Farman ustad official

Farman ustad official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farman ustad official, Health/Beauty, Karak.

15/09/2024
19/08/2024

دلتـہ کـے فطـرت دا خلقـو داسـے دے ۔
سـوک دا زان نـہ مخکـی سـڑے نـہ غواڑی

14/08/2024

ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
14اگست یوم آزادی مبارک ہو

11/08/2024

اس کو اپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں❤️

11/08/2024

یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے اس کا علاج صرف سجدوں میں ہے۔

09/08/2024

پیرس اولمپکس 2024 میں، پاکستان کے جیولن سٹار ارشد ندیم نے جیولین تھرو فائنل میں غیر معمولی کارکردگی کے ساتھ اولمپکس گیمز کا 118 سالہ ریکارڑ توڑ دیا۔
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔
پاکستان زندہ باد
میں اس کامیابی پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Photos from Farman ustad official's post 06/08/2024

فلحال تو بنگالیوں کو جو ملتا ہے لے کر بھاگ رہے ہیں بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی 😂😂😁😁
ویسے یہ سب دیکھ کر یقین ہوگیا ہے کہ یہ سب واقعی ہی ہمارے بھائی ہیں 😁

01/08/2024

تاجدار ختم نبوت زندہ باد
پہ قوم پختون یم پہ دی نہ یم چی تاوان دے
ختم نبوت می عقیدہ دا می ایمان دے

01/08/2024

ختم نبوت پر ڈاکہ خاتم الانبیاء ﷺ کی امت کی موجودگی میں، ہم سب کے ایمان پر سوالیہ نشان ❓ خدارا اپنا ایمان جھنجھوڑیں اور ایک ساتھ یہ سوال عدالت سے ہر ایک امتی کے سوشل اکاونٹ پر موجود ہونا چاہیے کل تک انکو بتائیں مسلمان ذندہ ہیں عدالتیں خریدی جا سکتی ہیں مسلمانوں کا ایمان نہیں❌🚫
اونٹنی کو وائرل کر کے انصاف دلانے والے مسلمان اب سوشل میڈیا پر نہیں ہیں کیا؟؟؟؟؟؟

31/07/2024

کچھ لوگ اسطرح دو رخ کے منافق ہوتے ہیں جن کا کوئی پتہ نہیں چلتا کہ یہ دوست ہے یا دشمن ۔

31/07/2024

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم #پاکستان ہے
جہاں 25 # کروڑ #تماشائی پچھلے 75 سالوں سے میچ دیکھ رہے ہیں...کوئی بھی اپنی #حقوق نہیں مانگتاں...
#مہنگائی.
#بد امنی..
#کرپشن..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karak