JUP Youth Wina 5-L
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUP Youth Wina 5-L, Health/Beauty, Karachi.
25/11/2024
ان شاء اللہ 28 نومبر ۔🌟
*جے یو پی (نورانی)یوتھ ونگ کے زیراہتمام یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام تقریب بسلسلہ تقسیم اسناد*
بمقام ۔ پاکستان آرٹس کونسل(ڈسٹرکٹ سنٹیڑل)نزد بلال کالونی پولیس اسٹیشن ۔ نیو کراچی
24/09/2024
20/09/2024
*جمعیت علماء پاکستان (نورانی) یوتھ ونگ کراچی*
کے زیر اہتمام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع پر تقریری مقابلہ 22 ستمبر بروز اتوار بمقام: رائل بال روم نزد پاؤر ہاؤس چورنگی میں میں منعقد ہو رہا ہے۔ جیتنے والے طلباء وطالبات کو اعزازی شیلڈ سے نوازا جائے گا ۔
یہ انتہائی خوش آئیند قدم ہے ۔ جے یو پی یوتھ ونگ کے تمام کارکنان اس تقریری مقابلہ میں ضرور حصہ لیں۔ تاکہ ایک جاندار مقابلہ دیکھنے کو ملے۔https://www.facebook.com/profile.php?id=61565000847821&mibextid=ZbWKwL
12/09/2024
مورخہ 10/ستمبر 2024ء
ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم کی زیر صدارت کراچی ڈینٹل اینڈ میڈیکل کالج نارتھ ناظم آباد میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں جمعیت علماء پاکستان (نورانی) یوتھ ونگ کراچی کے صدر راؤ عبد الرحمن کی شرکت۔https://www.facebook.com/profile.php?id=61565000847821&mibextid=ZbWKwL
Click here to claim your Sponsored Listing.

11/09/2024