Babur Jatoi official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babur Jatoi official, Health/Beauty, street 1 block 5 Saadi town Karachi, Karachi.
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول ،
الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ ،
مرحبا یا مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Asalam o alaikum,,
Friends
24/05/2025
ہم اپنے وائس چیف سردار محمد داؤد خان جتوئی پر ہونے والی جھوٹی FIR کی بھر پور مذمت کرتےہیں اللہ پاک ہمارے وائس چیف سردار کو اپنی حفاظت میں رکھے۔حاسدین و دشمن ہمیشہ منہ کی کھاتے رہیں ۔۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔
20/05/2025
کسی کی عزت کو اچھالنے میں ایک سیکنڈ نہیں لگتا،کسی پہ بکواس کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ،حاجیو
01/03/2025
سب مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو ❤️❤️
میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس پاک مہینے کی ہر مسلمان کو اچھے طریقے سے مہمان نوازی کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین ثم آمین ،،
اس پاک مہینے کے صدقے میرے تمام عزیز و اقارب بالخصوص میرے والد صاحب میرے بابا جان میرے چچا جان کی بخشش فرماۓ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
21/02/2025
کڑوا سچ 🥺🥺🥺
یہ صرف پوسٹ ہے کسی نے اپنے دل پہ نہیں لینا 😂😄🙃
یا اللہ اس با برکت رات کے صدقے میرے والد صاحب،میرے چاچو جان کی مغفرت فرما،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ثم آمین
Asalam o Alaikum
Friends💝❤️💝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
