Desi Green Products

Desi Green Products

Share

We deal with panjiri, Desi ghee, laddo, Honey, pickles and also deal with organic beauty products,

Photos from Desi Green Products 's post 28/11/2024

آرڈر کریں اور سرپرائز گفٹ حاصل کریں
03462676045 واٹس اپ

Photos from Desi Green Products 's post 21/11/2024

سردی تو آنہی رہی تو سردیوں کی سوغات ہی انجوائے کرلیں.

18/11/2024

Sardion ki soghat panjiri jld order kren

09/11/2024

آج کے دن کی شروعات درود پاک سے

صل اللہ علیہ والہ وسلم

06/11/2024

السلام علیکم
صبح بخیر

03/11/2024

السلام علیکم
درود پڑھئیے
صل اللہ علیہ والہ وسلم
ان شاء اللہ بگڑ کام سنور جائیں

29/10/2024

*6ایم ایل کی پیکنگ میں 4عدد عطرز*
اب تک کی سب سے کم قیمت والی آفر سادہ پیکنگ میں
زبردست پھیلنے والی عطریات پر مشتمل

ڈیوڈ,
ڈنہل ڈیزائر,
ہرارے,
گرین روز

فقط 1000روپے میں آل پاکستان منگوا سکتے ہیں

Photos from Desi Green Products 's post 28/10/2024

السلام علیکم😊
بہت ساری میری بہنیں کہ ائی تھی کہ ڈیل لگائے اور ڈیلز بھی ایسے ہی ہوں جو ان کی سکن پرابلم سے ریلیٹڈ ہوں تو اس وجہ سے اج میں جو ڈیل لگا رہی ہوں وہ ان کی سکن بہت ساری خواتین فریکلز ، سن برن اور ڈی ہائیڈریٹڈ سکن اور سن ٹیننگ کا شکار ہیں تو سب کے مسائل کا حل میرے پاس اس صابن میں موجود ہے انشاءاللہ اسے ایک صابن کے استعمال سے اپ کو کافی افاقہ ہوگا شفا میرے رب کی ذات نے دینی ہے لیکن میری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ میں کوئی ایسی چیز اپ کو دوں جس سے اپ کے پیسے ویسٹ بھی نہ ہو اور رزلٹ بھی بہترین ہو تو ایک دفعہ اس کو ٹرائی ضرور کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ😊🙏

زعفران ہلدی صابن آپ کی جلد کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے، جو قدرتی اجزاء سے بھرپور ہے۔ یہ صابن زعفران، ہلدی، وٹامن E، گلیسرین، اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ گلیسرین جلد کی نمی کو قید کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے جلد ہائیڈریٹ اور نرم رہتی ہے۔ یہ صابن خاص طور پر فریکلز، دھوپ کے نشانات، اور دانوں کے نشانات کو ہلکا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ہلدی اور زعفران جلد کی چمک کو بڑھاتے ہیں، جبکہ وٹامن E جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔ یہ صابن سردیوں میں بہترین ہے، کیوں کہ یہ جلد کو خشکی سے بچاتا ہے اور اسے نرمی فراہم کرتا ہے۔

زعفران ہلدی صابن نہ صرف فریکلز اور دھوپ کے نشانات کو ختم کرتا ہے، بلکہ یہ دانوں کے لیے بھی مفید ہے۔ یہ دانوں کے نشانات کو ہلکا کرنے کے ساتھ ساتھ مزید دانوں کے بننے سے بھی روکتا ہے۔ اس کے اینٹی ایجنگ پراپرٹیز آپ کی جلد کو جوان رکھنے میں مدد دیتی ہیں، جبکہ اینٹی انفلامیٹری خصوصیات جلد کی صحت کو بہتر بناتی ہیں۔ یہ صابن آپ کی جلد کو نکھارتا ہے، اسے چمکدار بناتا ہے، اور گلیسرین کی بدولت جلد کو مکمل ہائیڈریشن فراہم کرتا ہے، جس سے آپ کو ایک تازہ اور خوبصورت احساس ہوتا ہے۔

آج ہی زعفران ہلدی صابن کو آزمائیں اور اپنی جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کریں!

زعفران ہلدی صابن

قیمت: 450 روپے
خصوصی قیمت 350 روپے
ڈلیوری چارجز:

ایک صابن خریدنے پر: 250 روپے

دو صابن خریدنے پر: 150 روپے

تین صابن خریدنے پر: فری ڈلیوری

27/10/2024

🌿 SUBZAN نیم ایلوویرا منٹ اور مورنگا صابن 🌿

یہ خاص صابن قدرتی جڑی بوٹیوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ کی جلد کو صاف، شاداب اور تروتازہ بنائے۔ نیم کی طاقتور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات، ایلوویرا کی نرمی اور منٹ کی تازگی مل کر آپ کی جلد کو اضافی نمی فراہم کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ، مورنگا کی اینٹی آکسیڈنٹس آپ کی جلد کو مزید نرم و ملائم بناتے ہیں۔ یہ صابن ہر قسم کی جلد کے لیے بہترین ہے!

💧 فائدے:
✅ جلد کو صاف اور اینٹی بیکٹیریل تحفظ فراہم کرتا ہے
✅ جلد کو تازگی اور نمی فراہم کرتا ہے
✅ قدرتی اجزاء کے ساتھ جلد کی حفاظت

✨ SUBZAN کے اس خاص صابن کو اپنے روزانہ کی خوبصورتی کی روٹین میں شامل کریں اور جلد کی بہترین دیکھ بھال کا لطف اٹھائیں!

مزید معلومات کے لیے یا پھر ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03462676045
مزید صابن کی پوسٹ جلد حا ضر خدمت ہو گی
STAY TUNE

26/10/2024

دیسی گرین پروڈکٹس عطر کی 2 ڈیل لے کر آئیں ہیں

ڈیل نمبر 1
4عدد منفرد اور ھماری عطریات کلیکشن میں نیو شامل ھونے والے عطریات پر سیل آفر*
*3ایم ایل پیکنگ میں حاصل کیجئیے*
غلافِ کعبہ
حجرالاسود
سواج سپر
سلور سینٹ
ڈسکاؤنٹ ریٹ پر تینوں عطرز حاصل کیجئیے 1150 روپے میں

ڈیل نمبر 2

*پرکشش عطریات ڈیل*
اس آفر میں تین منفرد اور مختلف مزاج کے لوگوں میں انتہائی مقبول 3عطرز شامل ہیں وہ بھی خوبصورت بوتلز پیکنگ کے ساتھ

نمبر1وائٹ عود....کسی تعارف کا محتاج نہیں بہت مشہور و معروف خوشبو ہے
نمبر2....حسن یوسف بہت پھیلنے والی اور فریش خوشبو ھے دل و روح کو معطر کرنے والی خوشبو ہے

نمبر3...مسک سلک.... یہ بہت ہی دھیمی بہت نفیس اور لاجواب خوشبو ہے خواتین کے لیے بھی بہترین ہے
ان تینوں عطریات کی اس فینسی بوتل میں 12ایم ایل کی پیکنگ میں قیمت 4ہزار سے زائد بنتی بنتی ہے
اور ھم اپکو یہ مکمل پیکج خوبصورت پیکنگ کے ساتھ دے رہے ہیں

فقط 3300روپے میں یعنی پورے 700روپے سے زائد کی بچت کے ساتھ تو جلدی سے فائدہ اٹھا لیجئیے چند ایک آڈرز کی ہی گنجائش ھے اسکے بعد یا آفر ختم ھو جائے گی

26/10/2024

یہ ہیں السی کے لڈو۔
السی کی پنیاں بھی بولا جاتا ہے ان کو۔
اس میں شامل ہیں،
بادام
پستہ
کا جو
اخروٹ
تل
چار مغز
السی
دیسی گھی اور گڑ
السی ایک قدرتی بہترین نعمت ہے، ہمیں دردوں سے دور رکھنے کے لیئے، وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ہماری جلد، ناخن اور ہمارے بالوں کے لیئے بہت مفید ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi