Aesthetic Beauty
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aesthetic Beauty, Health/Beauty, Karachi.
17/01/2025
اپنائیت وہ ہوتی ہے کہ کوئی آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ شفقت یہ ہے کہ وہ آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھے۔ بنا کہے آپ کو سمجھے ۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرے۔۔۔ آپ کو تب بھی ہمت دے جب اپ کو ہر طرف اندھیرا نظر اس رہا ہو ۔آپ کا تب خیال رکھے جب آپ کو اپنا بھی خیال نہ آتا ہو ۔
13/12/2024
جب تم ستائیس سال کے ہو جاؤ گے، زندگی تمہیں سختی سے آزمانا شروع کرے گی۔
تمہیں سمجھ آئے گی کہ 'پیسہ درختوں پر نہیں اگتا۔' تم کام کرو گے، گھر اور بلوں کی ادائیگی کرو گے، پھر دوبارہ کام کرو گے۔ یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔
تمہیں اپنا جوانی کا زمانہ یاد آئے گا، جب ذمہ داریاں کم تھیں اور دنیا کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے تھے۔
ایسی راتیں بھی آئیں گی جب تم اپنی نیند کے گھنٹے گنو گے۔ تم اٹھو گے، پیسے کے لئے کام کرو گے، اور مزید کمائی کے لیے ایک اور کام ڈھونڈو گے۔
حقیقت یہ ہے کہ اب جب تم بڑے ہو گئے ہو، تمہاری ذمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہے۔
پچیس، ستائیس یا تیس سال کی عمر میں تمہیں احساس ہوگا کہ اب تم صرف اپنے خوابوں کا پیچھا نہیں کر رہے، بلکہ تم اپنے پیاروں کو اس زندگی میں بہترین فراہم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہو۔ 🙂💔
13/10/2024
آ کسی شام کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں۔۔۔۔
13/10/2024
"- صفائیاں دینے سے بہتر ہے کہ آپ ہمیشہ داغ دار ہی رہیں! 🙂🥀•"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
05444
