Gul sher official

Gul sher official

Share

Gulsher

15/09/2025

زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔ سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔💯🌹💗

04/09/2025

یااللہ خیر خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 😭

03/09/2025
02/09/2025
01/09/2025

افسوس ناک حادثہ هزارا سے کراچی جانے والی (akc) اکازی کی بس نمبر 9878میں نوری آباد میں اگ لگ گئی 😥

01/09/2025
01/09/2025
31/08/2025
30/08/2025

ڈینگی الرٹ ۔
خیبر پختونخوا میں سیلاب کے بعد پولیس گرد۔ی
اور پولیس گردی کے بعد اب مچھروں کی بدمعاشی عروج پر ہے
مردان بغدادہ میں ایک ہی گھر کے 8 افراد کو ڈینگی بخار کی شکایت
اس مسج کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

3420
Karachi
GG55