Arif Mohana Zafrabadi
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا�درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا� عارف مونانہ ظفر ابادی
بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏
اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲
اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ
ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل کر شکریہ پاکستان کے نعرے بلند کر رھے ھیں۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰💪
خانہ کعبہ کے اندر کے ہیسے کی زیارت ویڈیو لازمی شیئر کریں
پٹواری جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب سے عمران خان اپنے ملک کا نام روشن کررہا تھا 💯✌️💪💪💪
tiktok.com/
https://www.youtube.com/
اگر اس نے چائے دینا نہیں تھی تو سیدھا انکار کر دیتا، لیکن اس نے جان بوجھ کر گرم چائے ڈال کرظلم کیا۔ یہ بزدلانہ حرکت لعنتی انسان کو سی سی ڈی کے حوالے کیا جائے ویڈیو کو زیادہ سے شیئر کریں تاکہ سی سی ٹی تک پہنچے اور ایکشن لے😭😭😭🙏🙏🙏
اگر زندگی میں مشکل وقت نہ ائے تو اپنوں کی اور دشمنوں کی پہچان کیسے ہو
ٹک ٹاک فالو می
tiktok.com/
میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب ال فرینڈز
https://www.youtube.com/
سچ گال ہے اظہر وقت جو اہے پتہ لگ گئے وقت اچ یار ی دا ۔tik Tok follow me
tiktok.com/
My YouTube channel subscribe
https://www.youtube.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
