Ilm kamyabi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilm kamyabi, Karachi.
Where knowledge meets real success
جہاں علم ملے وہاں زندگی بدل جائے
Real life lessons, success mindset, and powerful thoughts.
علم، سچائی اور کامیابی کی باتیں — جو آپ کی زندگی بدل دیں۔
خاموش محنت ہمیشہ شور مچانے والوں سے آگے نکل جاتی ہے
Ilm kamyabi
09/05/2026
سمجھدار لوگ کم بولتے ہیں
لیکن ان کے الفاظ گہرے ہوتے ہیں
08/05/2026
کامیاب انسان وہ ہوتا ہے
جو اپنے نفس پر قابو پالیتا ہے
Ilm kamyabi ♥️ 🌹 😳
جو انسان سیکھنا نہیں چھوڑتا وہ کبھی نہیں رکتا
07/05/2026
اصل خوبصورتی انسان کے اخلاق میں ہوتی ہے
Ilm kamyabi
مدد کرنے والا کبھی خالی نہیں رہتا
06/05/2026
علم وہ روشنی ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکالتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
