musakhail vloge

musakhail vloge

Share

دہ خپل موسی خیل ویڈیوں ��

18/04/2024

دا ویڈیو اسپشل دہ موسی خیل دہ پارہ 😭
بہت افسوس کی بات ہیں. 😭.
موسی خیل والو 😭

16/04/2024

موسی خیل زوانان اتن❤

16/04/2024

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ
66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسلموں کو کلمہ پڑھایا جن میں اکثریت عسائیوں کی ہے ساہیوال میں جامعہ قائم کیا جس میں بچوں کو مفت علم دیا جاتا ہے. اور
90 سال کی عمر میں بھی درسِ بخاری شریف دینے والی عظیم علمی شخصیت حضرت شیخ الحدیث حضرت پیر مولانا منظور احمد شاہ صاحب نور اللہ مرقدہ کا آخری دیدار
اللہ‎ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😰
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ساتھ ساتھ مجھے فالو بھی کر دیں شکریہ 🙏

Website