہونے والی ڈھیلا پن کی شکایت کم کرے۔

استعمال میں آسان، اثر میں تیز
– چند دنوں میں فرق محسوس کریں، بغیر کسی پیچیدگی کے۔
,اس میں کھانے اور لگانے کی دوا شامل ہے

60capsules+ powder
Price:2000/0nly
Wa.me/923303433463

Photos from Herbo Cure's post 01/08/2025

ھربو کیور برین بُوسٹر کورس
HerboCure Brain Booster

دماغی کمزوری اور اعصابی سر درد بھاری پن
یادداشت اور ذہنی کمزوری کے مسائل
دماغی کی طرف خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔
کمزور ارتکاز توجہ،، دماغی کاموں کو حل کرنے میں ناکامی اور چکر:
نسیان ، ذہنی تھکن اور دماغ کا خستہ پن۔

دماغ کو انسانی بدن میں حکمران کی حیثیت حاصل ہے۔ اس لیے دماغ کی حکمرانی کو قائم رکھنے کے لیے برین بوسٹر کو ہر شخص استعمال کرے۔ وکیل، ڈاکٹر، حکیم، سائنس دان، سیاستدان، ٹیچرز، بیوروکریٹ، صحافی، کالم نگار، رائٹر، مصنف، تخلیق کار، شاعر، ادیب، اخبار نویس، طلباء، استاد، شاگرد، افسران، زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات استعمال کریں۔ برین بوسٹر سب کو بہترین فائدہ دے گا۔

برین کیور (معجون+ کیپسول+ ڈراپس)

دماغ چست اور توانا کرنے کیلئے یاداشت میں اضافہ کرنے کیلئے دماغی کمزوری اعصابی کمزوری جو پڑھتے لکھتے ہیں بھول جاتا ہے اور دماغی کمزوری کی وجہ سے بالوں کا گرنا اور کم عمری میں بال سفید ہو جانا سر میں خشکی سکری سر پر خارش اور ساتھ ساتھ نظر کی کمی عینک اتارنے کیلئے بہترین. دماغ اور دماغی کمزوری کی وجہ سے درد سر چکر آنا نزلہ وزکام کیرا گلے کی خراش چھنکیں وغیرہ آنا ڈسٹ الرجی کا مستقل علاج
(1)دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے اور بھولنے والی بیماری کا مفید علاج ہے۔ اعصابی کمزوری اور ذہنی تناؤ کو کم کرتی ہے۔دو سے اڑھائی نمبر تک عینک سے نجات مل جاتی ہے۔ اس لیے بچوں کو بھی استعمال کروائی جاسکتی ہے۔
(2) اس کے استعمال سے وقت سے پہلے بال سفید نہیں ہوتے۔
(3) نزلہ، زکام، دماغی کیرے سے نجات مل جاتی ہے۔
(4) جسمانی قوتیں بیدار ہو جاتی ہیں۔ تھکاوٹ نام کی کوئی چیز قریب بھی نہیں آتی۔
(5) کام کرتے وقت سر درد سے نہ نجات مل جاتی ہے۔ پرانی بھولی ہوئی یادیں یاد آنے لگتی ہیں۔
(6) پڑھا ہوا سبق بھولتا نہیں اور بھولا ہوا سبق یاد آنے لگتا ہے۔
(7) بڑے اکثر چابیاں یا کچھ رکھ کر بھول جاتے ہیں نسیان ہوجاتا ہے۔ اس سے یقینی نجات مل جاتی ہے۔
(8 بدن هر وقت چست، توانا، ہوشیار ، اور تروتازہ رہنےلگتا ہے۔
(9) سوکھے ہوئے ہڈیوں کے ڈھانچے بدن ترو تازہ ہو جاتے ہیں خون وافر مقدارمیں بننے لگتا ہے۔

(10) یاد رکھۓ کہ انسان پر بڑھاپا سب سے پہلے دماغ کی کمزوری اور اس کے سکڑنے سے أتا ہے۔ سابق ریسرچز سے ظاہر ہواہے کہ جوں جوں ہماری عمربڑھتی ہے ہمارے دماغ کا سائز چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ہے جس سے ہماری دماغی اور اعصابی کارکردگی متاثر ہوتی ہے ۔ یہ خرابی آخر کار یاد داشت اور دوسری اعصابی بیماریوں کو جنم دے سکتی ہے۔ دماغ کو جتنا تندرست و توانا رکھیں گے أپ کا جسم اعصاب اور مسلز اتنے ہی طاقتور رہیں گے۔ نسیان کے مایوس مریض جن کو اپنا نام تک بھول جاتا ہو خواہ بوڑھے ہوں یا جوان... دماغ جوان جسم جوان۔برین بوسٹر کے مستقل استعمال سے دماغ اس قدر طاقت ور ہو جاتا ہے کہ قوت فیصلہ زیادہ مضبوط اور قوی ہو جاتی ہے۔ یہ فوائد اس کے ادنی سے فوائد ہیں۔ استعمال کرنے کے بعد جو راز افشاء ہوں گے آپ حیران بھی ہوں گے اورمسرت بھری زندگی گزاریں گے۔

اجزا معجون:
کلونجی، کشنیز ،الائچی خورد، بادیان اعلی قسم1مغز اخروٹ۔ مغز تربوز ۔۔مغز کدو ,مغز بادام-پوست ہلیلہ -خرفہ گل سرخ۔ درونج عقربی۔ بہمن سرخ بہمن سفید-چھڑیلہ۔ نمک ترپھلہ ۔صندل سفید-چلغوزہ ۔ تودری زرد۔ بادرنجبویہ۔ دارچینی۔ زعفران شہد۔
اجزا کیپسول:
اسطخدوس۔ ہلیلہ سیاہ۔ ،دارچینی۔ ورچھ ترکی برہمی۔سفید مرچ۔
کشتہ مرجان جواہر والا۔

ڈراپس: چنیدہ ھربل ایکسٹریکٹس براۓ یاداشت و دماغی کمزوری

طریقہ استعمال: بڑوں کے لۓ معجون ساتھ دی گٸ ایک چمچی اور ایک کیپسولHerbo Cureلۓ أدھی چمچی معجون پر ایک کیپسول کا أدھا سفوف ڈال کر ایک کپ نیم گرم دودھ سے صبح نہار منہ اور شام وقت عصر خالی پیٹ دیں۔ اس کے بعد أدھے گھنٹے تک کچھ نہ کھاٸیں پٸیں۔اگر دودھ سے کچھ مسئلہ یا پرھیز ہے تو پانی سے لے سکتے ہیں۔
ڈراپس دوپہر رات کے کھانے کے أدھے گھنٹے بعد 15 قطرے آدھا کپ پانی میں ملا کر لیجۓ۔
پرھیز: ہر قسم کی کھٹاٸ۔ تیز مرچ مصالحہ۔ مسور کی دال بینگن گوبھی۔ ٹھنڈے مشروبات برف کا تیز ٹھنڈا پانی۔ کمپیوٹر اور موبائل کا بلاوجہ ضرورت سے زیادہ استعمال، سگریٹ تمباکو نسوار۔ نشہ أور ادویات۔

آرڈر و تفصیلات
Herbo Cure
Wa.me/923303433463

26/07/2025

1- Tone Up Male Tonic
Health, Vigour, Stamina

‎ان حضرات کے لیے ایک جنسی و جسمانی ٹانک جنہیں عمر کے ساتھ ساتھ جسمانی و جنسی کمزوری، خواہش (Libido) میں بتدریج کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیسے جیسے مردوں کی عمر بڑھ جاتی ہے،
‎‏DHEA
‎(ایک ہارمون ہے جو قدرتی طور پر انسانی جسم بناتا ہے اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے یا ریورس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے) کے ساتھ ساتھ ٹیسٹوسٹیرون اور دیگر اینڈروجن یا جنسی ہارمونز جسم میں کم ہو جاتے ہیں۔ ٹون اپ تیار کیا گیا ہے جدید سائنسی ریسرچ سے ثابت شدہ فوائد اور اس میں جوہر خصیہ، قیمتی ایورویدک جڑی بوٹیوں کے اجزا، زعفران، عنبر، سلاجیت، زہرمہرہ، موصلی، ستاور، اسگندھ، وغیرہ ایک مناسب مقدار میں شامل کئے گئے ہیں جنہیں آپ روزانہ بطور ٹانک لے کر اپنی جنسی و جسمانی کمزوریوں سے نجات پاسکتے ہیں۔

‎ان کیپسولز میں آیور ویدک کی ٹاپ ٹین مقوی باہ جڑی بوٹیوں کے ساتھ خالص نیپالی سلاجیت بھی مناسب مقدار میں شامل کی گئ ہے۔ ان کیپسولز میں انڈین سفید موصلی، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ، لاجونتی، سروالی، سنگھاڑا، گوکھرو، اسگندھ، ستاور، تودری سفید، زنجبیل، جائفل، لونگ، کے علاوہ کُل 32 قیمتی جڑی بوٹیوں کے ساتھ سلاجیت بھی شامل کی گئ ہے۔
‎یہ کیپسول آپ کی ہرجنسی و جسمانی کمزوری کے لئے انتہای مفید ہیں اور آپ کو ہر دوسرے ٹانک یا مضر صحت اور خطرناک سائڈ افیکٹس والے مقوی باہ نسخہ جات سے محفوظ رکھتے ہیں۔ صبح شام ایک کیپسول گرم دودھ کے ساتھ لیجئے۔
‎اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مادہ منویہ کا پتلا پن ختم جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کے لئے مفید اور مجرب ہے ۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھے۔ اس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا۔ ہر قسم کے مضر صحت اجزا و دھاتی کشتہ جات، شنگرف پارہ، سم الفار جیسے اجزا سے مکمل طور پر پاک ہے۔ کیونکہ صحت اور تندرستی نعمت خداوندی ہے۔
‎آپ یہ کیپسول پورا سال یا ایک ایک ماہ کے وقفے سے جاری رکھ سکتے ہیں۔
‎یہ مستقل علاج ہے۔ مردانہ جسمانی و جنسی طاقت قائم رکھنے والے ھارمونز بیلنس رکھتا ہے۔ جنسی و جسمانی طور پر فٹ رکھتا ہے۔ ضروریات اور فضولیات اور شوق پر ہزاروں روپے خرچ کرنے والے اب اپنی ذہنی۔ جسمانی اور جنسی فٹنیس کے لئے 1500 ماہانہ بھی اگر آپ کو مشکل لگتے ہیں تو پھر اس سے زیادہ خود سے لاپرواہی کیا ہوسکتی ہے؟

‎جنسی کمزوری
‎ذہنی اور جسمانی تھکن (سٹیمینا)
‎عام کمزوری۔
Complete 1 month supply 60 caps

10 عدد گولڈن بُل امساکی پلس کیپسول::: Golden Bull

‎فوائد،

‎اُن لوگوں کیلیے جنہوں نے اپنے ہاتھوں اپنی جوانی کو تباہ کیا ہے

‎مادہ منویہ بالکل پتلا اور سخت سرعت انزال میں مبتلا ہیں۔ج**ع کی طاقت بالکل ختم اور ایک سیکنڈ میں فارغ اور شرمندگی سے دوچار ۔

‎ایک عجیب الوصف اور پُراثرسفوف ھے جو بدنی طاقت کو بڑھانے میں اکسیر سے کم نہیں ۔ بارھا تجربہ کیا گیا اپنے فوائد میں بے مثال ثابت ھوا ۔ انتہاء درجہ کا مؤلّدِ و مغلّظ منی ھے مادّہ منوّیہ بافراط پیدا کرتا ھے اور اسے گاڑھا بمثل گوندھ بناتا ھے ۔ کرمِ منی اسپرمز کی پیدائش بہت زیادہ بڑھادیتا ھے ۔

‎سفوف مغلظ

3-Flight 69
ھربل ویاگرا۔ وقتی استعمال کے لئے
ھربل ایورویدک
مکمل طور پر بے ضرر

‎دل والا مریض بھی استعمال کر سکتا ہے
‎شوگر والا مریض بھی استعمال کر سکتا ہے
‎ہائ بلڈ پریشر والا مریض بھی استعمال کر سکتا ہے
‎معدہ کا مریض بھی استعمال کر سکتا ہے
‎نہ ہائ بلڈ پریشر کا خوف
‎نہ سر درد کا خوف
‎نہ معدہ پہ بوجھ
‎نہ طبیعت میں بھاری پن کا احساس

کبھی ایسی ادویات استعمال نہ کیجئے جن میں پارہ، شنگرف،کچلہ، سنکھیا اور دیگر مضر صحت کشتے استعمال کئے جاتے ہیں۔ کیونکہ آپ کی صحت انمول ہے۔

وقتی استعمال کے لئے Flight69 استعمال کیجئے۔
‎انتشار ، امساک ، ٹائمنگ

Herbo Cure
Wa.me/923303433463

Photos from Herbo Cure's post 06/07/2025

Tone Up Male Tonic
Health, Vigour, Stamina

ان حضرات کے لیے ایک جنسی و جسمانی ٹانک جنہیں عمر کے ساتھ ساتھ جسمانی و جنسی کمزوری، خواہش (Libido) میں بتدریج کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیسے جیسے مردوں کی عمر بڑھ جاتی ہے،
‏DHEA
(ایک ہارمون ہے جو قدرتی طور پر انسانی جسم بناتا ہے اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے یا ریورس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے) کے ساتھ ساتھ ٹیسٹوسٹیرون اور دیگر اینڈروجن یا جنسی ہارمونز جسم میں کم ہو جاتے ہیں۔ ٹون اپ تیار کیا گیا ہے جدید سائنسی ریسرچ سے ثابت شدہ فوائد اور اس میں جوہر خصیہ، قیمتی ایورویدک جڑی بوٹیوں کے اجزا، زعفران، عنبر، سلاجیت، زہرمہرہ، موصلی، ستاور، اسگندھ، وغیرہ ایک مناسب مقدار میں شامل کئے گئے ہیں جنہیں آپ روزانہ بطور ٹانک لے کر اپنی جنسی و جسمانی کمزوریوں سے نجات پاسکتے ہیں۔

ان کیپسولز میں آیور ویدک کی ٹاپ ٹین مقوی باہ جڑی بوٹیوں کے ساتھ خالص نیپالی سلاجیت بھی مناسب مقدار میں شامل کی گئ ہے۔ ان کیپسولز میں انڈین سفید موصلی، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ، لاجونتی، سروالی، سنگھاڑا، گوکھرو، اسگندھ، ستاور، تودری سفید، زنجبیل، جائفل، لونگ، کے علاوہ کُل 32 قیمتی جڑی بوٹیوں کے ساتھ سلاجیت بھی شامل کی گئ ہے۔
یہ کیپسول آپ کی ہرجنسی و جسمانی کمزوری کے لئے انتہای مفید ہیں اور آپ کو ہر دوسرے ٹانک یا مضر صحت اور خطرناک سائڈ افیکٹس والے مقوی باہ نسخہ جات سے محفوظ رکھتے ہیں۔ صبح شام ایک کیپسول گرم دودھ کے ساتھ لیجئے۔
اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مادہ منویہ کا پتلا پن ختم جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کے لئے مفید اور مجرب ہے ۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھے۔ اس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا۔ ہر قسم کے مضر صحت اجزا و دھاتی کشتہ جات، شنگرف پارہ، سم الفار جیسے اجزا سے مکمل طور پر پاک ہے۔ کیونکہ صحت اور تندرستی نعمت خداوندی ہے۔
آپ یہ کیپسول پورا سال یا ایک ایک ماہ کے وقفے سے جاری رکھ سکتے ہیں۔
یہ مستقل علاج ہے۔ مردانہ جسمانی و جنسی طاقت قائم رکھنے والے ھارمونز بیلنس رکھتا ہے۔ جنسی و جسمانی طور پر فٹ رکھتا ہے۔ ضروریات اور فضولیات اور شوق پر ہزاروں روپے خرچ کرنے والے اب اپنی ذہنی۔ جسمانی اور جنسی فٹنیس کے لئے 1500 ماہانہ بھی اگر آپ کو مشکل لگتے ہیں تو پھر اس سے زیادہ خود سے لاپرواہی کیا ہوسکتی ہے؟

جنسی کمزوری
ذہنی اور جسمانی تھکن (سٹیمینا)
عام کمزوری۔
Complete 1 month supply 60 caps for Rs،2000/=

مفت مفت مفت تحفہ
محدود مدت کے لئے ٹون اپ میل ٹونک کے کیپسولز کی ایک باٹل کے ساتھ 75 گرام سفوف مغلظ امساکی کا تحفہ مفت حاصل کیجئے۔

تفصیلات
Wa.me/923303433463

06/07/2025

:::سفوف مغلظ امساکی::: Golden Bull

فوائد،

اُن لوگوں کیلیے جنہوں نے اپنے ہاتھوں اپنی جوانی کو تباہ کیا ہے

مادہ منویہ بالکل پتلا اور سخت سرعت انزال میں مبتلا ہیں۔ج**ع کی طاقت بالکل ختم اور ایک سیکنڈ میں فارغ اور شرمندگی سے دوچار ۔

ایک عجیب الوصف اور پُراثرسفوف ھے جو بدنی طاقت کو بڑھانے میں اکسیر سے کم نہیں ۔ بارھا تجربہ کیا گیا اپنے فوائد میں بے مثال ثابت ھوا ۔ انتہاء درجہ کا مؤلّدِ و مغلّظ منی ھے مادّہ منوّیہ بافراط پیدا کرتا ھے اور اسے گاڑھا بمثل گوندھ بناتا ھے ۔ کرمِ منی اسپرمز کی پیدائش بہت زیادہ بڑھادیتا ھے ۔

سفوف مغلظ امساکی

• پانی سے پتلے مادہ حیات کو برف کی طرح جما کر رکھ دینے والا حیرت نما سفوف•

جلق و کثرت ج**ع کے عادیوں کیلئے امید سحر جس کے ذرہ ذرہ میںاعجاز مسیحائی پوشیدہ ہے
جریان اح**ام سرعت و رقت کے کامیاب دفعیہ کیلئے منی کی اصلاح کیلئے تازہ منی کی بکثرت پیدائش کیلئے کمزوری کو دور کرنے کیلئے اگر آپ کامیاب مغلظ چاہتے ہیں تو بفضلہ یہ وہی شاہکار ہے جو آپ کی امیدوں پہ سو فیصد پورا اترے گا

جی ہاں

🦚ہر کمزور مرد کا حق ہے کہ اسے سفوف مغلظ امساکی ضرور بالضرور استعمال کرایا جائے

پیکنگ150گرام جار قیمت 2000 روپے
ڈلیوری چارجز فری

Wa.me/923303433463

10/02/2025

خواتین کی مرض لیکوریا کا مجرب اور مستقل علاج

سیلان الرحم, لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت برباد کرنے والی بیماری ہے ۔

کیا آپ بھی لیکوریا کی وجہ سے پریشان ہیں..؟
کیا آپ کی ازدواجی زندگی لیکوریا کی وجہ سے ڈسٹرب ھے..؟
کیا لیکوریا آپ کے حسن و صحت کو گُھن کی طرح چاٹ رہا ہے؟
اگر ھے تو پریشان نہ ہوں
ھربوکیور کی لِیکوکیور نہایت ہی مجرب اور سینکڑوں پر بار بار کاآزمودہ ہے۔

علامات
اندام نہانی سے سفید پیلا پانی آہستہ آہستہ خارج ہوتا ہے, جو بیماریوں کا گھر ہے مریضہ کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر ٹانگوں رانوں میں درد رہتا ہے, معدہ میں تیزابیت رہتی ہے, اور پٹھوں میں کھنچاؤ اور چڑچڑا پن رہتا ہے۔

ھربوکیور کا لیکوکیور
فوائد،ہر قسم کے لیکوریا کو بفضلہ تعالی 21 دن میں جڑ سے ختم کرتا ہے
اس نسخہ سے لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام خرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں۔ کیلشیم کی کمی، آئرن کی کمی اور جسمانی کمزوری دور کرتا ہے۔
,,,,,,, لیکوریا ,,,,,,,
خواتین کے سیلان الرحم , رحم کی خارش و سوزش , کمی خون, کمردرد, حاجت پیشاب بار بار, ماہواری میں تکلیف, سستی, چڑچڑا پن، ورم رحم
لیکوکیور رحم کو سیکڑتی ہے, رطوبت کو خشک کرتی ہے, ہر عمر کی عورتوں کے لئے۔
ہزاروں علاج فیل ہو سکتے ہیں۔ مگر یہ قدرتی مجرب ھربل ایورویدک علاج فیل نہیں ہوتا انشاءاللہ
بدن میں طاقت خوب صورتی میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔ گویا جوانی واپس آ جاتی ہے,

اس دوا کے استعمال سے شادی شدہ خواتین میں حمل گرنے کی نامراد بیماری دور ہو جاتی ہے, صحت بحال اور طبیعت چُست، چونچال و بشاش ہوجاتی ہے۔

تفصیلات و خریداری کے لئے
HerboCure
Wa.me/923303433463

29/01/2025

فربہ

دبلے پتلے افراد کیلے نایاب تحفہ
‏*
بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایسی ہیں جو کہتی ہیں کہ ہم کھاتے بہت ہیں لیکن جسم نہیں لگتا دن بدن جسم کمزور ھوتا جارہا ہے جو لوگ اپنے جسم کو موٹا تازہ اور سڈول بناکر خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں وہ یہ کورس ضرور استعمال کریں اور اپنی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کریں آپ جو بھی غذا کھائیں گے آپ کے جسم کو فائدہ ہو گا اور جسم فربہ ہو جاۓ گا۔
‎نوجوان بناتی ہے نے سرے سے وزن بڑھاتی ہے۔ خون پیدا کرتی ہے۔ایک ماہ کے اندر وزن میں نمایاں اضافہ کرتی ہے۔
‎اس میں قیمتی اور موثر ھربز اور مغزیات کے علاوہ سویا پروٹین بھی شامل ہے ۔جم لگانے والے حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے اور بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سڑے انسان موٹے تازےہو جاتے ہیں۔ خشک گرم اور گرم خشک سرد خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
‎جریان اح**ام میں بہی مفید ہے

‎خواتین کے لیئے اس کے فوائد...
‎گرم مزاج کی وجہ سے ہونے والا لیکوریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے سوکھی سڑی سپاٹ لڑکیاں موٹی تازی ہو جاتی ہیں، سر چکرانا کمزوری جسمانی کمزوری ختم ہو جاتی ہے اور جن عورتوں کو دودھ کی کمی ہو دودھ نہ اترتا ہو دودھ اترنا شروع ہو جاتا ہے۔زبردست غذائ ٹانک ہے

مکمل پیکیج
اس میں شامل ہے 450 گرام فربہ ویٹ گین پاؤڈر+ 60 عدد مسمن کیپسول+ بھوک بڑھانے اور ہاضمے کے لئے لکڑ ہضم سفوف۔

HerboCure
Wa.me/923303433473

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi
75300