Hadiqa Beauty Consultant
Passionate about all things beauty! Join me on this journey as we explore skincare, makeup, and more�
15/07/2024
Huge Discount OFFERS Available 😍
10/07/2024
Dear All,
We have updated Web Offers!
Enjoy BIG DISCOUNTS on your favorite products! 🛒🛍️
Happy Shopping! ✨
Important:
Get these products on first come, first serve basis!
05/07/2024
🩶💜 _*Doulogi CC Hair Beautifier Leave-in Spray*_ 💜🩶
ایک ملٹی پرپَز ہیئر کریم سپرے جو بالوں کو روزانہ خوبصورت بناتا ہے اور انہیں treat کرتا ہے۔ بالوں میں سے frizz کو ختم کرتا ہے بالوں کو سوفٹ، شائنی اور سلکی بناتا ہے۔ بالوں کو سلجھانے میں آسانی پیدا کرتا ہے اور split ends کو ختم کرتا ہے۔ اس میں شامل ہائیلرونک ایسڈ بالوں اور سکالپ کو ہائیڈریشن دیتا ہے۔ نان گریسی فارمولا بنا کسی چِپ چِپ کے۔ ڈیمج بالوں کو ٹھیک کرتا ہے اور انہیں اندر سے مضبوط بناتا ہے۔ تمام ہیئر ٹائپس اور مرد و خواتین دونوں کے لیے بہترین ہے ۔
🩶 *Price 2349*
💜 *Quantity 150ml*
🩶 *Code 44968*
05/07/2024
Say goodbye to hair fall with DUOLOGI fall resist range.
Experience results in just 8 weeks. Our unique formula makes hair strong, increase hair growth , and control hairfall. Try it now and say hello to healthy, beautiful hair‼️
*Code:44967*
*Quantity: 75 ml*
*Price : 2399*
05/07/2024
🥑 _*Love Nature Caring Hand Cream with Organic Avocado Oil*_ 🥑
ایک موائسچرائزنگ اور pampering ہینڈ کریم جو آپکے ہاتھوں کو 24 گھنٹوں تک موائسچرائز رکھتی ہے، انہیں نرم وملائم بناتی ہے، ہاتھوں کے سکن ٹیکسچر اور کلر کو بہتر کرتی ہے ۔ لائٹ اور نان گریسی ٹیکسچر اور پیاری سی خوشبو کے ساتھ ۔
*Price 1,219*
*Code 44280*
*Quantity 75ml*
05/07/2024
*✨Love Nature ✨*
*_🍋Shampoo for Oily Hairs with Mint & Lemon 🍋_*
_اپنی Oily Scalp کا Treatment کریں اس قدرتی Organic لیموں اور پودینہ کے Extracts پر مشتمل اس شیمپو کے ساتھ جو آپ کے بالوں کو Purify اور Cleanse کرتا ہے،اس سے آپ کے بال Fresh اور Non Greasy ہوجاتے ہیں_
*_🍋250 ml🍋_*
*_🍋Code:41354🍋_*
*_🍋Price:1699🍋_*
02/07/2024
🌱 *_Optimals Urban Quard 3D Multifunctional Cleanser_*🌱
🌱 ```یہ 3D کلینزر، ماسک اور اسکرب ہے۔ اس میں شامل ہے اینٹی آکسیڈینٹ، Salicylic acid اور قدرتی بلیو بیریز کرش جو گہرائی سے پورز کی کلینزنگ کرتے ہیں اور dirt ریموو کرنے کے ساتھ ساتھ سکن exfoliate بھی کرتے ہیں جس سے سکن فریش اور اسموتھ ہو جاتی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی سے سکن کی حفاظت کرتا ہے ```🌱
🌱 *_Code:44253_*🌱
🌱 *_Quantity:125ml_*🌱
🌱 *_~Original price:1939~_*🌱
🌱 *_Discounted price:1549_*🌱
*_Note_*
*_It can be used 2 to 3 months easily_*
26/06/2024
یہ ڈیو ٹرینڈ آپ کو 72 گھنٹے تک اینٹی سپیرنٹ تحفظ فریم کرنے اور ضرورت سے زیادہ پسینے کو کنٹرول کرنے میں proven ہے
*Code #33142*
*Price::666*
24/06/2024
*LOVE NATURE*
*Hot Oil For Dry Hair with Organic Wheat & Coconut*
اوریفلیم کی Love Nature رینج کا نیچر سے ایک خاص تعلق ہے۔اس لیے اس رینج کی ساری پروڈکٹس %100 نیچرل organic اجزاء پر مشتمل ہیں۔ جیسے Hot آئل کو گندم اور ناریل کے تیل سے تیار کیا گیا ہے۔ گندم کے پروٹینز میں protect کرنے والے پیپٹائڈز ہوتے ہیں جو سکالپ پر ایک protective شیلڈ بناتے ہیں جس سے ڈرائی damage بال جڑوں سے مضبوط اور صحت مند ہو جاتے ہیں۔ناریل کا تیل قدیم زمانے سے بالوں کی حفاظت کیلئے بہترین مانا جاتا ہے۔یہ کنڈیشنگ اور nourishing کی خصوصیات سے بھرپور ہے۔ یہ non-greasy اور لائٹ ویٹ فارمولا بالوں کو موئسچرائز رکھتا ہے۔ یہ چند ہفتوں میں بالوں کو گرنے سے روکتا اور نئے بالوں کی گروتھ میں مدد کرتا ہے۔
*Price 599*
*Code 41308*
*15ml*
16/06/2024
Noticed Wallet Available On 50% Discount
15/06/2024
*_💫OnColour Power Face Powder💫_*
یہ light weight فیس پاؤڈر جو آپ کے میک اپ کو نکھارتا ہے۔اور آپ کے میک اپ میں جو Imperfection رہ جاتی ہیں اس کو ٹھیک کرتا ہے۔یہ پاؤڈر میک اپ کو اچھے سے سیٹ کرتا ہے اور بغیر فاؤنڈیشن اور کنسیلر کے بھی ایک اچھی لُک دیتا ہے۔
Available in 2 shades⬇️
Light porcelain
Code #38800
Medium Beige
Code #38801
💟 _*Price 1799*_💟
