Allah ki yaad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allah ki yaad, Health/Beauty, shershah colony, Karachi.
29/06/2026
میری دعا ہے اے میرے ربِ کریم،
میری شہزادی کو رکھنا ہمیشہ اپنی پناہ میں۔
اس کے نصیب میں عزت، محبت اور سکون لکھنا،
اور اس کی ہر مسکراہٹ کو ہمیشہ قائم رکھنا۔ ❤️🌹
Mashaullah
*21 رمضان المبارک یوم شہادت مولائے کائنات حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم*
*مولا علی کو عبد الرحمٰن ابن ملجم نے سر پر وار کیا تو آپ نے تاریخی جملہ ارشاد فرمایا*
*فزت ورب الکعبہ*
*رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا*
*اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے*
*صلی اللہ علی محمد و علی آلہ واصحابہ وسلم*
*اے اللہ!*
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
حضرت علیؓ کا خوبصورت قول | دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے
حضرت علیؓ کا سنہری قول | عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
انسان کا سکون کہاں ہے؟ | سجدہ اور توبہ کی حقیقت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75730
