Hafiz Hussnain Official

Hafiz Hussnain Official

Share

♥حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مجتبیٰﷺ ♥کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر♥ﷺ ﷺ ﷺ♥

26/06/2025

یکم محرم الحرام
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شہادت کا دن

ایام شہداء کربلا
مسلمانوں کا
نیا سال
پہلا دن
اور
پہلا مہینہ

26/05/2025

میں چاہتا ہوں در مصطفیٰ ﷺ پہ حاضر ہوں
میں چاہتا ہوں کہ واپس آنے کا راستہ ہی نہ ہو ۔۔❤ ﷺ❤

28/01/2024

ھر ایک سے اختلاف بھی کیا، تنقید بھی ھوئی، لوگوں نے بائیکاٹ بھی کیا، لیکن یہ کون سی ھستی ھے جس کی زبان سے آج تک نہ کسی کی مخالفت سنی، نہ کسی پر تنقید سنی،

نہ کسی پر طنز و تنقید بھرے جملے سنے، بلکہ جب بھی سنے رسول اللہ کے حسن کے تذکرے سننے کو ملے، جب بھی سنا اھل بیت کی عظمت بیان ھوتی سنا، جب بھی سنا عاجزی کا درس ممبر رسول سے دیتے ھوئے سنا،

اور سب سے بڑی بات جب بھی سنا امت کو آپس میں جوڑتے ھوئے سنا، تفرقہ بازی، فرقہ واریت سے امت کو نکال کر ایک لڑی میں پرونے والے الفاظ اس شخصیت کی زبان سے سنے،

اگر اس ھستی کے بارے میں لکھا جائے تو وقت ھی نہیں ورق بھی کم پڑ جائیں، اللہ میرے مرشد کو ھمیشہ سلامت رکھے ، آمین ثم آمین

Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

20/12/2023

یا اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں پہ رحم فرما🤲🙏😭😭 آمین ثم آمین
مسلمانوں کے دشمنوں کو تباہ برباد کر دے میرے مالک رحم فرما آمین

12/12/2023

فجعلتُ أنظرُ إليه وإلى القمرِ' 😍
فهوَ عندى أحسنُ من القمرِ__😇,

میں نے سید عالم ﷺ کے چہرے کو اور چاند کو دیکھنا
شروع کیا تو بالیقین آپﷺ چاند سے زیادہ حسین تھے🥰🥰🥰

— جابر بن سمرة رضی الله عنہ

27/10/2023

استاد بادشاہ نہیں
لیکن بادشاہ بنا دیتا ہے
الحمداللہ حافظ حسنین مصطفائی اپنے استاد محترم سے دنیا کی سب سے اعلیٰ تعلیم کی سند حاصل کرتے ہوئے
اللہ پاک میرے والدین کا میرے استاد کا میرے شیخ رضا ثاقب مصطفائی صاحب کا سایہ ہمارے سر پہ تا دیر سلامت رکھے آمین ثم آمین

28/07/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤
Hafiz Hussnain Mustafai

19/07/2023

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤

11/07/2023

اللہ کی یاد سے غافل دل ہمیشہ بے قرار رہتا ہے۔ دل کا سُکون چاہتے ہیں تو زبان پہ اللہ کا ذکر جاری رکھیں
اللہ توفیق خیر دے

حافظ حسنین ناصر مصطفائی

04/07/2023

آں کتابِ زندہ، قرآنِ حکیم
حکمتِ او لایزال است و قدیم

نسخۂ اسرارِ تکوینِ حیا
بے ثبات از قوتش گیرد ثبات

حرفِ او را ریب نے، تبدیل نے
آیہ اش شرمندۂ تاویل نے

یہ قرآن کریم وہ زندہ کتاب ہے کہ جس کی حکمتیں کسی بھی دور میں پرانی اور زوال پذیر نہیں ہو سکتیں۔
اس کے اندر بامراد زندگی کے راز چھپے ہیں جن سے قوت پاکر کمزور دوام حاصل کرلیتے ہیں۔
اس کے کسی حرف میں نا کوئی شک ہے نا اسے بدلا جا سکتا ہے نا ہی اس کی مقدس آیات کی کوئی غلط تاویل نکالی جا سکتی ہے. حسنین مصطفائی

02/06/2023

میری آنکھوں میں کوئی کیسے جچے گا

نسبت یار نے مغرور بنا دیا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kasur
55030