khalid usman tappi wall offical
کیا ھم کوئ غلام ھیں۔جو أپ کہیں ھم مان لیں۔
بے ایمانی ۔منافقت۔جھوٹ
چغل خوری۔ظلم ۔ تکبر۔
تنک نظری۔خقوق ماری۔
ڈاکہ زنی۔شراب خوری۔سود خوری۔فریبی۔اور بھی بہت سارے گناہوں کی نا قابل برداشت اعمال سے بالا أخر زمین کی کانپ سے زلزلہ نمودار ھوتا ھے۔اور جب کسی زبان پر استغفراللہ کی أواز شروع ھوتی ھے۔تو میرا رب سیکنڈ مے
میں اپنے قدرت کو حاوی کرتا ھے۔ لہذا گناہوں سے بچکے رہو۔اور کثرت سے استغفار پڑ لیا کرو۔پھر نہ تو زلزلہ ھونگے اور نہ ھی کوئ پریشانیاں ھونگے۔
27/02/2023
مے نے زندگی میں ایسا پلشتی مرغ کبھی نہی دیکھا۔جیسے أجکل محسوس کر رھا ھو۔۔اس چرگ کی روٹین ھے۔کہ مے اسے کچھ نہ دو ۔تو یہ بھی کمرے میں قریب اگر اذان دیتا ھے۔ دانہ ڈالوں تو یہ خاموش ھی رھتا ھے۔ ایسے ھی ایک ورکر ھمارے درمیان کرک مے موجود ھے جسے قائدین کی طرف سے لفٹ ھی نھی ملتا۔ تب تک اسکی اذانیں کانو ں تک پہنچتی ھے۔ کہی سے تھوڑا کچھ ملنے کے بعد اوپن حاموش ھی رھتا ھے۔ اس پے گزارہ کرنے اور پھر چوٹے موٹے واٹس ایپ گروپ مے اسکی حثیت بھی نظر أتی ھے۔
16/11/2022
Zandagi our moot allah k hat
پرانی یادیں سونے کے الفاظ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Click here to claim your Sponsored Listing.
