king khattak group
funny videos
مجھے سیکیورٹی چاہۓ😒
مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں👊
کہ تجھکو ہی دولہا بناؤگی ورنہ کنواری مر جاؤگی😋🙈😂😂
😹😹😹😹~•||
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
🤔🤔🤔🤔پوچھنا یہ تھا کہ جو لوگ ایڈمن بن جاتے ہیں.
کیا وہ دوبارہ انسان بن سکتے ہیں؟🤔😜
😂😂
04/08/2023
آج میں نے وہ دیوار ڈھونڈ لی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دیوار کے بھی کان ہوتے ہیں 🙄😂
جن کے لئے آپ روتے ہیں
وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں😌
اس لیے رونا بند کرو تے میری پوسٹاں ویکھیا تے ہسیا کرو😁 🤣
*waحeed*
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂🤣.
King khattak group
لوگوں کو رات بھر نیند نہیں آتی😒
اور ہم آدھا گھنٹہ بیٹھیں تو😛
ہاتھ پاوں بھی سونے لگتے ہیں🤪😂
*King khattak group*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karak
26410
