GB Dawn News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB Dawn News, Health/Beauty, Hunza. GB, Karachi.
08/10/2025
آج سوشل میڈیا پر اس نوجوان کو مولانا صاحب پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرا کر دہشتگرد قرار دیا گیا، تاہم عوام کی ایک بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ یہ نوجوان دہشتگرد نہیں تھا بلکہ اسے ناحق مارا گیا ہے۔
اگر کسی کے پاس مرحوم نوجوان کے اہلِ خانہ کا رابطہ نمبر ہو تو برائے کرم یہاں شیئر کریں۔ شکریہ۔
زندہ لاش – ایک تلخ حقیقت۔۔۔
زندہ لاش کا نام سنا تو ہوگا؟
نہیں؟
تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ زندہ لاش کس کو کہتے ہیں۔
ایسا انسان، جس کا جسم تو دنیا میں ہو لیکن ضمیر، غیرت اور احساس دفن ہو چکے ہوں۔
جسم کا آدھا حصہ گویا قبر میں ہو، پھر بھی اقتدار کی کرسی چھوڑنے کا نام نہ لے۔
معذوری کی حالت میں بھی وزرات اعلیٰ کا تاج سر پر سجائے بیٹھا ہو۔
ایسا شخص، جسے نہ عوام کی تکلیف کا احساس ہو، نہ بیماری کی حالت میں اپنی حدود کا اندازہ۔
نہ خوفِ خدا، نہ جواب دہی کا شعور۔
ہاں، اگر کوئی خوف ہے تو شاید صرف شہباز شریف کا!
یہ ہے ہمارا وہ وزیر اعلیٰ، جو عوامی مسائل کے لیے نہیں، صرف سیاسی وفاداری کے لیے متحرک ہے۔
قوم کا درد، صرف تقریروں تک محدود، اور حقیقت میں صرف کرسی سے چمٹے رہنے کی خواہش۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Karachi
7500
