AwaN jo IntizaR baqi RahnDo
Intzar jee DunYa ...
02/02/2026
جو تمہارے لیے ایک قدم نہ چل سکے، اُس سے ملنے کے لیے کبھی سمندر پار مت کرنا...!!
02/02/2026
تُو میرا وجود ہے، کوئی عکس تھوڑی ہے_💫🫰
تُو میری کُل کائنات ہے، ایک شخص تھوڑی ہے_🌹
02/02/2026
نہ میں گِری نہ میری اُمید کے مینار گِرے
مگر کچھ لوگ مجھے گِرانے میں کئے بار گِرے❤️🩹
31/01/2026
آج اس نے میری تصویر پرانی مانگی
ھائے کم بخت نے کس وقت جوانی مانگی😊
ہم تو ٹھہرے ''گنہگار،، بد کار،، سیاہ کار'' ...!!!
تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مظبوط ہیں نا "...!!!🖤
31/01/2026
بیٹی کا پہلا حق جو ہم کھا جاتے ہیں وہ اس کے پیدا ہونے کی خوشی ہے۔ 🖤
سعادت حسن منٹو
جیسے میری نگاہ نے دیکھا نہ ھو کبھی
محسوس یہ ھوا , تجھے ھر بار دیکھ کر
31/01/2026
تمہارے ساتھ چلنے کی خوشی میں کبھی اس طرف دھیان ہی نہیں گیا کے مجھے اکیلے واپس لوٹنا پڑا تو کیسے لوٹوں گا۔🖤🥀🥹
فناء عشق
"جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ گونگا تھا، کیونکہ وہ سب کچھ ایک ساتھ کہنا چاہتا تھا۔ 🫂🫀❤
31/01/2026
ایک شخص ہے جس سے رابطہ نہیں برسوں سے
ایک نمبر ہے جو زبانی یاد ہے آج بھی ....
🙂❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
...
