Z.H.Q
The World Is Yours.
Z.H.Q
عورت چاہے ساڑھی میں ہو شلوار قمیض میں ہو جینز پہنی ہو سر سے پاؤں تک چادر میں ہو برقعہ پہنا ہو یا آستین ننگی ہوں جس بھی لباس میں ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
عورت چاہے تین سال کی بچی ہو جوان لڑکی ہو خاتون ہو یا ستر سال کی ضعیفہ ہو یا قبر میں بھی ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
عورت کا تعلق اسلام سے ہو عیسائیت سے ہو ہندو ہو یا کسی مَسلک اور کسی فِرقے سے بھی ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
عورت چھوٹی ہو بڑی ہو کالی ہو گوری ہو پتلی ہو موٹی ہو یا اپاہج ہی کیوں نہ ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
اگر مسئلہ عمر مذہب رنگ اور سائز کا نہیں تو پھر مسئلہ ہے کیا۔۔۔؟؟
مسئلہ ہے ہوس ذرہ ذِہنوں کا۔۔.!!
مسئلہ ہے بُھوکے درندوں کا۔۔۔!!
مسئلہ ہے اِنسانیت سے گِرنے کا۔۔۔!!
مسئلہ ہے اِن ہوس ذدہ بھیڑیوں کا۔۔۔
Happy independence day
How are you all?
Assalamualaikum
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
74900
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
