Insaniyat ki Awaz

Insaniyat ki Awaz

Share

السلام علیکم
ہمارے سکول میں مستحق ر یتیم بچے پڑھتے ہیں ہمارا ساتھ دیں 🙏🏻📕

18/02/2026

غربت نے علاج چھین لیا… کیا آپ اس بچے کو زندگی دیں گے؟

15/02/2026

حافظِ قرآن خاندان مشکل میں

12/02/2026

اللہ کے گھر کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں

11/02/2026

قرآن پڑھنے والے بچوں کے لیے آپ کا تعاون ضروری ہے

08/02/2026

"اگر آپ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے
تو میرے ساتھ مل جائیں۔
تھوڑی سی مدد،
کسی بچے کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔"
"آئیے…
مل کر ان بچوں کے لیے
کھانا، تعلیم اور عزت بھرا مستقبل بنائیں۔"

08/02/2026

مدرسے کے پھول، قرآن کے ساتھ

Photos from Insaniyat ki Awaz's post 07/02/2026

"ہمارے اسکول کے ہونہار بچوں نے فرسٹ پوزیشن حاصل کر کے ہمارا نام روشن کیا۔
ہم آپ پر فخر کرتے ہیں۔"

07/02/2026

سیکھتے بچے، بناتے خواب

07/02/2026

میری پہچان، میرا پاکستان

07/02/2026

باپ کی محبت، بیٹی کی طاقت

07/02/2026

ماں پوری زندگی اپنی اولاد کے لیے قربان ہو جاتی ہے…
نیندیں بھی، خواہشیں بھی، جوانی بھی۔

لیکن افسوس!
کچھ اولادیں وہی ماں باپ بڑھاپے میں اکیلا چھوڑ دیتی ہیں جنہوں نے انہیں چلنا، بولنا اور جینا سکھایا تھا۔

یاد رکھیں…
جو آج ماں باپ کے ساتھ کریں گے،
کل وہی ہماری اولاد ہمارے ساتھ کرے گی۔

یہی ہے مکافاتِ عم

07/02/2026

یہ صرف ایک بہن کی کہانی نہیں…
یہ ہمارے معاشرے کا وہ تلخ سچ ہے جس پر ہم اکثر خاموش رہتے ہیں۔

جب باپ دنیا سے چلا جائے اور بھائی بہن کا حق چھین لے،
جب ایک مجبور بہن عدالتوں کے چکر لگائے اور طاقتور بھائی بچ نکلے…
تو سوال صرف قانون کا نہیں رہتا، یہ ضمیر کا امتحان ہوتا ہے۔

اسلام نے بہن کو جائیداد میں واضح حق دیا ہے۔
اگر ہم دنیا میں ظلم کریں گے تو یاد رکھیں…
آخرت میں ہر حق کا حساب دینا ہوگا۔

بہن کو اس کا حق دینا احسان نہیں، فرض ہے۔
آئیں ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور انصاف کا ساتھ دیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Krachi
Karachi
75600