Zakir Hanif

Zakir Hanif

Share

I am the owner of Times Medical Store which is in the metroville site area. we are sold medicine cosmetics & also journal items

23/04/2026

سواستو فاؤنڈیشن کے اجلاس کے اہم نکات ،

Photos from Suvastu Sahara Welfare Foundation Registered's post 20/03/2026
20/01/2026

گل پلازہ آتشزدگی: شاہی سید کا اظہار تشویش

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس افسوسناک سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انہیں انتہائی دکھ اور صدمہ ہے جبکہ متعدد دکانداروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا، جس پر وہ دلی رنج و افسوس کا اظہار کیا

شاہی سید نے آتشزدگی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے لیے جلد اور مکمل صحتیابی کی دعا کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی اور شہری حکومت کی یہ ذمہ داریا بنتی ہے کہ وہ زخمیوں کو فوری اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے اور متاثرہ عمارت میں موجود افراد کو بحفاظت نکالنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے اور آگ پر قابو پانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے۔
رحمان بابر
ترجمان اے این پی سندھ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

G/08/sector Number 03 Main Metroville Road
Karachi