Al mujarab online store
all harbal product aailable plz or ore information plz contact me watsaap
03117798361
07/03/2024
08/06/2023
مورنگا (سہا نجنہ) کرشماتی پودا :- دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور فوڈ سپلیمنٹ ۔۔
متوازن خوراک بھی ۔۔اور مستقل علاج بھی
مورنگا لیف پاؤڈر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔سپر فوڈ ۔۔۔۔
مورنگا کثیرالمقاصد کرشماتی خوبیاں رکھنے والا پودا ہے۔ یہ نیچرل ملٹی وٹامن ہے، غذائیت سے مالا مال ہے۔ انسانوں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے۔
نیوٹریشن کے لحاظ سے مورنگا کی اہمیت:-
مورنگا کاپودا نہایت قیمتی اور کرشماتی خصوصیات کا حامل ہے اس پودےمیں تقریباً 92 غذائی اجزا یعنی نیوٹرینٹ اور 46 قدرتی انٹی آکسیڈنٹ (مانع عملِ تکسید مادے) موجود ہیں کوئی ایسا وٹامن ابھی تک دریافت نہیں ہوا جو اس پودے میں موجود نہ ہو۔ مورنگا کی ان خصوصیات کی وجہ سے اگر اس پودے کو غذائیت کا پاور ہائوس کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔
نیو ٹرین ویلیو کے حساب سے اگر مورنگا کا جائزہ لیا جائے تو ثابت ہو جاتا ہے کہ غذائیت کے اعتبار سے کوئی دوسرا درخت یا پودا اس کا مقابلہ نہیں کرتا۔
مورنگا کے پتوں کے 100 گرام پوڈر میں
پروٹین کی مقدار دودھ اور دہی کی نسبت 2 گنا سے زیادہ ہے
وٹامن سی کی مقدار 7 عدد سنگتروں سے زیادہ ہے
وٹامن اے کی مقدار گاجر کی نسبت 4 گنا سے زیادہ ہے۔
آئرن کی مقدار بادام کی نسبت 3گنا زیادہ ہے۔
وٹامن ای کی مقدار پالک کی نسبت 3گنا سے زیادہ ہے۔
مورنگا انسان دوست کسان دوست اور غریب پرور درخت ہے۔
مورنگا میں بے پناہ شفائی خصوصیات پائی جاتی ہیں جدید تحقیق کے مطابق مورنگا سے سینکڑوں بیماریوں کاعلاج کامیابی سے کیا جا سکتا ہے۔ ایور وید ک طریقہ علاج میں 300 بیماریوں کا علاج مورنگا سے کیا جاتا ہے۔
غذائی اہمیت:-
مورنگا کے پتوں کا گرام سفوف پورے دن کی غذائی ضروریات کیلئے کا فی ہے اورجسم میں غذائیت کے مختلف اجزائ کی کمی نہیں ہوتی۔ اس سے آدمی آسانی سے اپنی غذائی ذروریات پوری کر سکتا ہے۔اپنے آپ کو صحت مند اور توانا رکھ سکتا ہے اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
فوائد :
1)تھکاوٹ ، جوڑوں میں درد اور جسمانی کمزوری
دور کرتا ہے۔
2) معدے اور نظام انہضمام کو بہتر کرتا ہے ۔حل ہے ۔
مورنگا لیف پاؤڈر میں موجودوٹامن بی۔۱، بی۔۲، بی۔۱۲، سی، ای اور اسکاربیک ایسڈ خون میں موجود گلوکوز کی سطح کو کنٹرول کر کے ذیابیطس کے مریضوں کی مدد کرتا ہے۔ اسی طرح پینٹوتھینیک ایسڈ، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم اور کاربوہائڈریٹس، انسولین کی پیداوار کو درست کرنے میں معاون ہیں۔
5) موٹاپا، وزن نہ بڑھنے ، جلد کی خوبصورتی
بڑھاتا ہے اور عمر کم کرتا ہے
۔
استعمال :
بالغ افراد : 10 سے 15 گرام روزانہ یا 1
بڑا چمچ دن میں 2 بار پانی کے ساتھ یا ٹی بنا کر
بوڑ ھے افراد؛ 15 تا 20 گرام روزانہ یا 3 بڑے چمچ دن میں 3 بار
بچے : 5 گرام یا آدھا چمچ روزانہ صبح شام
۔۔۔۔
Moringa leaf powder
100% organic
Rs.950. 300g
Rs.200 delivery charges
Total.Rs.1150
Free home delivery above Rs.3000 order
Order now
03211557093
25/02/2023
خونی ،بادی اور مہکوں والی بواسیر کا مکمل دیسی علاج بواسیر کتنی ہی پرانی کیوں نہ ہو چند دن میں ختم اور دو بارہ نہ ہونے کی گارنٹی انشاء اللہ جو لوگ بواسیر کا علاج کرا کر تھک چکے ہیں ان کے لیے تحفہ خاص ابھی آڈر کرنے کے لیے کال اور واٹسایپ کریں 03211557093
View Almujarab Online Store's catalogue on WhatsApp Learn more about their products and services
11/10/2022
خالص شہد چھوٹی مکھی اور بڑی مکھی دونوں شہد دستیاب ب ہی پسند نہ آنے پر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مطابق واپس
تو دیر کس بات ابھی منگوانے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں
03211557093
11/10/2022
جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں
خالص دیسی گھی 100 فیصد گھر کا تیار کردہ
ابھی حاصل کرنے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں
03211557093
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kasur
