Ijaz Khattak Official

Ijaz Khattak Official

Share

social work
یوتھ ممبر لتمبر غربی یوتھ ممبر لتمبر غربی

14/05/2026

اطلاعِ گمشدگی 🚨۔ 🚨
زیرِ نظر تصویر میں موجود بچے کا نام عبداللہ ولد اصل کریم ہے، جو کمالی بانڈہ کا رہائشی ہے۔ یہ بچہ گم ہو گیا ہے۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اگر کسی نے اس بچے کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوراً دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03355095739
🙏 خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔ شکریہ۔

12/05/2026

السلام علیکم
دوستوں یہ تصویر میں جو بکری ہے کل دوپہر کے وقت ارل ادم بانڈہ میں عمر باز خان کو ملا جس کا بھی ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں ۔شکریہ
Mobile no: 03348470352

12/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Aral Adam Banda P/o Latamber
Karak
27200