Sam's Beauty & Beyond
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sam's Beauty & Beyond, Beauty, cosmetic & personal care, North, Karachi.
🌿 Premium Skin & Hair Care Brand
✨ Organic Inspired & Medicated Products
💚 Sulphate-Free Shampoos | Skin Polish | Beauty Care
📦 Retail & Wholesale Available Across Pakistan
📲 DM/WhatsApp For Orders & Details👇
03120013830
reselling option available
02/06/2026
عید گزر گئی،
مہمان چلے گئے،
دعوتیں بھی ختم ہو گئیں۔
اب ذرا اپنے لیے وقت نکالیے۔
سچ سچ بتائیے...
عید کے دنوں میں آپ نے اپنا زیادہ خیال رکھا یا سب کا؟
اکثر خواتین گھر،
بچوں،
مہمانوں اور کھانوں میں اتنی مصروف ہو جاتی ہیں کہ خود کو آخر میں رکھ دیتی ہیں۔
آج صرف ایک لمحہ رک کر خود سے یہ سوال کیجیے
آپ نے آخری بار صرف اپنے لیے کیا کیا تھا؟
کمنٹ میں ضرور بتائیے۔
کیونکہ آپ قیمتی ہیں🙂❤️
PURE CARE PURE CONFIDENCE
Organic ND medicated products brand
28/05/2026
عید کے بعد شادیوں اور دعوتوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے…
اور انہی مصروف دنوں میں
ہم اکثر اپنی جلد کو وہ توجہ نہیں دے پاتے جس کی اسے ضرورت ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد fresh،
soft،
اور cared feel کرے
تو ہماری عید آفر ابھی available ہے۔
زعفرانی چاول آرگینک اسکن پالش خریدنے پر
اپنی جلد کے مطابق ایک صابن بالکل مفت حاصل کریں۔
دستیاب صابن:
وٹامن سی صابن
کوجک صابن
آرگینک + میڈی کیٹڈ formulations
جو جلد کی بے رونقی کم کرکے اسے بہتر feel کروانے میں مدد دیتے ہیں۔
یاد رہے،
یہ آفر صرف عید کے تیسرے دن تک موجود ہے۔
#
27/05/2026
بڑی عید آتی ہے…
اور دیکھتے ہی دیکھتے 3 دن گزر بھی جاتے ہیں۔
پھر شروع ہوتے ہیں شادیوں کے فنکشن،
دعوتیں،
ملنا جلنا،
اور وہ لمحے جہاں ہر عورت خوبصورت محسوس کرنا چاہتی ہے۔
لیکن عید کے دنوں میں
کچن،
کھانا،
مہمان،
اور مسلسل کام کرتے کرتے
ہم اکثر اپنا خیال پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔
خاص طور پر مائیں…
جو سب کچھ سنبھال لیتی ہیں،
سوائے اپنے آپ کے۔
پھر اچانک احساس ہوتا ہے
جلد بے رونق لگ رہی ہے،
تھکن چہرے پر نظر آ رہی ہے،
اور کبھی کبھی ہم خود کو دوسروں کے سامنے کم اعتماد محسوس کرنے لگتے ہیں۔
حالانکہ اچھا لگنا،
خود کو خوبصورت محسوس کرنا،
اور اپنا خیال رکھنا…
ہر عورت کا حق ہے۔
اسی لیے اس بڑی عید پر
اپنی جلد کو بھی تھوڑی توجہ دیجیے۔
خصوصی عید آفر
زعفرانی چاول آرگینک اسکن پالش خریدنے پر
اپنی ا سکن ٹائپ کے مطابق ایک صابن بالکل مفت حاصل کریں۔👇
وٹامن سی سوپ
کوجک وائیٹننگ سوپ
ہماری اسکن پالش آرگینک ہے،
جبکہ سوپ آرگینک اور میڈی کیٹڈ فارمولیشنز پر مبنی ہیں،
جو جلد کی بے رونقی کم کرکے اسے تازگی اور بہتر احساس دینے میں مدد دیتے ہیں۔
یہ آفر عید کے تیسرے دن تک موجود ہے۔
ابھی اپنا آرڈر بک کریں
پارسل عید کے بعد ڈسپیچ ہونگے❣️
PRICE ONLY 1200/-😀
03120013830
27/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak 🌙✨
May your life be filled with peace, blessings & happiness 🤍
26/05/2026
خوبصورتی صرف اچھی مصنوعات سے نہیں آتی…
صحیح دیکھ بھال سے آتی ہے۔
آپ کی جلد اور بال روزانہ دھول،
گرمی،
اور سخت کیمیکلز کا سامنا کرتے ہیں۔
اسی لیے نرم اور سوچ سمجھ کر کی گئی کیئر بہت ضروری ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ خوبصورتی صرف دکھاوے کا نام نہیں…
بلکہ محفوظ، پُرسکون اور بھروسہ مند احساس کا نام ہے۔
کیونکہ اصل نکھار ہمیشہ صحت مند کیئر سے آتا ہے
آپ اپنی جلد کی حفاظت کے لیے سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھتی ہیں؟؟
PURE CARE PURE CONFIDENCE
ہمارے سیگنیچر آرٹیکلز👇
❤️سلفیٹ فری شیمپو
❤️ کیراٹین شائین شیمپو
❤️ زعفران ود رائس اسکن پالش
❤️فروٹ گلو فیس واش
❤️ وٹامن سی اور کوجک وائیٹننگ سوپ
25/05/2026
ہر خوبصورت چیز consistency مانگتی ہے 🌸
چاہے وہ healthy skin ہو،
soft hair ہوں،
یا پھر ایک خواب جسے حقیقت بنانا ہو
روز تھوڑا سا وقت خود کے لیے نکالیں
کیونکہ self-care صرف خوبصورتی نہیں…
اپنے آپ سے محبت بھی ہے
زعفران رائس بنی آرگینگ اسكن پالش
فار ہیلدی گلوئنگ اینڈ فریش اسكن☺️
Sam's Beauty & Beyond ❣️
25/05/2026
“Luxury Beauty with professional care, trusted ingredients & mindful self-care.”💖
Organic ND medicated skin & hair care brand 💗
Alhamdulillah
Join Now👇
Sam's Beauty & Beyond
Be active....
ND win our signature products in every month🤩🎁🎁🎁
24/05/2026
اتوار صرف آرام کا دن نہیں…
خود کو وقت دینے کا دن بھی ہے۔
ایک پرسکون دن،
ہلکی skincare،
بالوں کی care،
اور چند خاموش لمحے…
کبھی کبھی یہی چھوٹی چیزیں ہمیں دوبارہ بہتر محسوس کرواتی ہیں۔
اپنی جلد اور بالوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں،
کیونکہ خوبصورتی جلدی نہیں…
consistency مانگتی ہے۔
آپ کا Sunday self-care ritual کیا ہے؟
PURE CARE PURE CONFIDENCE
#
23/05/2026
صبح بخیر 🌸
جس طرح ہمارا جسم care deserve کرتا ہے، اسی طرح ہماری جلد اور بال بھی محبت اور توجہ چاہتے ہیں
مصروف زندگی میں اپنے لیے چند منٹ نکالنا self-love ہے، luxury نہیں 🤍
آج خود سے ایک وعدہ کریں
اپنی خوبصورتی کو صرف makeup نہیں بلکہ healthy care دیں
آپ کی جلد اور بال آپ کی روزانہ کی care کو محسوس کرتے ہیں ❣️
خود کا خیال رکھیں کیونکہ
Confidence خوبصورت جلد اور صحت مند بالوں سے بھی جڑا ہوتا ہے 🌸
Sam's Beauty & Beyond
PURE CARE PURE CONFIDENCE
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
